کرناٹک عیدگاہ میدان تنازع پر سپریم کورٹ نے سماعت کے دوران کہا کہ عیدگاہ میدان میں گنیش چترتھی کی پوجا نہیں ہوگی۔ ریاستی حکومت کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی گئی تھی۔ بنگلور۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)کرناٹک کے ریاستی صدر عبدالمجید نے چامراج پیٹ عیدگاہ معاملے پر ایک […]
قومی خبریں
بنگلورو عیدگاہ تنازع:کرناٹک حکومت کا فیصلہ سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی، اویسی
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کرناٹک حکومت کی جانب سے بنگلورو عیدگاہ میدان میں گنیش چترتھی کے تہوار منعقد کرنے کی اجازت پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ کرناٹک حکومت کا یہ فیصلہ سراسر سپریم کورٹ کے […]
اسد الدین اویسی کی مسلمانوں سے اپیل
مجلس اتحادالمسلین کے صدر و رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ کی گرفتاری پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب کا احتجاج اور جدوجہد کامیاب ہوگئی ہے کہ راجہ سنگھ کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں تمام مسلمانوں سے […]
‘راجہ سنگھ کا بیان بے ہودہ، ناشائستہ اور تکلیف دہ’
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات گرامی تمام مسلمانوں کو اُن کے اپنے وجود اور اپنی اولاد سے بھی زیادہ عزیز ہے، اور اُن کی شان میں ہتک ادنی سے ادنی […]
راجہ سنگھ رہائش گاہ سے گرفتار
حیدرآباد: تلنگانہ بی جے پی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ کو سٹی پولیس نے اس کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا اور اس کو طبی معائنے کےلئے گاندھی ہاسپٹل لے جایا گیا ہے۔ گرفتاری کے دوران بھاری تعداد میں اس کی رہائش گاہ کے باہر اس حامیوں کا ہجوم تھا جو مختلف قسم کے نعرے […]
مسلمانوں سے نفرت بی جے پی کا شیوہ: اسدالدین اویسی کا ردعمل
مجلس اتحادالمسلین کے صدر و رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ کی جانب سے شان رسالت ﷺ میں گستاخی پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’میں اس کی شدید مذمت کرتا ہوں‘۔ انہوں نے کہا کہ مسلمانوں سے نفرت بی جے پی کا شیوہ […]
عصمت دری کرنے والوں کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔ یاسمین فاروقی
نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) نے ملک میں عصمت دری اور قتل کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بی جے پی حکومت سے عصمت دری اور قتل کے مرتکب افراد کے خلاف سخت قدم اٹھانے اور خواتین، بچوں اور معاشرے کے دیگر کمزور طبقات کی حفاظت […]
امجد اللہ خان خالد کا بلقیس بانو کیس کے مجرمین کی رہائی پر رد عمل
حیدرآباد: مجلس بچاو تحریک کے ترجمان امجد اللہ خان خالد نے بلقیس بانو کیس کے مجرمین کی رہائی پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجرمین کی رہائی انتہائی افسوسناک بات ہے۔ امجد اللہ خان خالد نے کہا کہ مجرمین کی رہائی سپریم کورٹ کے فیصلہ کے خلاف ہوئی اور یہ رہائی سپریم […]
منور فاروقی کے شو کا کامیاب انعقاد
حیدرآباد: منور فاروقی کا شو بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ کی دھمکی کے باوجود کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔ سخت سیکورٹی کے درمیان ہفتہ کو بی جے پی کے حامیوں کو حراست میں لے لیا گیا جب وہ شہر میں کامیڈین منور فاروقی کے شو کے پنڈال میں داخل ہونے کی کوشش کر […]
‘بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کے قصورواروں کی رہائی قابل مذمت’
نائب امیر جماعت اسلامی ہند پروفیسر سلیم انجینئر نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا کہ ” بلقیس بانو کی عصمت دری اور اس کے خاندان کے سات افراد کے قتل میں ملوث قصورواروں اور عمر قید کی سزا پانے والوں کو رہائی دینے کے فیصلے میں گجرات حکومت کے کردار پر ہمیں بہت افسوس […]