احمدآباد: گجرات اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں مجلس اتحاد المسلمین کے صدر ورکن پارلیمان اسدالدین اویسی گجرات کے دو رزہ دورے پر ہیں۔ اسد الدین اویسی نے بلقیس بانو معاملے پر کہا کہ اگر آپ بی جے پی کو ہرانا چاہتے ہیں اور بلقیس بانو کے مسئلے پر خاموشی اختیار کرتے ہیں تو […]
قومی خبریں
صحافی صدیق کپن کی ضمانت منظور
نئی دہلی: کیرالہ کے صحافی صدیق کپن کو سپریم کورٹ کی جانب سے غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت دائر کردہ مقدمے میں ضمانت مل گئی ہے۔ چیف جسٹس یو یو للت نے کہا کہ ہم کپن صدیق کو ضمانت دینے کا حکم دیں گے، لیکن حکومت بتائے […]
ابوعاصم اعظمی فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے کے مقدمہ سے باعزت بری
ممبئی مہاراشٹر سماجوادی پارٹی لیڈر اور رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی اور ان کے چار رفقاء کو فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے کے ایک مقدمہ میں عدالت نے باعزت بری کر دیا گیا ہے- ابوعاصم اعظمی کے خلاف سنہ 2000 میں مذہبی جذبات مجروح کرنے کا ایک کیس سیاسی انتقام کے لئے درج کروایا گیا تھا- اس […]
آسام: مدارس میں قانون نافذ کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل
آسام کی پولیس کی جانب سے مدارس میں نظم و ضوابط کو نافذ کرنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی۔ قابل ذکر ہے کہ ریاست کے وزیر اعلی نے حال ہی میں کہا تھا کہ ریاست کے باہر سے آنے والے اماموں کے لیے ریاستی حکومت نے معیاری آپریٹو طریقہ کار (ایس او پی) […]
آسام: چوتھا مدرسہ منہدم
گوہاٹی : آسام کے گولپارہ ضلع میں پولیس نے دعوی کیا ہے کہ ایک مدرسہ اور اس سے متصل ایک رہائش گاہ کو مقامی لوگوں نے آج مبینہ طور پر جہادی سرگرمیوں کے لیے استعمال کرنے کے خلاف احتجاج کے طور پر منہدم کر دیا۔ پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق پولیس نے بتایا […]
بہار میں مساجد اور مدارس کے سروے کا بی جے پی لیڈر کا مطالبہ
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما اور مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے اتر پردیش کی طرح بہار میں بھی مدارس اور مساجد کا سروے کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ سنگھ نے کہا کہ ہم نے نتیش کمار حکومت سے بہار کے مدارس اور مساجد کا سروے کرنے کا مطالبہ کیا، خاص طور […]
مدارس کے سلسلے میں مرکزی اور ریاستی حکومتوں کا متعصّبانہ رویہ تشویشناک اور غیردستوری
اترپردیش حکومت نے ریاست میں غیر منظور شدہ مدارس کا سروے کرانے کا حکم دیا ہے جبکہ آسام میں مدارس اسلامیہ کو منہدم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ آر ایس […]
آسام میں مدارس کے خلاف بلڈوزر کاروائی بدستور جاری
آسام حکومت کی جانب سے مدارس کے خلاف بلڈوزر کارروائی کا سلسلہ جاری ہے، آسام میں تیسرا مدرسہ مختلف الزامات عائد کرکے منہدم کردیا گیا۔ بانگائی گاؤں: آسام کے ضلع بونگائی گاؤں میں واقع مدرسہ مرکز المعارف کو آسام حکومت نے بلڈوزر چلا کر منہدم کردیا ہے۔ آسام حکومت نے یہ تیسرا مدرسہ مبینہ ملک […]
حیدرآباد: ‘مسلم ڈیلیوری بوائے نہیں چاہیے، سوئگی کسٹمر کا مطالبہ
حیدرآباد میں ایک سوئگی کسٹمر نے مسلم ڈیلیوری بوائے کے ہاتھوں کھانا نہ لینے کی اپیل نے ایک بار پھر یہ سوال اٹھایا ہے کہ ‘کیا کھانے کا کوئی مذہب ہوتا ہے؟’۔ حال ہی میں فوڈ ایگریگیٹر کسٹمر نے سوئگی سے اپیل کی ہے کہ اس کا آرڈر کسی مسلمان ڈیلیوری بوائے سے نہ پہنچایا […]
سنہ 2002 گجرات فسادات سے متعلق تمام مقدمات بند
سپریم کورٹ نے سنہ 2002 کے گجرات فسادات کے مقدمات کی کارروائی کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے بند کر دیا۔ چیف جسٹس یو یو للت اور جسٹس ایس رویندر بھٹ اور جے بی پاردی والا کی بنچ نے اپنا حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ قومی انسانی حقوق کمیشن کے ذریعہ تشدد کے معاملات […]