پدم ایوارڈ سماجی کام، عوامی امور، سائنس اور انجینئرنگ، کاروبار، صنعت اور ادب وغیرہ کے شعبوں میں نمایاں خدمات کے لیے دیے جاتے ہیں۔ اس سال پدم ایوارڈ پانے والوں میں 30 خواتین اور 8 غیر ملکی افراد ہیں۔ نو شخصیات کو یہ اعزاز بعد از مرگ دیا گیا ہے۔ جن میں کئی مسلم شخصیات […]
قومی خبریں
اسد الدین اویسی کا 23 کروڑ سے زائد اثاثہ جات کا اعلان
حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے لوک سبھا انتخابات کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے دوران حلف نامہ میں 23.87 کروڑ روپے سے زیادہ کے خاندانی اثاثہ جات کا اعلان کیا۔ جو کہ 2019 میں اعلان کردہ 13 کروڑ روپے سے زیادہ ہے۔ اسد الدین اویسی نے جمعہ […]
تلنگانہ: طلبہ کے بھگوا لباس پہننے پر اعتراض، پرنسپل کے خلاف مقدمہ اور اسکول میں توڑ پھوڑ
حیدرآباد: منچیریال ضلع پولیس نے اسکول کے ایک نمائندے اور پرنسپل کے خلاف کنی پلی میں بھگوا لباس پہن کر اسکول میں آنے والے کچھ طلباء پر مبینہ طور پر اعتراض کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔ حیدرآباد سے تقریباً 250 کلومیٹر دور گاؤں ڈانڈے پلی پولیس کے مطابق طلباء کے والدین کی […]
یو پی ایس میں 2023 میں 50 مسلم طلبہ کامیاب، گورکھپور کی نوشین کو نواں رینک حاصل
یونین پبلک سروس کمیشن کے نتائج کا اعلان گذشتہ روز کیا گیا۔ جس میں تقریبا ایک ہزار طلبہ نے کامیابی حاصل کی ان میں 50 مسلم طلبہ و طالبات بھی شامل ہیں۔ انہیں میں سے ریاست اترپردیش کے گورکھپور کی نوشین نے نواں رینک حاصل کیا ہے۔ حیدرآباد: یونین پبلک سروس کمیشن کے امتحان 2023 […]
دو لاکھ 26 ہزار روپے کا انڈا
یہ کوئی سونے کا انڈا نہیں بلکہ مرغی کا ایک عام سا انڈا تھا جو بازار میں عموما 6 یا 7 روپے فروخت ہوتا ہے۔ لیکن مسجد کی تعمیر کے لیے جس جذبے کے ساتھ ایک غریب بیوہ نے اسے عطیہ کیا ہے اُس نے انڈے کی قیمت 2 لاکھ 26 ہزار روپے سے زائد […]
روس یوکرین جنگ میں شامل حیدرآبادی نوجوان ہلاک
حیدرآباد: روس یوکرین جنگ میں دھوکہ سے شامل کیا گیا حیدرآباد کا ایک 30 سالہ شخص ہلاک ہوگیا۔ اس نوجوان کو مبینہ طور پر روس-یوکرین جنگ میں شامل ہونے کا جھانسہ دیا گیا تھا۔ حکام نے بدھ 6 مارچ کو بتایا کہ وہ ہلاک ہو گیا ہے۔ قبل ازیں مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور […]
جے شری رام کہا گیا تو ہی بکنگ کنفرم ہوگی: کیب ڈرائیور
ریاست مہاراشٹر کے دار الحکومت ممبئی میں ایک مسلم ڈاکٹر کے ساتھ فرقہ پرستی کا ایک واقعہ پیش آیا۔ ایک کیب ڈرائیور نے بکنگ کرنے پر کہا کہ جے شری رام کہا گیا تو ہی بکنگ کنفرم ہوگی۔ ممبئی: ممبئی کے ایک سینئر ڈاکٹر نے آن لائن کیب ایگریگیٹر سے انٹرسٹی ٹیکسی بک کروانے کی […]
راجستھان کے اسکولوں میں سوریہ نمسکار لازمی، مسلم تنظیمیں سخت برہم
نئی دہلی: راجستھان کے اسکولوں میں راجستھان حکومت کے ذریعہ اسکولوں میں سوریہ نمسکار لازم کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے، بالخصوص 15 فروری کو سبھی اسکولوں میں سوریہ سپتمی کے موقع پر اسے لازم کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ علماء […]
گیان واپی معاملے میں عدالتی فیصلہ، بلدوانی میں پولیس بربریت اور مہرولی مسجد کے انہدام کے خلاف احتجاج
نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا دہلی شاخہ کی جانب سے پارٹی لیڈر محترمہ شاہین کوثر کی قیادت میں گیان واپی معاملے میں عدالتی فیصلہ، بلدوانی میں پولیس بربریت اور مہرولی مسجد کے انہدام کے خلاف آج یہاں جنتر منتر میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ ایس ڈی پی آئی لیڈران نے مظاہرے […]
مسلم نوجوان پر حملہ، وی ایچ پی کے سات کارکن گرفتار
حیدرآباد: کرناٹک پولیس نے جمعہ کو چکمگلورو ضلع میں مبینہ ‘لو جہاد’ کے الزام میں ایک مسلم نوجوان پر حملہ کرنے کے الزام میں وشو ہندو پریشد کے سات کارکنوں کو گرفتار کیا۔ نوجوان کے ذریعہ مبینہ طور پر نشانہ بننے والی لڑکی کے والدین نے بھی اس نوجوان کے خلاف شکایت درج کرائی، جس […]