ملک میں ایک طرف مدارس کے خلاف فرقہ پرستی کا ماحول ہے تو دوسری طرف مدارس کے طلباء ڈاکٹر,انجینئر اور اعلی عہدوں و منصب پر فائز ہو رہے ہیں۔ ایسی ہی ایک مثال شاہین بیدر سے تعلیمی میدان میں کامیابی حاصل کر نے والے 12 حفاظ کی داستان ہے جو مدارس کے طلباء کی رہنمائی […]
قومی خبریں
17 ستمبر کو قومی یکجہتی کا دن منایا جائے: اویسی
مجلس اتحاد المسلمین کے صدر ورکن پارلیمان اسدالدین اویسی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سقوط حیدرآباد پر بات کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کو 17 ستمبر کو قومی یکجہتی کا دن منانا چاہیے اور اس ضمن میں مجلس نے مرکزی حکومت کو ایک مکتوب روانہ کیا ہے۔ اویسی نے مزید کہا […]
اتراکھنڈ میں بھی مدارس کا سروے
دہرہ دون: اتراکھنڈ کی پشکر سنگھ دھامی حکومت بھی اترپردیش کی یوگی حکومت کی طرز پر ریاست میں منظور شدہ مدارس کا سروے کروانے جارہی ہے۔ اتراکھنڈ وقف بورڈ کے چیئرمین شاداب خان شمس نے کہا کہ اتراکھنڈ وقف بورڈ کے چیئرمین شاداب شمس نے اس کی تصدیق کی۔ اتراکھنڈ وقف بورڈ کے چیئرمین شاداب […]
گیان واپی مسجد مقدمہ: ‘1991 کے عبادت گاہ ایکٹ کو نظر انداز کیا گیا’
گیان واپی معاملے میں وارانسی کی ضلع عدالت نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے مسلم فریق کی عرضی کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ مقدمہ قابل سماعت ہے۔ اس کیس کی اگلی سماعت 22 ستمبر کو ہوگی۔ ضلع عدالت کے اس فیصلے سے مسلم فریق کو مایوسی ہوئی ہے۔ نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ ڈسٹرکٹ جج […]
مدارس کا سروے ضروری ہے تو دیگر تعلیمی اداروں کا کیوں نہیں؟مولانا ارشد مدنی
جمعیۃ علماء ہند کے صدر اور دارالعلوم دیوبند کے صدر المدرسین مولانا ارشد مدنی نے نیوز ایجنسیز اور میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے صاف لفظوں میں کہاکہ ہمارا اعتراض موجودہ حالات میں فرقہ پرست ذہنیت کے سلسلے میں ہے، مدارس کا سروے کرانے کے حکم پر نہیں ہے۔ انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا […]
گیان واپی مسجد مقدمہ: ‘وارانسی ضلع جج کورٹ کا فیصلہ مایوس کن اور تکلیف دہ’
گیان واپی معاملے میں وارانسی کی ضلع عدالت نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے مسلم فریق کی عرضی کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ مقدمہ قابل سماعت ہے۔ اس کیس کی اگلی سماعت 22 ستمبر کو ہوگی۔ ضلع عدالت کے اس فیصلے سے مسلم فریق کو مایوسی ہوئی ہے۔ نئی دہلی: 12؍ستمبر 2022ء آل انڈیا […]
گیان واپی مسجد معاملہ: مسلم فریق کی عرضی مسترد
وارانسی: گیان واپی معاملے میں وارانسی کی ضلع عدالت نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ یہ کیس قابل سماعت ہے۔ اس کیس کی اگلی شنوائی 22 ستمبر کو ہوگی۔ ضلع عدالت کے اس فیصلے سے مسلم فریق کو مایوسی ہوئی ہے۔ اس کیس میں ہندو فریق کی نمائندگی کرنے والے ایڈوکیٹ وشنو شنکر جین […]
کرناٹک: گنیش ریلی کے دوران مسجد پر چپل پھینکی گئی، 5 گرفتار
بیلاری: کرناٹک کے بیلاری کے سرگپا علاقے میں ہفتے کے روز وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کی جانب سے ہندو مہاسبھا گنیش وسرجن کمیٹی کے بینر تلے گنیش وسرجن جلوس نکالا گیا، جس میں بڑی تعداد میں ہندو عقیدت مندوں نے شرکت کی تھی۔ سیاست کی خبر کے مطابق جیسے ہی یہ جلوس سرگپا […]
‘دینی مدارس کا سروے بدنام کرنے اور نفرت انگیز سازش’
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ بعض ریاستی حکومتوں کی جانب سے دینی مدارس کے سروے کا جو شوشہ چھوڑا گیا ہے، وہ در اصل مدارس کو بدنام کرنے اور برادران وطن کے درمیان انہیں مشکوک ومشتبہ بنانے […]
کشمیر کا خصوصی درجہ بحال نہیں ہوگا: غلام نبی آزاد
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ڈاک بنگلہ میں آج کانگریس پارٹی کے سابق سینیئر رہنما غلام نبی آزاد کی قیادت میں ایک میگا ریلی منعقد کی گئی جس میں سینکڑوں کی تعداد میں عوام اور غلام نبی آزاد کے حامیوں نے شرکت کی۔ غلام نبی آزاد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری نئی […]