بھوپال: ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور اور ضلع اجین کے پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے دفتر پر این آئی اے نے چھاپہ مارتے ہوئے 4 کارکنان کو گرفتار کیا تھا جس کی آج سماعت ہوئی اور ضلع عدالت نے این آئی اے کو پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے کارکنان کی 7 دنوں کی […]
قومی خبریں
ملک بھر میں پی ایف آئی کے دفاتر پرچھاپے قابل مذمت
ملک بھر میں گذشتہ روز پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے دفاتر اور قائدین کے گھروں پر مرکزی ایجنسیوں نے چھاپے مارے اور سینکڑوں کارکنوں کو گرفتار کیا گیا۔ نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) نے پی ایف آئی کی قیادت اور دفاتر پر این آئی اے اور ای ڈی کے چھاپوں اور کریک […]
موہن بھگوت ’راشٹر پتا‘ اور ’قوم کا رشی‘: مولانا عمر الیاس
نئی دہلی: آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت سے ملاقات کے بعد آج آل انڈیا امام آرگنائزیشن کے سربراہ امام عمیر احمد الیاسی نے موہن بھاگوت کو ‘راشٹر پتا (فادر آف نیشن) اور ‘راشٹر رشی’ قرار دیا ہے۔ مولانا الیاسی نے کہا کہ ہم سب کا ڈی این اے ایک ہے جبکہ صرف خدا […]
ملک بھر میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے خلاف کاروائی
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے)، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) اور ریاستی پولیس فورسز کی ایک مشترکہ ٹیم نے متعدد ریاستوں میں چھاپوں کے دوران 100 سے زیادہ پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے رہنماوں کو گرفتار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق "10 ریاستوں میں ایک بڑی کارروائی کے دروان این آئی اے، […]
ہندوستان میں مسلم مخالف پروپیگنڈے کے لئے ٹویٹر سرفہرست
ٹویٹر مسلم مخالف پروپیگنڈے کے پھیلاؤ کا ایک بڑا مرکز بن گیا ہے جس کے دنیا بھر کی مسلم اقلیتی برادریوں پر تباہ کن اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ ترکی کے شہر استنبول میں واقع ترک ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن (TRT) کے صدر دفتر نے انکشاف کیا ہے کہ ہندوستان میں مسلم مخالف پروپیگنڈہ […]
دارالعلوم کی مدارس سے سروے میں بلاخوف و تردد تعاون کی اپیل
سہارنپور: اترپردیش حکومت کی جانب سے ریاست میں غیر منظور شدہ دینی مدارس کے سروے کے حکم کے بعد سے پیدا پے چینی کے درمیان ملک کے معروف دینی ادارے دارالعلوم دیوبند نے تمام ہی غیر منظور شدہ دینی مدارس سے سرکاری سروے میں بلا خوف وتردد تعاون کا طرز عمل اختیار کرنے کی اپیل […]
کرناٹک تبدیلی مذہب مخالف قانون آئین کے آرٹیکل 25 کی صریح خلاف ورزی ہے۔ بی آر بھاسکر پرساد، ایس ڈی پی آئی
بنگلور۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے ریاستی جنرل سکریٹری بی آر بھاسکر پرساد نے کرناٹک تبدیلی مذہب مخالف قانون (کرناٹک پروٹیکشن آف رائٹ ٹو فریڈم آف ریلیجن بل2021) کو ذات پات کے نظام جیسے ظالمانہ نظام کو برقرار رکھنے کیلئے بی جے پی کی حکمت عملی کا ایک حصہ قرار دیا ہے۔ اس […]
صدر مسلم تحریک شبان مشتاق ملک کا سقوط حیدرآباد پر بیان
حیدرآباد: صدر تحریک مسلم شبان محمد مشتاق ملک کی قیادت میں آج یعنی 17 ستمبر کو ایک وفد نے میر عثمان علی خان کی مزار پر جاکر فاتحہ خوانی کی۔ اور ان کے لئے دعائے مغفرت کی۔ 17 ستمبر کی تاریخ ریاست دکن بالخصوص حیدرآباد کے لئے ایک دردناک اور غمزدہ کرنے والا واقعہ یاد […]
کرناٹک قانون ساز کونسل میں تبدیلی مذہب مخالف بل منظور
ریاست کرناٹک سے پہلے مدھیہ پردیش، اترپردیش اور گجرات میں تبدیلی مذہب کو لے کر نئے قوانین منظور کیے گئے ہیں۔ تبدیلی مذہب کی روک تھام کے لیے قانون سازی کرکے نیز قانون میں سزا کی تجویزات پاس کرکے تبدیلی مذہب کے ساتھ ساتھ تبلیغ مذہب پر بھی سخت پابندی عائد کرنے کی کوششیں ہوئی […]
مدارس کے سروے کے نکات
اترپردیش کی یوگی حکومت نے ریاست میں تمام غیر منظور شدہ مدارس کا سروے کا حکم جاری کیا تھا۔ اس کے لیے 10 ستمبر تک ٹیم کی تشکیل کا کام مکمل کر لیا گیا تھا اور اب ریاست میں مدارس کا سروے جاری ہے۔ لکھنؤ: اترپردیش کے مدارس میں سروے کا کام شروع ہوچکا ہے۔ […]