جماعت اسلامی ہند کے امیر سعادت اللہ حسینی نے بدھ کے روز حکومت ہند کی طرف سے پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) پر عائد پابندی کو ے امتیازی اور متعصبانہ سلوک پر مبنی قرار دیتے ہوئے اسے ہٹانے کا مطالبہ کیا۔ جناب سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ "ہم نے حال ہی میں […]
قومی خبریں
حکومت کا فیصلہ قابلِ قبول: پی ایف آئی کا بیان
پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر مرکزی حکومت کی جانب سے پابندی لگائے جانے کے بعد پی ایف آئی کیرالا اسٹیٹ کے جنرل سکریٹری نے کہا کہ ہم پابندی کے فیصلے کو قبول کرتے ہیں۔ کیرالا پی ایف آئی اسٹیٹ جنرل سکریٹری عبدالستار نے کہا کہ ‘پی ایف آئی کے تمام ممبران اور عوام کو مطلع […]
سب سے پہلے آر ایس ایس پر پابندی عائد کی جائے: سیاسی رہنماؤں کا ملا جلا رد عمل
ملک بھر میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے خلاف کارروئی اور اس پر پانچ برس کے لیے پابندی کے بعد مختلف سیاسی رہنماؤں کا ملا جلا ردعمل سامنے آیا، بعض سیاسی رہنماؤں نے آر ایس ایس پر بھی پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ حیدرآباد: مرکزی حکومت نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا اور اس سے […]
صرف پی ایف آئی پر ہی پابندی کیوں: اویسی
حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسد الدین اویسی نے پی ایف آئی پر پابندی عائد کئےجانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پی ایف آئی پر تو پابندی لگا دی گئی لیکن اجمیر درگاہ بم بلاسٹ کے مجرمین جن تنظیموں سے وابستہ ہیں ان پر ابھی تک […]
پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پانچ سال کے لئے پابندی
دہلی: مرکزی حکومت کی جانب سے پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) اور اس کی ذیلی تنظیموں یا ملحقہ اداروں یا طلبہ ونگ پر پانچ سال کی مدت کے لیے فوری طور پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ مرکزی حکومت نے اس ضمن میں ایک نوٹیفکیشن جاری کیا جس میں کہا گیا کہ […]
پی ایف آئی کے خلاف دوبارہ کریک ڈاؤن
قومی تحقیقاتی ایجنسی اور دیگر ایجنسیوں نے ایک بار پھر ملک بھر میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے کئی مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ اسے دوسرے راؤنڈ کا چھاپہ بتایا جا رہا ہے۔ اتر پردیش، مدھیہ پردیش، پنجاب، دہلی، کیرالہ، گجرات، کرناٹک اور آسام میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ بنگلورو: ریاست […]
آر ایس ایس اور اس سے وابستہ تنظیموں کے خلاف کارروائی کیوں نہیں: ایس ڈی پی آئی
ملک بھر میں مرکزی ایجنسیوں کی جانب سے پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے آفس اور رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے اور 100 سے کارکنوں کو گرفتار کیا گیا۔ بنگلور۔ (پر یس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کرناٹک یونٹ نے بنگلور میں اپنے ریاستی مرکزی دفتر میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد […]
ملک میں نفرت پھیلانے والے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے
دہلی: قومی دار الحکومت دہلی میں جمعیت علماء ہند کی جانب سے سدبھاؤنا سنسد کے دوسرے مرحلے کا پروگرام منعقد کیا گیا جس میں جمعیت علماء ہند کے ذمہ داران اور دیگر سرکردہ شخصیات نے شرکت کی۔ جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی نے افتتاحی خطاب میں کہا کہ سدبھاؤنا سنسد […]
پاپولر فرنٹ اور ایس ڈی پی آئی کے قائدین کو غیر مشروط طور پر رہا کریں۔ ایم کے فیضی
نئی دہلی۔(پرس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے قائدین کے رہائش گاہوں اور دفاتر پر چھاپوں اور آج صبح سویرے اس کے رہنماؤں کی گرفتاری کی سخت مذمت کی ہے۔ ایم کے فیضی نے کہا کہ […]
تلنگانہ میں مسلم ریزرویشن کے کوٹہ میں اضافہ کیا جائے: اویسی
حیدرآباد: کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ و رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے آج تلنگانہ حکومت سے مسلم ریزرویشن کے کوٹہ میں اضافہ کا مطالبہ کیا۔ اویسی نے اس ضمن میں ٹویٹ کیا کہ ’تلنگانہ حکومت کو چاہئے کہ وہ پسماندہ مسلم کوٹہ کو بڑھاکر 8 تا 12 فیصد کرے، جیسا کہ سدھیر کمیشن […]