حیدرآباد: حیدرآباد سے 60 کلومیٹر دور سنگاریڈی ضلع کے کنڈی منڈل کے بیاتھول گاؤں میں اس وقت ہنگامہ برپا ہوگیا جب دسہرہ کی تقریبات کے دوران قطب شاہی دور کی ایک مسجد میں کچھ شرپسندوں نے بھگوا جھنڈا لہرایا۔ مجلس بچاؤ تحریک پارٹی کے ترجمان امجد اللہ خان نے جمعرات کو مقامی دیہاتوں کے الرٹ […]
قومی خبریں
بیدر میں جبرا مسجد میں گھس کر پوجا
کرناٹک: ریاست کرناٹک کے بیدر میں دسہرہ کے موقع پر دیر رات گئے ریلی کے دوران کچھ فرقہ پرستوں نے محمود گاوان مدرسہ میں واقع مسجد کے مینار کے حصے میں پوجا کرتے ہوئے نعرے بازی کی۔ شر پسندوں نے اس کا ویڈیو بناکر وائرل کر دیا تاکہ شہر میں امن اور بھائی چارہ کے […]
گجرات میں مسلم نوجوانوں کی سرعام پٹائی
گجرات میں سرعام مسلم نوجوانوں کو پولیس اہلکاروں نے کھمبے سے باندھ کر ڈنڈوں سے پیتا ہے اور لوگ اس پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دیکھے گئے۔ گجرات میں پولیس والوں نے مسلم نوجوانوں کو سرعام کھمبے سے باندھ کر ڈنڈوں سے پیٹا ہے اور اس پر ہجوم خاموش تماشائی بن کر خوشی کا […]
مدھیہ پردیش: مسلمانوں کے تین مکانات منہدم
ریاست مدھیہ پردیش میں حکام نے مندسور کے پڑوسی گاؤں سورجنی میں دو طبقے کے نوجوانوں کے درمیان جھگڑے میں ملوث ہونے کے الزام میں تین مسلم نوجوانوں کے تین مکانات کو مسمار کر دیا ہے۔ مندسور: مدھیہ پردیش کے ضلع مندسور کے سورجنی گاؤں میں گربا پنڈال میں مبینہ طور پر پتھراؤ اطلاع موصول […]
گجرات میں فرقہ وارانہ تصادم
ریاست گجرات کے وڈورا میں فرقہ وارانہ تصادم کا واقعہ پیش آیا جس کی وجہ سے حالات کشیدہ ہوگئے تصادم کے الزام میں 40 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دو گروپوں نے ایک دوسرے پر سنگباری کی جس کی اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور تقریباً 40 افراد […]
حیدرآباد: تین افراد گرفتار، حملوں کی سازش رچنے کا الزام
حیدرآباد کے موسی رام باغ’ چمپا پیٹ’ بابا نگر’ سعید آباد’ سنتوش نگر اور دیگر علاقوں میں پولیس نے چھاپہ مارا اور تقریبا 20 نوجوانوں کو حراست میں لیا۔ پولیس کی جانب سے گذشتہ روز گرفتار کیے گئے زاہد کی بیوی نے اسی معاملے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کثیر تعداد میں […]
مہاراشٹر: فون پر ہیلو کے بجائے وندے ماترم کا فرمان
ممبئی: حکومت مہاراشٹر نے عوام سے یہ اپیل کرنے کی مہم شروع کی کہ وہ فون کالس ریسیو کرتے وقت ہیلو کے بجائے وندے ماترم کہیں۔ ریاستی وزیر سدھیر منگنٹیوار نے گاندھی جینتی پر ضلع وردھا میں ریلی سے خطاب میں کہا کہ عوام سے ہماری اپیل ہے کہ وہ فون ریسیو کرنے پر ہیلو […]
مسلمانوں میں تعلیمی بیداری اور اخلاقی تربیت کی سخت ترین ضرورت
ممبئی: انجمن اسلام جم خانہ میں پروفیسر اظہار خان کی تیارکردہ این ٹی آئی کی ویب سائٹ کورسس ابروڈ کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی جس میں مختلف اہل علم حضرات اور دانشوروں نے خطاب کیا۔ اس موقع پر تعلیمی ماہرین اور دانشوروں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں میں ایک بار پھر تعلیمی […]
عدم تشدد کا پیغام دینے بات چیت اہم راستہ ہے
نئی دہلی: جماعت اسلامی کے نائب صدر انجینئر سلیم خان نے جماعت اسلامی ہند کے ماہانہ پریس میٹ کے دوران کہا کہ 21 ستمبر کو پوری دنیا میں ’امن کاعالمی دن‘ اور 2 اکتوبر (یوم عدم تشدد) کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دونوں دن ہندوستان کے لئے خاص معنویت کا حامل ہے۔ انہوں […]
گجرات: پی ایف آئی سے منسلک مدرسہ سیل
وڈودرا: وڈودرا پولیس اور گجرات کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ نے جمعہ کو پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) سے منسلک ایک مدرسے کو سیل کر دیا۔ یہ مدرسہ آل انڈیا امامس کونسل سے منسلک تھا اور آل انڈیا امامس کونسل پی ایف آئی سے منسلک ہے اور مرکز نے بدھ کے روز پی […]