ملک بھر میں اسے درجنوں مسلم نوجوان ہیں جنہیں مختلف الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا تھا اور انہیں برسوں بعد جیل سے ثبوت نہ کی وجہ سے عدالت کی جانب سے با عزت بری کردیا گیا۔ قومی تحقیقاتی ایجنسی ( این آئی اے ) کی خصوصی عدالت نے مبینہ طور پر دھماکہ خیز مواد […]
قومی خبریں
محمد اظہر الدین کے والد محمد عزیز الدین کا انتقال
معروف کرکٹر و کانگریس رہنما محمد اظہر الدین کے والد محمد عزیز الدین صاحب کا آج انتقال ہوگیا۔ وہ طویل عرصہ سے پھیپھڑوں کے عارضہ میں مبتلا اور ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ آج محمد عزیز الدین صاحب نے آخری سانس لی۔ اطلاعات کے مطابق 19 اکتوبر بروز چہارشنبہ بعد نماز ظہر مسجد بقیع ، بنجارہ […]
بلقیس بانو کیس: مجرموں کو اچھے سلوک کی وجہ سے معافی، گجرات حکومت کا حلف نامہ
نئی دہلی: گجرات حکومت نے پیر کو سپریم کورٹ میں ایک حلف نامہ داخل کرتے ہوئے بلقیس بانو کے 11 قصورواروں کو معافی دینے کے اپنے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ یہ معافی کی پالیسی کے تحت ان کو معافی اس لیے دی گئی کیونکہ انہوں نے 14 سال قید کی سزا پوری […]
قدیم قطب شاہی مسجد کے احاطہ میں مندر تعمیر کرنے کی کوشش ناکام
حیدرآباد: شہر حیدرآباد کی پرامن فضاء کو مکدر کرنے کی کوشش کرتے ہوئے بعض اشرار نے 400 سالہ قدیم قطب شاہی مسجد کے احاطہ میں مندر کی تعمیر کرنے کی کوشش کی تھی جس کو ناکام بنادیا گیا۔ اشرار کی حرکت کے ساتھ ہی مسجد کمیٹی کے ذمہ داران بالخصوص مسجد کے صدر صاحب نے […]
بہار میں بھی حجاب پر تنازع، مظفر پور میں طالبات کا احتجاج
حجاب تنازع ریاست کرناٹک سے شروع ہوا تھا اور یہ آہستہ آہستہ پورے ملک میں پھیل گیا۔ ریاستی حکومت نے کلاس روم میں حجاب پہننے پر پابندی عائد کی تھی جس کے خلاف طالبات نے ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی تھی۔ ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کے فیصلے کو برقرار رکھا۔ ہائی کورٹ کے […]
سید معین کرناٹک میں تبدیلی مذہب قانون کا پہلا شکار
کرناٹک پولیس نے تبدیلی مذہب مخالف قانون کے تحت پہلا مقدمہ درج کیا ہے۔ بنگلورو (نارتھ) کے ڈپٹی کمشنر آف پولیس ونائک پاٹل نے میڈیا کے لوگوں کو بتایا کہ یہ معاملہ شادی کے بہانے تبدیلی مذہب کا تھا اور نئے قانون کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پاٹل نے بتایا کہ پولیس نے […]
حجاب تنازع: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی حکومت کرناٹک سے اپنا حکم واپس لینے کی اپیل
کرناٹک میں پری یونیورسٹی کالجوں کے کلاسزمیں طالبات کے حجاب پہننے پر ریاستی حکومت کی پابندی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر جمعرات کو سپریم کورٹ کی ڈویژن بنچ کے دونون جج کے الگ الگ فیصلہ سنانے کے بعد آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے حکومت کرناٹک سے اپیل کی ہے کہ وہ حجاب […]
حجاب اسلام کا بنیادی و لازمی حصہ
صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی نے ایک پریس ریلیز میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ کے حجاب کے سلسلہ میں بڑی بینچ کے حوالے کرنےکے فیصلہ پر کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلہ سے امید بڑھی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ آئینی بینچ اس اہم مسئلہ پر […]
حجاب معاملے پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں
دہلی: کرناٹک کے سرکاری تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے خلاف عرضی پر سپریم کورٹ کا کوئی حتمی فیصلہ نہیں آیا ہے، بنچ میں شامل دو ججوں کی رائے مختلف ہے۔ جہاں جسٹس ہیمنت گپتا نے حجاب پر پابندی کو برقرار رکھا ہے، وہیں جسٹس سدھانشو دھولیا نے پابندی جاری رکھنے کے کرناٹک ہائی […]
بلڈوزر کلچر غیر جمہوری اور ظالمانہ طرز عمل ہے، حکومت اس سے باز رہے
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ مرکزی اور بعض ریاستی حکومتوں کی طرف سے ملک میں اسرائیل کے طرز پر بلڈوزر کلچر کو جاری کرنا نہایت افسوسناک اور ملک کے لئے رسوا کن ہے۔ ہندوستان کی شبیہ ایک ایسے […]