ریاست اترپردیش کے ضلع رام پور کا رہنے والا ٹیکسی ڈرائیور محمد عالم اتر پردیش کی جیل سے 757 دن بعد اب جیل سے باہر نکلنے کے لیے تیار ہے کیونکہ انہیں تمام مقدمات میں ضمانت مل گئی ہے۔ 31 سالہ مسلم شخص کو 5 اکتوبر 2020 کو صحافی صدیق کپن اور دو مسلم نوجوانوں […]
قومی خبریں
مظفر پور میں ایک نوجوان ہجومی تشدد کا شکار
ریاست بہار میں مسلم نوجوان کے ساتھ ہجومی تشدد کا واقعہ پیش آیا جس میں اس کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا گیا۔ مظفرپور: ریاست بہار کے ضلع مظفرپور کے کانتی تھانہ علاقہ کے بھیمل پور گاؤں میں چھٹھ گھاٹ پر اپنی گرل فرینڈ سے ملنے آئے ایان کو ہجوم نے پیٹ پیٹ کر قتل […]
گیان واپی مقدمے سے متعلق تمام معاملات میں یوگی آدتیہ ناتھ اہم فریق
وارانسی: گیان واپی مقدمے میں نیا موڑ آیا ہے۔ وشو ویدک سناتن سنگھ کے سربراہ جتیندر سنگھ بسن نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ گیان واپی مقدمے کی پاور آف اٹارنی وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو سونپنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ جتیندر سنگھ بسن نے گیان واپی سے متعلق تمام معاملات میں وزیر اعلی […]
اعظم خان کو نفرت انگیز تقریر معاملے میں 3 سال کی سزا
سماج وادی پارٹی کے سینیئر رہنما اعظم خان کو نفرت انگیز تقریر معاملے میں رامپور کی ایک عدالت کی جانب سے تین سال کی سزا سنائی گئی ہے۔ رام پور کی ایم پی ایم ایل اے کورٹ نے سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی اعظم خان کو اشتعال انگیز تقریر معاملے میں قصوروار ٹھہراتے ہوئے […]
ایک دن با حجاب لڑکی ہندوستان کی وزیر اعظم بنے گی: اویسی
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ و رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے کہا کہ حجاب پہننے والی لڑکی مستقبل میں ہندوستان کی وزیر اعظم بنے گی۔ اسد الدین اویسی نے ہند نژاد رشی سنک کے برطانیہ کا وزیر اعظم بننے کے تنازع پر سوال کے جواب میں کہا کہ ’’انشاء اللہ ایک حجاب […]
ذہنی معذور مسلم شخص کی مسجد میں توڑ پھوڑ
حیدرآباد: شہر کے علاقے ٹولی چوکی سات گنبد میں آج تقریبا سات بجے مسجد توحید میں ایک شخص داخل ہوا اور مسجد کے احاطے میں توڑ پھوڑ کی، اس شخص نے مسجد کے دروازوں کو نقصان پہنچایا۔ مقامی لوگوں کو اطلاع ملنے پر لوگوں نے اس شخص کو پولیس کے حوالہ کردیا جو فی الحال […]
سماج میں شعور بیداری کی اشد ضرورت ہے: اسد الدین اویسی
حیدرآباد: اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او) حلقہ تلنگانہ کی عظیم الشان ریاستی کانفرنس کا آخری اور مرکزی سیشن "استعداد سازی اور مستقبل کی راہیں” شہر کے نمائش گراونڈ میں منعقد کیا گیا جس میں ہزاروں لوگ بشمول بچے، طلبہ و طالبات، پروفیشنلز، ڈاکٹرز، طلباء مدرس اور مرد و خواتین وغیرہ نے شرکت […]
دارالعلوم دیوبند اترپردیش مدرسہ ایجوکیشن بورڈ سے تسلیم شدہ نہیں، سروے رپورٹ
ریاست اترپردیش میں حکومت کی جانب سے تمام مدارس اسلامیہ کا 12 نکات پر سروے کیا گیا تھا کہ وہ حکومت کی جانب سے منظور شدہ ہیں یا نہیں۔ اس سروے پر مختلف سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے شدید رد عمل کا اظہار کیا تھا۔ سہارنپور: ایک سرکاری سروے کے مطابق ملک کا مشہور مدرسہ […]
پاکستان کے ساتھ کرکٹ میچ پر اویسی کا طنز
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے جے شاہ کے بیان پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ (کرکٹ) نہیں کھیلنا ہے تو مت کھیلو۔ پاکستان جاکر نہیں کھیل سکتے، لیکن آسٹریلیا میں پاکستان کے ساتھ کھیل سکتے ہیں، واہ کیا محبت ہے۔ نئی دہلی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ […]
ہندی کے نفاذ کے خلاف ایس ڈی پی آئی کا ریاست گیر احتجاجی مظاہرہ
چنئی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) تمل ناڈو شاخہ کی جانب سے مرکزی حکومت کے تعلیمی اداروں میں ہندی کو ذریعہ تعلیم کے طور پر نافذ کرنے اور ملازمت اور عدالتی کارروائیوں کیلئے ہندی کو لازمی قرار دینے کی مخالفت میں اور اس منصوبے کو ترک کرنے کے مطالبے کو لیکر ریاست […]