جمعیۃ علماء ہند کی جاری کردہ ریلیز کے مطابق پلیس آف ورشپ ایکٹ کے قانون کی آئینی حیثیت کے معاملے میں سالیسٹر جنرل نے عدالت کو بتایا کہ یہ ایک انتہائی حساس معاملہ ہے اور انہیں حکومت کے اعلی عہدے داران سے مزید گفتگو کرنی ہے نیز حکومت کا موقف عدالت میں پیش کرنے کے […]
قومی خبریں
کیرالہ: اسلامی انسٹی ٹیوٹ میں گیتا اور سنسکرت کی تعلیم
زبان علم کا ذریعہ ہے اور علم کا دروازہ ہے۔ جنوبی ہند کے تریچور میں واقع اکیڈمی آف شریعہ اینڈ ایڈوانسڈ اسٹڈیز میں نہ صرف سنسکرت بلکہ گیتا کی تعلیم بھی دی جاتی ہے۔ اس اسلامی ادارہ میں اسلامی شریعت میں گریجویشن کے ساتھ ساتھ کالی کٹ یونیورسٹی کے تحت آرٹس میں ڈگری کی بھی […]
حج 2023 کو آسان اور کم خرچ کا بنانے کا اعلان
نئی دہلی: حج کمیٹی آف انڈیا کی حج کانفرنس 2023 میں حج کو آسان اور کم خرچ بنانے کی کوشش کے ساتھ اب حکومت ہند نے عازمین کے لیے مزید سہولیات فراہم کرانے کا بیڑا اٹھایا ہے۔ مرکزی اقلیتی امور کی وزیر اسمرتی ایرانی کی صدارت میں منعقدہ اس میٹنگ میں حج کو ہموار، خوشگوار […]
حیدرآباد میں اردو صحافت پر سہ روزہ بین الاقوامی کانفرنس
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں واقع مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں اردو صحافت پر تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی گئی ہے۔ کانفرنس میں ملک بھر سے عملی صحافت اور میڈیا اسٹڈیز سے وابستہ سرکردہ شخصیات نے شرکت کی، جنہوں نے اردو صحافت کے ماضی، حال اور مستقبل پر اپنے خیالات […]
ہبلی عیدگاہ میدان میں گائے کے پیشاب کا چھڑکاؤ
ہبلی: ایک ہندو تنظیم نے جمعہ کو کرناٹک کے ہبلی عیدگاہ میدان میں ٹیپو جینتی منائے جانے کے بعد گائے کے پیشاب کا چھڑکاؤ کیا ہے، اس واقعہ کے بعد ایک اور بحث چھڑ گئی اور اس واقعہ کی ترقی پسند افراد کی جانب سے مذمت کی گئی ہے۔ سیاست ڈاٹ کام کی خبر کے […]
مولانا آزاد ماڈل اسکولوں کو بند کرنا اقلیتوں کو تعلیم سے محروم کرنا ہے: ایس ڈی پی آئی
بنگلور۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کرناٹک کے ریاستی صدر عبدالمجید میسور نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ بنیادی ڈھانچے کی کمی کی وجہ سے 22 مولانا آزاد ماڈل اسکولوں کو بند کرنے کا کرناٹک حکومت کا فیصلہ اقلیتوں کو تعلیم سے محرو م کرنے کی بی جے […]
نفرت انگیز معاملے میں اعظم کو عبوری ضمانت
نفرت انگیز تقریر کے معاملے میں رامپور کی ایک ضلع عدالت نے سماج وادی پارٹی رہنما اعظم خان کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ نفرت انگیز تقریر معاملے میں اعظم کو 3سال کی سزا ہوئی ہے۔ دفاعی وکیل ونود شرما نے بتایا کہ اعظم خان نے نچلی عدالت کے فیصلے کو ڈسٹرکٹ کورٹ میں چیلنج کیا […]
راجہ سنگھ جیل سے رہا
حیدرآباد: بی جے پی کا ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ عدالت کی جانب سے پی ڈی ایکٹ برخواست کرنے کے بعد جیل سے رہا کردیا گیا۔ باوثوق ذرائع کے مطابق راجہ سنگھ کو چرلہ پلی سے رہا کردیا گیا۔ ہائی کورٹ کی ہدایت کے مطابق راجہ سنگھ کو لینے کیلئے صرف ارکان خاندان جیل پہنچے […]
کوزی کوڈ: جامعہ مرکز میں سب سے بڑی قرآن خوانی
ہندوستان کی ممتاز اسلامی یونیورسٹی جامعہ مرکز میں ملک کی سب سے بڑی قرآنی خوانی منعقد کی گئی۔ ہندوستان کے مفتی اعظم اور ہندوستان بھر میں تعلیمی اداروں کے چیئرمین اور سرپرست شیخ ابوبکر احمد نے لوگوں کو قرآن مجید سے زیادہ سے زیادہ وابستہ کرنے کے مقصد سے دعوت القرآن کے نام سے مشہور […]
سپریم کورٹ کو 10 فیصد EWS کوٹہ کے فیصلے پر نظر ثانی کرنی چاہئے۔ ایس ڈی پی آئی
نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آ ف انڈیا (SDPI)کے قومی نائب صدر بی ایم کامبلے نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ معاشی طور پر کمزور طبقوں (EWS) کو 10فیصد ریزرویشن کی اجازت دینے والا پانچ ججوں کی بنچ کا فیصلہ ریزرویشن پالیسی کے خلاف ہے کیونکہ یہ SEBCs, OBCs, […]