آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی اصلاح معاشرہ کمیٹی کا اہم اجلاس
تلنگانہ قومی خبریں

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی اصلاح معاشرہ کمیٹی کا اہم اجلاس

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی اصلاح معاشرہ کمیٹی کی جانب سے المعھد العالی الاسلامی حیدرآباد میں ممتاز عالم دین حضرت مولانا شاہ محمد جمال الرحمن صاحب مفتاحی و مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کی صدارت میں ‘مسنون نکاح تحریک’ کے عنوان سے ایک مشاورتی اجلاس منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر مسلم پرسنل […]

anti law
قومی خبریں

اتراکھنڈ میں تبدیلی مذہب پر پابندی کا بل منظور

دہرادون: ضمنی بجٹ اجلاس کے دوسرے دن اتراکھنڈ اسمبلی میں دو اہم بل صوتی ووٹ سے منظور کر لیے گئے۔ اس کے ساتھ ہی اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا گیا۔ اتراکھنڈ مذہبی آزادی (ترمیمی) بل 2022 منظور ہونے کے بعد ریاست میں تبدیلی مذہب سے متعلق سخت قانون بنایا گیا ہے۔ اس […]

جمعیۃ علماء ہند
قومی خبریں

دلت مسلم اور دلت کرسچن کو بھی درج فہرست ذات کا درجہ دیا جائے

جمعیۃ علماء ہند نے سپریم کورٹ سے رجوع کرکے دلت مسلم یا دلت عیسائی کو بھی درج فہرست ذات کا درجہ دینے کی اپیل کی تاکہ وہ سرکاری ملازمتوں اور تعلیم گاہوں میں ریزرویشن کا فائدہ اٹھا سکیں۔ سپریم کورٹ میں عرضی دائر کرکے اس سلسلے میں جمعیۃ نے دفعہ341 میں مذہب کی بنیاد پر […]

Police seal madrasa linked with PFI in Gujrat
قومی خبریں

پی ایف آئی پابندی سے جڑے معاملے میں آٹھ مسلم افراد کو ضمانت

دہلی کی ایک عدالت نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پابندی کے سلسلے میں درج مقدمے میں آٹھ ملزم مسلم افراد کو ضمانت دے دی۔ عدالت نے کہا کہ سٹی پولیس اس بات کا جواز پیش کرنے کے لئے کافی ثبوت نہیں دکھا سکی ہے کہ ملزمین جب 27 ستمبر سے 3 اکتوبر یا 4 […]

قومی خبریں

اسلام امن کا مذہب ہے جس میں دہشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں

قومی دار الحکومت دہلی میں انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں ’’ہندوستان اور انڈونیشیا میں بین المذاہب رواداری اور سماجی ہم آہنگی کے فروغ میں علماء کا کردار‘‘ کے عنوان سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں انڈونیشیا کے ایک اعلی سطحی وفد نے شرکت کی۔ اس موقع پر قومی سلامتی کے مشیر (این ایس […]

قومی خبریں

کشمیر فائلز بے ہودہ اور پروپیگنڈہ ہے

نئی دہلی: ہندوستان کے 53 ویں بین الاقوامی فلم فیسٹیول کے اختتامی تقریب میں انڈین فلم فیسٹیول کی جیوری نے "کشمیر فائلز” کو بے ہودہ اور پروپیگنڈہ قرار دیا۔ فیسٹیول کی جیوری چیئر، اسرائیلی فلم ساز نادو لپڈ نے اختتامی تقریب میں وویک اگنی ہوتری کی فلم پر سخت نکتہ چینی کی۔ آئی ایف ایف […]

پروفیسر کے دہشت گرد کہنے پر مسلم طالب علم کا رد عمل
قومی خبریں

پروفیسر نے بھری کلاس میں مسلم طالب علم کو دہشت گرد کہہ دیا

منی پور انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں ایک پروفیسر نے مسلم طالب علم کو ”اجمل قصاب‘‘ کہہ کر مثال بیان کی جس پر یہ باہمت طالب علم مکمل احترام کے ساتھ پروفیسر سے کہہ رہا ہے کہ یہ مذاق نہیں ہے۔ پروفیسر کہتا ہے اچھا تم تو میرے بچے جیسے ہو، میں نے تو مذاق […]

پُر امن طریقے سے نماز پڑھنا بھی جرم
قومی خبریں

یو پی میں ریلوے اسٹیشن پر نماز ادا کرنے پر پھر ہنگامہ

ریاست اترپردیش میں عوامی مقامات پر نماز پڑھنے پر بھی اب فرقہ پرست عناصر کو تکلیف ہونے لگی ہے اور پوری ریاست میں کسی بھی مسلم شخص کے نماز پڑھنے پر ہنگامہ کھڑا کیا جاتا ہے۔ اس سے پہلے لکھنو کے لولو مال کا واقعہ کئی دنوں تک سرخیوں میں رہا۔ گورکھپور: ریاست اترپردیش کے […]

sdpi on crimes against women
قومی خبریں

مسلم خاتون ٹیچر کے ساتھ ہراسانی، مقدمہ درج

میرٹھ: ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے کیتھور تھانہ علاقے کے ایک اسکول میں خاتون ٹیچر کے ساتھ ہراسانی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اسکول میں زیر تعلیم تین طلبہ کی جانب سے خاتون ٹیچر کو زبانی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ یہ طلباء خاتون ٹیچر کو راستے اور کلاس کے دوران قابل […]

اعظم خان ووٹ ڈالنے کے حق سے بھی محروم
قومی خبریں

رامپور ضمنی الیکشن کی کوئی ضرورت نہیں

رامپور: سینئر سماج وادی پارٹی لیڈر و سابق کابینی وزیر محمد اعظم خان نے رام پور میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں مقامی انتظامیہ کو رائے دہندگان کو دھمکانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں بی جے پی امیدوار کو فاتح قرار دے دینا چاہیے۔ اعظم خان نے کہا’ جب رامپور […]