قومی خبریں

یکساں سول کوڈ ملک کے مفاد کے خلاف اور قومی یکجہتی کے لئے نقصاندہ:* مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی: حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی (جنرل سکریٹری بورڈ) نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ یکساں سول کوڈ کے سلسلے میں۹؍ دسمبر ۲۰۲۲ء کو راجیہ سبھا میں جو پرائیوٹ بل پیش کیا گیا ہے، وہ بہت ہی افسوسناک اور ملک کے اتحاد کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے، ملک کے معماروں […]

The acquittal of rapists and murderers is shocking: says SDPI
قومی خبریں

سپریم کورٹ بلقیس بانو کی درخواستوں کی سماعت کرے گا

سپریم کورٹ بلقیس بانو کیس میں دائر نظر ثانی اور رٹ پٹیشن پر سماعت کرنے جا رہا ہے۔ جسٹس اجے رستوگی اور جسٹس بیلا ترویدی کی دو رکنی بنچ نظرثانی درخواست کی سماعت 12 دسمبر کو کرے گی، جب کہ رٹ پٹیشن کی سماعت 13 دسمبر کو ہوگی۔ بلقیس بانو کی عصمت دری اور اس […]

قومی خبریں

برقعہ پہن کر کالج کی تقریب میں ڈانس کرنے پر 4 طلبہ معطل

بنگلورو: کرناٹک کے ایک انجینئرنگ کالج میں چار طلبہ نے برقع پہن کر اسٹیج پر بالی ووڈ کے گانے پر ڈانس کیا۔ برقعہ پہن کر ڈانس کرنے کا یہ واقعہ منگلور کے سینٹ جوزف انجینئرنگ کالج میں پیش آیا۔ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ جس کے بعد کالج کے پرنسپل نے چاروں لڑکوں کو کالج سے […]

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی
قومی خبریں

گجرات اسمبلی انتخابات کے نتائج پر اویسی کا رد عمل

گجرات اسمبلی انتخابات میں مجلس اتحاد المسلمین نے بھی 13 اسمبلی نشستوں پر اپنی قسمت آزمائی تھی تاہم ان میں سے ایک بھی نشست پر مجلس کے امیدوار کامیاب نہیں ہوسکے۔ اسی معاملے پر مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے رد عمل کا اظہار کرتےہوئے کہا کہ گجرات اسمبلی […]

شاہی مسجد عیدگاہ
قومی خبریں

شاہی مسجد عیدگاہ میں ہنومان چالیسہ پڑھنے کی دھمکی

ریاست اترپردیش کے متھرا میں اکھل بھارت ہندو مہاسبھا کی جانب سے منگل کو شاہی مسجد عیدگاہ کے اندر ہنومان چالیسہ پڑھنے کی دھمکی کے بعد سیکورٹی میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ ضلع پولیس کے سربراہ نے کہا کہ "کسی نئی روایت یا رسم” کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ حکام نے پیر کو بتایا […]

احتجاج کے دوران اذان دینے پر نوجوان سے تفتیش
قومی خبریں

ائمہ و موذنین کی تنخواہوں پر روک لگانے کیلئے عرضی

دہلی کی مساجد کے ائمہ و موذنین، مولانا و دیگر کے تنخواہوں کی ادائیگی کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں ایک مفاد عامہ کی عرضی داخل کی گئی ہے۔ عرضی گزار نے عام آدمی پارٹی کی قیادت والی اروند کیجریوال حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ آئین کی دفعہ 14 اور 27 کی سنگین […]

Islamophobia in Rajasthan
قومی خبریں

راجستھان: ایک اور مسلم طالب علم اسلامک فوبیا کا شکار

منی پال انسٹی ٹیوٹ کے بعد راجستھان کے گورنمنٹ پی جی کالج ایم بی آر میں ایک اور اسلامو فوبک واقعہ پیش آیا۔ جہاں پر ایک طالبہ نے الزام لگایا کہ ایک پروفیسر نے کلاس روم میں مسلم مخالف الفاظ کا استعمال کیا۔ مسلم مرر کی خبر کے مطابق طالبہ نے الزام لگایا کہ پروفیسر […]

دہلی فسادات کے ایک مقدمے میں عمر خالد اور خالد سیفی باعزت بری
قومی خبریں

دہلی فسادات کے ایک مقدمے میں عمر خالد اور خالد سیفی باعزت بری

نئی دہلی: جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے سابق اسٹوڈنٹس لیڈر عمر خالد کو دہلی فسادات سے متعلق ایک مقدمے میں بری کر دیا گیا ہے۔ اس کیس میں عمر کو پہلے ہی ضمانت مل چکی تھی۔ عمر خالد کے ساتھ ‘یونائیٹڈ اگینسٹ ہیٹ’ نامی تنظیم کے رکن خالد سیفی کو بھی بری کر دیا گیا […]

قومی خبریں

راج ٹھاکرے کی اذان پر اشتعال انگیزی کے بعد کئی علاقوں میں الرٹ

مہاراشٹر نو نرمان سینا کے صدر راج ٹھاکرے نے عین گجرات انتخابات کے موقع پر ممبئی میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان بند کرنے کا مطالبہ کیا اس اشتعال انگیزی اور وارننگ دینے کے بعد کئی شہر کے علاقوں میں پولیس سرگرم ہوگئی اور الرٹ بھی ہے۔ ذرائع کے مطابق متعدد علاقوں میں پولیس نے کارروائی […]

azam khan
قومی خبریں

اعظم خان کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کرنے کا ایک اور مقدمہ

رام پور: سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق کابینی وزیر محمد اعظم خان کے خلاف غیر مہذب زبان استعمال کرنے اور خواتین کے ساتھ بدسلوکی کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایس پی لیڈر کے خلاف جمعرات کی رات تھانے میں اخوں کھیلن محلہ کی رہائشی شہناز بیگم […]