Abdul Sattar on Alleged Love Jihad
قومی خبریں

‘مبینہ لو جہاد بے وقت کی راگنی ہے

ناگپور: مہاراشٹر کے ناگپور شہر میں سرمائی اجلاس کے دوران نائب وزیر اعلی دیویندر فڈنویس نے لو جہاد کے خطرے کو بھانپتے ہوئے یہ اعلان کردیا کہ لو جہاد کے سدباب کے لئے قانون سازی ناگزیر ہے۔ گجرات اور یوپی حکومت کے طرز پر لوجہاد کی ‘بیخ کنی’ کے لیے اقدامات کیے جائیں گے مگر […]

لوجہاد کے خلاف مہم کا اعلان
قومی خبریں

مبینہ لوجہاد کے خلاف مہم کا اعلان

لکھنؤ: وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) نے آج سے جبری مذہب کی تبدیلی اور مبینہ ‘لو جہاد’ کے خلاف 11 روزہ ملک گیر مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس مہم کو آنے والے دنوں میں سنگھ کے ہندوتوا کو بڑھانے کے اقدام کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ اس مہم کا […]

Protest of Imams in Delhi
قومی خبریں

دہلی میں ائمہ کرام کا احتجاج

نئی دہلی: دہلی وقف بورڈ سے ملحقہ مساجد کے ائمہ کرام نے منگل کے دن وزیر اعلی اروند کیجروال کی قیام گاہ کے قریب احتجاج کیا اس دوران ائمہ کرام نے الزام عائد کیا کہ گذشتہ چند مہینوں سے ان کی تنخواہیں ادا نہیں کی گئی ہیں جس کے باعث انہیں شدید مشکلات کا سامنا […]

Maulana Umar Gautam completes 546 days in jail
قومی خبریں

جیل میں مولانا عمر گوتم کے 546 دن مکمل

مولانا عمر گوتم کو گزشتہ سال 20 جون کو اتر پردیش کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ کے ہاتھوں گرفتار کیا گیا تھا۔ اے ٹی ایس نے اسی معاملے میں مولانا عمر گوتم کے بیٹے عبداللہ عمر کو بھی گرفتار کیا تھا عمر گوتم کو جیل میں 545 دن ہوگئے ہیں۔ الہ آباد ہائی کورٹ کی […]

The acquittal of rapists and murderers is shocking: says SDPI
قومی خبریں

قصورواروں کی رہائی کے خلاف بلقیس بانو کی نظر ثانی کی عرضی خارج

دہلی: سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کی جانب سے مئی 2022 کے فیصلے پر نظرثانی کے لیے دائر کی گئی عرضی کو خارج کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ گجرات حکومت نے ان 11 قصورواروں کو معاف کرتے ہوئے رہا کر دیا تھا، جنہیں 2002 کے گجرات فسادات کے دوران اجتماعی عصمت دری اور قتل […]

کانگریس اپوزیشن پارٹی بننے کیلئے نااہل ہے۔ ایس ڈی پی آئی
قومی خبریں

کانگریس اپوزیشن پارٹی بننے کیلئے نااہل ہے۔ ایس ڈی پی آئی

سنگانیر /جئے پور۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) نے کانگریس کے زیر اقتدر راجستھان کی راجدھانی جئے پور سے تقریبا 14کلو میٹر دور سنگانیر میں منعقد ایک جلسہ عام میں کانگریس کے سینئر لیڈران اور سابق آئی این سی صدر راہول گاندھی کی قیادت والی بھارت جوڑو یاترا کے غیر منطقی روٹ […]

muslim vote
قومی خبریں

ووٹ نہیں تو کام نہیں: بی جے پی رکن اسمبلی کی مسلمانوں کو دھمکی

بی جے پی کے کئی رہنما اکثر وبیشتر مسلمانوں کے خلاف بیانات اور نفرت آمیز تقاریر کرتے ہیں اور ان میں چند اسی کے لئے جانے جاتے ہیں، کرناٹک میں بی جے پی کے ایک رکن اسمبلی نے اسی طرح کا بیان دیا ہے۔ بنگلورو: بی جے پی رکن اسمبلی جے پریتم گوڑا کا ایک […]

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی
قومی خبریں

وزیراعظم چین کا نام لینے سے ڈرتے ہیں: اویسی

دہلی: آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ و رکن پارلیمان اسدالدین اویسی نے بھارت اور چینی فوجیوں کے درمیان ہوئے تصادم کے معاملے پر کہا کہ ‘وزیراعظم نریندر مودی سیاسی قیادت دکھانے میں ناکام ثابت ہو رہے ہیں۔ فوجیوں کے درمیان تصادم 9 دسمبر کو ہوا اور حکومت آج بیان دے رہی ہے۔ اویسی نے […]

sdpi on sriranga patna jama masjid
قومی خبریں

سری رنگا پٹنہ کی تاریخی جامع مسجد کو تنازع بنا کر فرقہ وارانہ ہم آہنگی بگاڑنے کی کوشش

بنگلورو۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے ریاستی صدر عبدالمجید نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ سنگھ پریوار، جو سری رنگا پٹنہ کی تاریخی جامع مسجد کو عبادت گاہوں کے ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے متنازعہ بنارہا ہے اور فرقہ وارانہ منافرت پھیلا رہا ہے۔ اس سے […]

اترپردیش اسمبلی انتخابات: بیلٹ پیپر ووٹوں کی گنتی ای وی ایم سے پہلے کی جائے
قومی خبریں

ایس ڈی پی آئی کے قومی ورکنگ کمیٹی اجلاس میں 6 اہم قرارداد منظور

نئی دہلی۔(پریس ریلیز)۔سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کی قومی ورکنگ کمیٹی (NWC) کی میٹنگ جئے پور، راجستھان میں 10،11دسمبر2022کو منعقد ہوئی اور مندرجہ ذیل قراردادیں منظور کی گئیں۔ قرارداد نمبر۔1 کرناٹک میں لاپتہ ووٹرز: ریاستی بی جے پی کی حکومت کی طرف سے ایک مذموم سیٹ اپ صرف بنگلورو شہر میں تقریباً 6 لاکھ […]