حج 2021 کے لیے نئی گائیڈ لائن جاری
قومی خبریں

حج 2023 کے لیے یکم جنوری سے درخواست جمع کرنے کا اعلان

دہلی: حج کمیٹی آف انڈیا کے چیئرمین اے پی عبداللہ کٹی نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر یہ اعلان کیا ہے کہ حج 2023 کے لیے عازمین حج یکم جنوری 2023 سے درخواست دے سکتے ہیں۔ حج کمیٹی آف انڈیا کے چیئرمین نے حج پالیسی 2023 کے اعلان سے پہلے ہی عازمین حج سے درخواست […]

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی
قومی خبریں

شاہی عید گاہ سروے معاملہ پر اسد الدین اویسی کا رد عمل

لکھنؤ: مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے پیر کے روز متھرا میں شاہی عیدگاہ مسجد کمپلیکس کے مقام کے سروے کرنے سے متعلق فیصلہ پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ٹویٹ کیا۔ انہوں نے لکھا کہ ‘میرے خیال میں یہ حکم غلط ہے۔ سول کورٹ نے 1991 کے […]

Muslim youth are being harassed in the name of jihad
قومی خبریں

ہندوتوا تنظیموں کا لو جہاد کے خلاف قانون کا مطالبہ

مہاراشٹر کے سانگلی ضلع میں مختلف ہندوتوا تنظیموں نے سنیچر کو شہر کے رام مندر چوک سے ایک بڑا’ ‘ہندو گرجنا‘ مورچہ نکالا اور ریاست میں’ ‘لو جہاد‘ اور تبدیلی مذہب مخالف قوانین بنانے کا مطالبہ کیا۔ بی جے پی کے ایم ایل اے سدھیر گڈگل کی قیادت میں سینکڑوں لوگوں نے ‘زعفرانی ٹوپیاں پہن […]

احتجاج کے دوران اذان دینے پر نوجوان سے تفتیش
قومی خبریں

متھرا: بیگم صاحبہ مسجد کی سیڑیوں کے نیچے دیوتا ہونے کا دعوی

اترپردیش کے ضلع متھرا کے سینئر ڈویژن فاسٹ ٹرکٹ عدالت میں آگرہ کی بیگم صاحبہ مسجد کی سیڑھیوں کے نیچے ٹھاکر کیشو دیو کی مورتی ہونے کا دعوی کیا گیا اور اس مورتی کو واپس لینے کا مقدمہ بھی دائر کیا گیا ہے۔ جسٹس نیرج گوڑ کی عدالت میں جمعہ کو دائر کردہ ایک معاملے […]

لب پہ آتی ہے دعا پر تنازع
قومی خبریں

لب پہ آتی ہے دعا پڑھانے پر کارروائی، سوشل میڈیا پر شدید رد عمل

ملک بھر میں ان دنوں حالات دن بہ دن خراب ہوتے جارہے ہیں فرقہ پرست عناصر کی جانب سے مسلمانوں سے متعلق ہر چھوٹے سے چھوٹے معاملہ کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جارہا ہے یہاں تک بعض ایسی چیزیں جو خالص حب الوطنی پر مبنی ہے ان پر بھی نہ صرف اعتراضات کیے جارہے […]

قومی خبریں

تقسیم وطن کے وقت مجاہد ملتؒ کا بے مثال کارنامہ

نئی دہلی: امیر الہند مولانا سید ارشد مدنی نے مسلمانان ہند کے تئیں جمعیۃ علماء ہند کے کارناموں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ملک کی تقسیم کے بعد پوری جمعیۃ ایک امتحان میں مبتلا تھی، ایک طرف جمعیۃ علماء ہند نے اپنوں کی شدید مخالفت کے باوجود تقسیم وطن کو قبول نہیں کیا، دوسری […]

قومی خبریں

حافظ قاری محمد شعیب شرف الدین کو آل انڈیا قرأت مسابقہ میں انعام اول

قران مجید اللہ جل شانہ کی مقدس کتاب ہے قرآن مجید کو حفظ کرنا پڑھنا اور سب سے بڑھ کر اس پر عمل کرنا ایک مومن بندہ کے لئے بڑی سعادت کی بات ہے۔ دنیا بھر میں حفظ قرآن مجید اور قرات کے مقابلے منعقد ہوتے ہیں۔ جن میں بہترین کارکردگی کرنے والے انعام اور […]

Siddique Kappan Gets Bail
قومی خبریں

صحافی صدیق کپن کی ضمانت منظور

الہ آباد ہائی کورٹ نے آج کیرالہ کے صحافی صدیق کپن کو منی لانڈرنگ کی روک تھام کے قانون کیس کے سلسلے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے ذریعہ ان کے خلاف شروع کی گئی ضمانت منظور کر لی ہے۔جسٹس دنیش کمار سنگھ کی بنچ نے انہیں ضمانت دے دی۔ وہ اکتوبر 2022 کے اوائل […]

umar khalid
قومی خبریں

عمر خالد کی بہن کی شادی کے لئے رہائی

جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے سابق طلبہ یونین لیڈر عمر خالد جیل سے باہر آگئے ہیں۔ کڑکڑ ڈوما عدالت نے عمر خالد کو بہن کی شادی میں شریک ہونے کے لیے پیرول پر رہائی کا حکم دیا تھا۔ اس سے قبل دہلی کی کڑکڑ ڈوما کورٹ نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے سابق طلبہ یونین […]

crime
قومی خبریں

گجرات: اسلام کے خلاف توہین آمیز ریمارکس پر مقدمہ درج

احمد آباد: جنوبی گجرات کے نوساری ٹاؤن پولیس نے ایک ‘سادھو’ اور مقامی نیوز چینل کے صحافی کے خلاف "جان بوجھ کر” مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔ سیاست ڈاٹ کام کی خبر کے مطابق شکایت کنندہ ساجد عالم نے الزام لگایا ہے کہ سادھو کے بیان سے مختلف […]