دہلی کے فسادات کو تین سال مکمل
قومی خبریں

دہلی فسادات مقدمے میں 9 مسلم نوجوان باعزت بری

نئی دہلی: سیشن کورٹ نے ناکافی ثبوتوں کی بنیاد پر دہلی فسادات مقدمے میں 9 مسلم نوجوانوں کو باعزت بری کر دیا ہے۔ دہلی فساد مقدمے کی سماعت کرنے والی سیشن عدالت کے جج پولاستیہ پرمچالا نے ناکافی ثبوت و شواہد اور تفتیش میں خامی کی بناء پر 9 مسلم نوجوانوں کو بری کردیا ہے۔ […]

کرناٹک میں مسلمانوں کی صورت حال
قومی خبریں

مسلمانوں یا کسی بھی طبقہ کے ساتھ ناانصافی اور امتیازی سلوک ناقابل برداشت: مولانا ارشدمدنی

نئی دہلی: صدر جمعیۃعلماء ہند مولانا ارشد مدنی نے جمعیت کی ورکنگ کمیٹی کے ایک انتہائی اہم اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے ملک کے موجودہ حالات اور مسلمانوں کے ساتھ برتے جانے والے رویے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف جہاں مذہبی شدت پسندی کو ہوا دینے اور عوام کے ذہنوں میں […]

crime
قومی خبریں

مدھیہ پردیش: پانچویں جماعت کا بچہ جئے شری رام کا نعرہ لگانے پر مجبور

مدھیہ پردیش کے کھنڈوا میں 5ویں جماعت کے ایک مسلم بچے کو مبینہ طور پر اس کے ایک ہندو پڑوسی اجے بھیل نے مار پیٹ سے پہلے جئے شری رام کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا تھا۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ کھنڈوا کے پاندھانا پولیس اسٹیشن کی حدود میں پیش آیا۔ لڑکے کے والد […]

شوہر کے ہندو دوست سے شادی
قومی خبریں

ایک اور مسلم لڑکی ارتداد کا شکار، اب تین طلاق کا خوف نہیں: لڑکی کا بیان

ریاست اترپردیش کا شہر بریلی میں گزشتہ ایک ماہ میں مسلم لڑکی کے ارتداد اور ہندو لڑکوں سے شادی کا یہ تیسرا واقعہ ہے اور اسی شہر میں ایک پنڈت نے دعوی کیا تھا کہ اس نے 64 سے زائد مسلم لڑکیوں کی ہندو لڑکوں سے شادی کروائی جس کے بعد اس کو دھمکی آمیز […]

nia raids on pfi locations across the country
قومی خبریں

پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے متعدد دفاتر پر چھاپے

ریاست کیرالہ کے متعدد مقامات پر پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے خلاف پھر سے تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے کاروائی کی گئی، پی ایف آئی کیڈرس سے تعلق رکھنے والے متعدد افراد کے کملیکس اور دفاتر پر چھاپے مارے گئے۔ ترواننت پورم: قومی تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے پاپولر فرنٹ آف انڈیا کیس کے سلسلے […]

طلاق دینے کے بعد شوہر کی سرعام پٹائی
قومی خبریں

طلاق دینے کے بعد شوہر کی سرعام پٹائی

اسلام میں اللہ کے نزدیک حلال چیزوں میں سب سے زیادہ ناپسندیدہ عمل طلاق ہی ہے میاں بیوی کے درمیان کسی صورت نباہ نہ ہونے کی صورت میں طلاق دینے کا حکم ہے لیکن آج کل معمولی معمولی باتوں پر میاں بیوی میں جھگڑے عام ہوتے جارہے ہیں جس کے باعث طلاق کی شرح میں […]

khalida parveen
تلنگانہ قومی خبریں

حیدرآباد: پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے خلاف شکایت درج

بی جے پی رہنما و رکن پارلیمنٹ اور مالیگاؤں بم دھماکے کی ملزمہ پرگیہ سنگھ ٹھاکر کی جانب سے کرناٹک میں مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز بیان کے بعد مختلف گوشوں سے نکتہ چینی کی جارہی ہے اور ان کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ حیدرآباد : شہر حیدرآباد کی مشہور خاتون کارکن خالدہ […]

anti law
قومی خبریں

تبدیلی مذہب قانون: جمعیت علماء کی عرضی پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوگی

نئی دہلی: سپریم کورٹ میں 2 جنوری کو بین مذہبی شادیوں کی وجہ سے تبدیلی مذہب کو روکنے کے لئے بنائے گئے متنازع قوانین کو چیلنج کرنے والی کئی درخواستوں کی سماعت ہوگی۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس پی ایس نرسمہا کی بنچ‘ وکیل وشال ٹھاکرے اور غیرسرکاری تنظیم (این جی او)سٹیزنس فار […]

thakur
قومی خبریں

پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے خلاف وطن سے غداری کا مقدمہ درج کیا جائے

بھوپال: مدھیہ پردیش کانگریس نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکن پارلیمنٹ پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے خلاف ان کے "ہتھیار گھر پر رکھیں” کے قابل اعتراض تبصرے پر وطن سے غداری کا مقدمہ درج کیا جائے، جب کہ بی جے پی نے اس بیان کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ وہ بیان […]

نماز پڑھنے پر وشو ہندو پریشد کا ہنگامہ
قومی خبریں

یونیورسٹی میں نماز پڑھنے پر وشو ہندو پریشد کا ہنگامہ

وڈودرا: وشوا ہندو پریشد کے کارکنوں نے مہاراجہ سیا جی راؤ یونیورسٹی کے حکام سے سنسکرت ڈپارٹمنٹ کے سامنے نماز ادا کرنے والے جوڑے کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ گزشتہ ہفتہ سے ایک ویڈیو کلپ اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس میں ایک مسلمان جوڑا سنسکرت ڈپارٹمنٹ کے سامنے […]