جمعیۃ علماء ہند
قومی خبریں

جمعیت کے 34 ویں اجلاس عام میں مختلف تجاویز

دہلی: دارالحکومت دہلی کے رام لیلا میدان میں جمعیت علماء ہند کے منعقدہ تین روزہ اجلاس میں انتخابات میں مسلم ووٹروں کے اندراج اور شرکت کو یقینی بنانے کے لیے موثر اقدامات، ملک میں بڑھتی نفرت کی مہم اور اسلاموفوبیا، میڈیا کے ذریعے اسلام مخالف اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی […]

Jamia Millia Islamia
قومی خبریں

عدالت سے بری جامعہ ملیہ اسلامیہ کے معصوم طلباء کے نقصان کا ازالہ کون کرے گا؟۔ ایس ڈی پی آئی

قومی دار الحکومت دہلی میں دسمبر 2019 میں سی اے اے۔ این آر سی مخالف مظاہروں کے دوران جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء کو گرفتار کیا گیا تھا۔ جن کا مقدمہ دہلی کی ساکیٹ کورٹ میں چل رہا تھا، عدالت کی جانب سے انہیں بری کردیا گیا۔ نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ دہلی کی ایک عدالت […]

مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز بیانات
قومی خبریں

بابا رام دیو کو گرفتار کرکے سزا دی جائے۔ ایس ڈی پی آئی

نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) نے راجستھان کے بارمیر میں ایک عوامی پروگرام میں یوگا گرو بابا رام دیو کی اسلام، عیسائیت اور ان کے پیروکاروں کے خلاف توہین آمیز تبصروں کی سخت مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری گرفتاری اور تعزیرات ہند کے ہتک عزت قوانین کے تحت سزا دینے […]

The release of the culprits of Balqis Bano gang rape is condemnable
قومی خبریں

بات چیت سے مثبت نتائج اور ہر مسئلہ کا حل ممکن

دہلی میں سابق لیفٹنٹ گورنر نجیب جنگ کی رہائش گاہ پر مسلم تنظیموں نے آر ایس ایس کے رہنما اندریش کمار سے ملاقات کی اور ملکی و ملی مسائل پر بات چیت کی۔ نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کے نمائندے نے آر ایس ایس کے رہنماؤں سے ملاقات کی۔ جماعت اسلامی ہند کا کہنا ہے […]

nia raids on pfi locations across the country
قومی خبریں

بھوپال: پی ایف آئی کے تین اراکین گرفتار

ملک بھر میں گذشتہ سال پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے خلاف بڑے پیمانہ پر کارروائی کرتے ہوئے چھاپہ ماری کی گئی تھی جس کے دوران سینکڑوں کارکنوں کو گرفتار کیا گیا تھا۔ اس کارروائی کے بعد پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پانچ سال کے لئے پابندی عائد کردی گئی۔ بھوپال: ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت […]

crime
قومی خبریں

کالعدم تنظیم جماعت المجاہدین کے خلاف ایک اور سپلیمنٹری چارج شیٹ داخل

بھوپال میں قومی تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے کالعدم تنظیم جماعت المجاہدین بنگلہ دیش کے خلاف ڈسٹرکٹ کورٹ میں ایک اور سپلیمنٹری چارج شیٹ داخل کی گئی ہے اور چار دیگر افراد کو ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ بھوپال: ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی ضلع عدالت میں این آئی اے کی جانب سے […]

ڈیڑھ سو مسلم نوجوانوں کی سرکاری ملازمت برقرار
قومی خبریں

مہاراشٹر میں ڈیڑھ سو مسلم نوجوانوں کی سرکاری ملازمت برقرار

جمعیۃ علماء مہاراشٹر قانونی امداد کمیٹی کی ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں مؤثر پیروی سے 200 سے زائد ہندو مسلم نوجوانوں کی ملازمت برقرار رہی اور انہیں سرکاری ملازمت سے محروم نہیں ہونا پڑا۔ نئی دہلی: سپریم کورٹ کی جانب سے آج یہاں معاشی طور پر کمزور طبقہ (ای ڈبلیو ایس) سے تعلق رکھنے […]

قومی خبریں

پندرہ سال کی مسلم لڑکی مرضی سے شادی کرسکتی ہے یا نہیں؟

نئی دہلی: سپریم کورٹ میں 15 سال سے زائد مسلم لڑکی کی مرضی سے شادی کرنے سے متعلق ایک عرضی داخل کی گئی ہے کہ کیا 15 سال کی مسلم لڑکی اپنی مرضی سے شوہر کا انتخاب کرسکتی ہے یا نہیں۔ یہ عرضی قومی کمیشن برائے تحفظ حقوق اطفال کی جانب سے داخل کی گئی […]

مسلم نوجوان ارتداد کا شکار
قومی خبریں

مدھیہ پردیش میں مسلم نوجوان ارتداد کا شکار

ملک بھر میں ان دنوں مسلم لڑکیوں کے ارتداد کی جیسے لہر چل پڑی ہے۔ آئے دن مسلم لڑکیوں کے ارتداد اور غیروں سے شادی کی خبریں آتی رہتی ہے، مدھیہ پردیش میں ایک مسلم نوجوان ارتداد کا شکار ہوکر ہندو مذہب اختیار کرلیا۔ شاجاپور: ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع شاجاپور میں ایک مسلم نوجوان […]

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی
قومی خبریں

آر ایس ایس کا نظریہ ملک کے لیے خطرہ: اویسی

حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے بدھ کو کہا کہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کا نظریہ ملک کے مستقبل کے لیے خطرہ ہے۔ اسد الدین اویسی نے کہا کہ موہن بھاگوت کون ہے جو مسلمانوں کو ہندوستان میں رہنے یا مذہب پر عمل کرنے کی ’اجازت‘ […]