ریاست کرناٹک میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم میں پچھلے دو سالوں میں کافی اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ریاست میں کئی مواقع پر مسلمانوں کا معاشی بائیکاٹ کی اپیل کی گئی تھی اور انہیں مختلف طریقوں سے ہراساں کیا گیا۔ یادگیر: کرناٹک کی مقامی عدالت نے جمعہ کو سری راما سینا کے ریاستی صدر […]
قومی خبریں
گائے کی اسمگلنگ کے الزام میں مسلم افراد پر حملہ
ہریانہ اور بہار میں گائے کی اسمگلنگ اور گائے کے گوشت کے استعمال کے الزام میں دو الگ الگ واقعات میں مسلم افراد پر مبینہ طور پر حملہ کیا گیا جبکہ ہریانہ میں ہی کچھ دن پہلے جنید اور ناصر کو گائے کے اسمگلنگ کے الزام میں زندہ جلادیا گیا تھا، اس معاملے میں ابھی […]
ملک جمہوری اور سیکولر ہے تو یہ سبھی کے مفاد میں ہے
پٹنہ: صدر جمعیۃ العلماء ہند مولانا ارشد مدنی کی صدارت میں آج سنیچر کو یک روزہ گیارہواں عظیم الشان صوبائی اجلاس بنام ’تحفظ جمہوریت کانفرنس‘ شری کرشن میموریل ہال، نزد گاندھی میدان ، پٹنہ منعقد ہوا۔ جس میں ملک وریاست کے جمعیة سے منسلک اراکین سمیت ہزاروں کی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔ اس موقع […]
بہار کے گیا میں تین مسلم نوجوان ہجومی تشدد کا شکار، ایک ہلاک
گیا: ریاست بہار کے گیا کے علاقے پپرا گاؤں میں تین مسلم نوجوانوں کو ہجومی تشدد کا شکار بنایا گیا جس میں محمد گڈو نامی نوجوان ہلاک ہوگیا ہے۔ جبکہ دیگر دو مسلم نوجوان محمد ساجد اور محمد محمود شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس نے علاج کے لیے زخمیوں کو انوگرہ نارائن ہسپتال […]
بھوپال میں گائے ذبح کرنے کے الزام میں تین افراد گرفتار
بھوپال: مدھیہ پردیش کے دار الحکومت بھوپال میں پولیس نے ایک گائے کو ذبح کرنے کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ایک پولیس اہلکار نے بدھ کے روز بتایا کہ مقامی حکام نے ان میں سے ایک کے گھر کو ”غیر قانونی” تعمیرات قرار دیتے ہوئے منہدم کردیا گیا اور تینوں کے […]
Hajj 2023 بارہ برس سے کم عمر بچوں کو اس سال حج کی اجازت نہیں
حج 2023 کے سلسلے میں سعودی حکومت نے گورنمنٹ آف انڈیا کو سرکولر جاری کرکے یہ اطلاع دی ہے کہ ملک سے آنے والے عازمین حج کو ہدایت دی گئی ہے کہ حج کے لیے بارہ برس سے کم عمر کے بچوں کی درخواست نہ دیں۔ سعودی حکومت ان کی صحت اور حفاظت کے بندوبست […]
جمعیۃ کے وفد کی بھرت پور متاثرہ خاندانوں سے ملاقات
دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے میوات میں دو مسلم نوجوان جنید اور ناصر کے وحشیانہ قتل اور جلا دینے کے واقعات پر گہری تشویش اور سخت غم وغصہ کا اظہار کیا ہے اور اسے انسانیت سوز اور دہشت گردی سے تعبیر کرتے ہوئے مرکز اور ہریانہ کی سرکار سے […]
اترپردیش کے ضلع باندہ میں مسجد میں توڑ پھوڑ
ملک بھر میں ان دنوں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کی عبادت گاہوں کو آئے دن نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ اترپردیش کے ضلع باندہ میں ایک مسجد میں توڑ پھوڑ کی گئی۔ باندہ: ریاست اترپردیش کے ضلع باندہ میں ایک زیر تعمیر مسجد میں وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے سینکڑوں کارکنوں […]
حج 2023 کے لئے درخواست جمع کرنے اور دیگر امور کی تفصیلات
حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے حج 2023 کی پالیسی، درخواست داخل کرنے کی تاریخ اور دیگر امور کا اعلان کیا گیا اس سال حج کمیٹی کی جانب سے حج 2022 کے مقابلے میں بہت ساری تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے حج 2023 کے لئے درخواست داخل کرنے […]
ٹرائل کورٹ کا حکم صریح طور پر غیر قانونی: دہلی پولیس
نئی دہلی: دہلی پولیس نے ہائی کورٹ کے سامنے دلیل دی ہے کہ 2019 کے جامعہ نگر تشدد مقدمے میں طالب علم رہنما شرجیل امام اور آصف اقبال تنہا سمیت 11 لوگوں کو بری کرنے کا ٹرائل کورٹ کا حکم صریح طور پر غیر قانونی ہے۔ ایک درخواست میں پولیس نے کہا ہے کہ ٹرائل […]