row over namaz taraveeh
قومی خبریں

اترپردیش میں گھر میں نماز تراویح پر بھی اعتراض، مقدمہ درج

ریاست اترپردیش کے مرادآباد کے ایک علاقے میں دائیں بازو کی راشٹریہ بجرنگ دل نے مسلمانوں کے ایک گروپ کے گھر میں نماز تراویح ادا کرنے پر اعتراض کیا۔ مسلم مرر کی خبر کے مطابق ہفتہ کی رات ریاستی صدر روہن سکسینہ کی قیادت میں راشٹریہ بجرنگ دل کے ارکان کے ایک گروپ نے کٹگھر […]

قومی خبریں

کرناٹک میں مسلم ریزرویشن کے خاتمے پر محمود مدنی کا رد عمل

دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے صوبہ کرناٹک کی حکومت کی جانب سے مسلمانوں کی پسماندہ برادریوں کے لیے 27 سالوں سے جاری ریزرویشن ختم کئے جانے کی سخت مذمت کی ہے اور اسے ملک کی جامع ترقیاتی پالیسی کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے انہوں نے کہا کہ […]

بحیرہ عرب میں زیر تعمیر درگاہ
قومی خبریں

مہاراشٹر میں بحیرہ عرب میں زیر تعمیر درگاہ منہدم

ممبئی: مہاراشٹر نونرمان سینا کے صدر راج ٹھاکرے کے انتباہ کے بعد ماہم کے قریب بحیرہ عرب میں ایک زیر تعمیر ‘درگاہ’ کو 12 گھنٹے کے دوران منہدم کردیا گیا۔ جمعرات کو درگاہ کی انہدامی کارروائی بی ایم سی کی جانب سے کی گئی۔ برہان ممبئی میونسپل کارپوریشن کی ایک ٹیم نے بھاری پولیس کے […]

پولیس تحویل میں ہلاک شدہ فیضان
قومی خبریں

دہلی فسادات: فیضان نفرت آمیز تشدد کا شکار

نئی دہلی: دہلی پولیس نے بدھ کے روز دہلی ہائی کورٹ کو بتایا کہ اس نے 23 سالہ فیضان کی موت کے سلسلے میں اپنا اصل ریکارڈ جیسے کہ روزانہ کی ڈائری، گرفتاری کے میمو اور ڈیوٹی روسٹر کو محفوظ کر لیا ہے جسے مبینہ طور پر 2020 شمال مشرقی دہلی فسادات کے دوران قومی […]

قومی خبریں

کرناٹک میں ایک مرتبہ پھر ‘حلال اور جھٹکا’ پر تنازع

بنگلور: کرناٹک میں اگادی کے موقع پر ایک بار پھر حلال بمقابلہ جھٹکا تنازع شروع ہوا ہے۔ ہندو کارکنوں نے لوگوں سے مسلمانوں کی دکانوں سے حلال گوشت کے نہ خریدنے اور ہندوؤں کی دکانوں سے جھٹکے کا گوشت خریدنے کی اپیل کی۔ کرناٹک میں اُگادی اور ہوسا توڑوکو تہوار منائے جارہے ہیں، ان تہواروں […]

رمضان المبارک کس طرح گزاریں
قومی خبریں

رمضان المبارک میں مہاراشٹر میں امن وامان بحال رہے گا

سماج وادی پارٹی صدر اور ایم ایل اے ابو عاصم اعظمی کی قیادت میں ایم ایل اے رئیس شیخ بھیونڈی اور علمائے کرام کے ایک وفد نے رمضان المبارک میں امن وامان کے تعلق سے وزیر اعلی ایکناتھ شنڈے سے ملاقات کی۔ اس دوران مہاراشٹر کے وزیرِ اعلیٰ ایکناتھ شندےنے تیقن دیا ہے کہ ماہ […]

WhatsApp's new privacy policy postponed for three months
قومی خبریں

مغل بادشاہ اورنگزیب کا واٹس ایپ پر اسٹیٹس لگانے کے الزام میں مقدمہ

کولہاپور: ریاست مہاراشٹر کے کولہاپور ضلع میں اقلیتی طبقہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کے خلاف اتوار کے روز ایک مقدمہ درج کیا گیا جس نے مبینہ طور پر مغل بادشاہ اورنگزیب کا اسٹیٹس اپنے واٹس ایپ پر لگایا تھا۔ ایک پولیس اہلکار کے مطابق ایک شکایت کی بنیاد پر دفعہ (کسی بھی طبقے […]

احتجاج کے دوران اذان دینے پر نوجوان سے تفتیش
قومی خبریں

احتجاج کے دوران اذان دینے پر نوجوان سے تفتیش

کرناٹک کے شیواموگا میں دو دن قبل ایک مسلم نوجوان نے ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں احتجاج کے دوران اذان دی تھی جس کے بعد اس نوجوان سے پولیس نے تفتیش کی ہے۔ کے ایس ایشورپا کے خلاف ایک مسلم تنظیم نے 17 مارچ کو ڈپٹی کمشنر اور ضلع مجسٹریٹ کے دفتر میں احتجاجی مظاہرہ […]

Muslim Women
قومی خبریں

مسلم خاتون شرعی قانون کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع، کورٹ کا سماعت سے اتفاق

کیرالا کی ایک مسلم خاتون جائیداد میں بہنوں کے لئے بھی مساوی حصہ داری کے لئے شریعت کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع ہوئی جہاں سپریم کورٹ نے اس کی دائر کردہ عرضی پر سماعت کرنے سے اتفاق کیا ہے یہ خاتون پہلے کیرالا ہائی کورٹ سے رجوع ہوئی تھی جہاں اس کی […]

اترپردیش میں غیر تسلیم شدہ مدارس کی آمدنی کی جانچ ہوگی
قومی خبریں

آسام کے تمام مدارس کو بند کردیا جائے گا: آسام وزیر اعلی

بیلگاوی: آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا شرما نے کرناٹک میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ وہ اپنی ریاست کے تمام مدرسوں کو بند کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، کیونکہ "نئے ہندوستان” میں ان کی ضرورت نہیں ہے۔ پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق آسام کے وزیر اعلیٰ نے کرناٹک کے […]