قومی خبریں

محترم جناب انجینئر سید سعادت اللہ حسینی دوبارہ امیر جماعت اسلامی ہند منتخب

محترم جناب سید سعادت اللہ حسینی کا بحیثیت امیر جماعت اسلامی ہند آیئندہ میقات ۲۰۲۳ تا ۲۰۲۷ چار سال کے لئے ایک بار پھر انتخاب عمل میں آیا۔ واضح رہے کہ مرکز جماعت اسلامی ہند دہلی میں مجلس نمائندگان کا اجلاس ۲۶ اپریل سے جاری ہے اور مجلس نمائندگان کے ارکان ہی امیر جماعت کا […]

تاریخی مکہ مسجد
تلنگانہ قومی خبریں

اب مسجد بھی جئے شری رام کے نعرہ سے محفوظ نہیں

ملک بھر میں ان دنوں فرقہ واریت میں دن بہ دن اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے، فرقہ پرست عناصر کی جانب سے ملک کے مختلف علاقوں میں مسلمانوں کو جبرا جئے شری رام کے نعرے لگوانے کے درجنوں واقعات پیش آچکے ہیں۔ اب اس نعرے سے مسجد بھی محفوظ نہیں رہی۔ حیدرآباد کی تاریخی مکہ […]

طالبہ مشکوۃ نور
قابلِ فخر مسلم نوجوان قومی خبریں

یوپی: مولوی کی بیٹی کو دسویں جماعت میں دوسرا مقام حاصل

لکھنؤ: اترپردیش بورڈ کے دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا، جس میں ضلع ایودھیا کے حسنو پور علاقے سے تعلق رکھنے والی طالبہ مشکوۃ نور نے نمایاں کامیابی حاصل کرکے نہ صرف اپنے والدین بلکہ ضلع کا نام روشن کیا ہے۔ طالبہ نے ریاست میں دوسرا مقام حاصل […]

crime
قومی خبریں

عتیق اشرف قتل: یوپی کے مولانا کے خلاف مقدمہ درج

لکھنؤ: مسلم پرسنل لا بورڈ آف انڈیا کے ریاستی صدر حافظ نور احمد رضا ازہری کے خلاف عتیق اشرف قتل معاملے میں یوگی آدتیہ ناتھ کو مورد الزام ٹہرانے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے پریاگ راج میں عتیق اشرف قتل کیس کے پیچھے یوپی کے وزیر اعلی […]

تلنگانہ قومی خبریں

قلم اور کردار کے زریعہ اسلام کے پیغام کو عام کریں: ڈاکٹر فہیم الدین احمد

پریس ریلیز: جماعت اسلامی ہند شہر حیدرآباد کے شعبہ میڈیا کی جانب سے شہر کے مسلم صحافیوں کے لئے مدینہ ایجوکیشن سنٹر، نامپلی حیدرآباد پر بروز اتوار دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں اردو کے علاوہ دیگر زبانوں کے صحافی برادری سے تعلق رکھنے والے احباب نے شرکت کی۔ اس موقع پر جناب […]

قومی خبریں

مولانا سید رابع حسنی ندوی صاحب کی رحلت ملت اسلامیہ کے لیے شدید صدمہ

مولانا رابع حسنی ندوی صاحب مہتمم جامعہ دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنووصدر مسلم پرسنل لاء بورڈ کے سانحہ ارتحال پر شدید رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مولانا حامد محمدخان صاحب امیرحلقہ جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ نے کہا کہ ان کے انتقال نے ملت اسلامیہ کو شدید صدمہ سے دوچارکردیا ہے۔ علم دین کی اشاعت […]

کرناٹک میں مسلمانوں کی صورت حال
قومی خبریں

مسجد میں نمازیوں پر حملہ، کئی نمازی زخمی

سونی پت: ریاست ہریانہ کے ضلع سونی پت میں ایک بار پھر فرقہ وارانہ کشیدگی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ سونی پت کے گاؤں ساندل کلاں میں 15 سے 20 مسلح افراد نے رات کو تراویح کی نماز ادا کرنے والے افراد پر حملہ کیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ حملہ کرنے والے نوجوانوں نے […]

تبدیلی مذہب قانون کی آڑ میں مسلمانوں کی گرفتاری
قومی خبریں

تبدیلی مذہب معاملہ میں ضمانت پر پہلی رہائی

جبراً تبدیلی مذہب کے الزام میں عمر گوتم اور مفتی قاضی جہانگیر قاسمی، مولانا کلیم صدیقی سمیت کل 17ملزمین کو گرفتار کیا تھا اس معاملے میں سپریم کورٹ کی جانب سے ضمانت پر مہاراشٹر کے بیڑ کے عرفان خواجہ خان کی پہلی رہائی عمل میں آئی۔ نئی دہلی: جمعیت علماء ہند کی پریس ریلیز کے […]

Moulana Syed Arshad Madani on hijab verdict
قومی خبریں

جے پور دھماکہ: چار ملزمین مقدمہ سے بری، متعصب ایجنسیوں کے منہ پر طمانچہ، مولانا ارشدمدنی

نئی دہلی: راجستھان کے ثقافتی شہر جئے پور میں 13 مئی 2008کو رونما ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکہ مقدمے میں جئے پور ہائی کورٹ نے نچلی عدالت کے چار ملزمین کو پھانسی کی سزا دیئے جانے والے فیصلہ پر نظر ثانی کرتے ہوئے حکومت کی جانب سے پھانسی کی سزا کی تصدیق کی عرضی […]

جالنہ میں مسجد کے امام پر حملہ
قومی خبریں

مہاراشٹر کے جالنہ میں مسجد کے امام پر حملہ، مقدمہ درج

جالنہ: مہاراشٹر کے جالنہ ضلع کے ایک گاؤں میں اس وقت کشیدگی پھیل گئی جب نامعلوم افراد نے ایک مسجد میں گھس کر مسجد کے امام صاحب پر حملہ کیا اور مبینہ طور پر اس کی داڑھی کاٹ دی۔ ایک پولیس ہلکار کے مطابق متاثرہ امام ذاکر سید خواجہ تحصیل بھوکردان کے گاؤں انوا کی […]