دنیا بھر میں صحافت میں پانچویں مقام پر فائز ملک کی مشہور و معروف اور بے باک صحافی رعنا ایوب بھارت میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کی حالت زار پر مسلسل رپورٹنگ کرتی رہی ہیں، جس کی وجہ سے انہیں متعدد دفعہ جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی مل چکی ہیں اور سوشل میڈیا پر انہیں […]
قومی خبریں
یو پی ایس سی کے نتائج جاری، مسلم امیدوار کو 7 واں رینک حاصل
یونین پبلک سروس کمیشن نے آج سِوِل سروسز 2022 امتحان کے نتائج جاری کردیے ہیں۔ ان امتحانات میں بھی لڑکیوں نے سبقت حاصل کی ہے۔ امیدوار اپنے نتائج اس ویب سائٹ https://upsc.gov.in/ پر دیکھ سکتے ہیں۔ سِوِل سروسز 2022 امتحان میں لڑکیوں نے لڑکوں پر سبقت حاصل کرتے ہوئے پہلے چار رینکز پر قبضہ کیا۔ […]
جناب ظفریاب جیلانی صاحب کی رحلت بورڈ کے لیے بڑا سانحہ
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کو پے در پے بڑے صدمے پیش آرہے ہیں، ابھی بورڈ کے صدر عالی قدر مرشد الامت حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی نوراللہ مرقدہ کی رحلت کا غم تازہ تھا کہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے سکریٹری اور اس کی لیگل سیل کے بہت ہی […]
گلبرگہ: کانگریس امیدوار کنیز فاطمہ دوبارہ کامیاب
ریاست کرناٹک 2023 اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان ہو چکا ہے۔ کانگریس پارٹی کو واضح اکثریت حاصل ہوگئی ہے۔ کانگریس نے 224 سیٹوں میں سے 136 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔ کرناٹک میں بی جے پی کو زبردست شکست ہوئی ہے۔ اسمبلی انتخابات میں کانگریس پارٹی سے مسلم امیدواروں نے بھی کامیابی حاصل […]
جئے پور سلسلہ وار بم دھماکہ: مسلم نوجوانوں کی رہائی پر اسٹے لگانے سے سپریم کورٹ کا انکار
راجستھان حکومت اور بم دھماکہ متاثرین جئے پور سلسلہ وار بم دھماکے کے الزام میں گرفتار شدہ، پھانسی کی سزا پانے والے چار مسلم نوجوانوں کی رہائی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع ہوئے۔ سپریم کورٹ نے مسلم نوجوانوں کی رہائی پر اسٹے لگانے سے انکار کردیا۔ جمعیۃ علماء ہند کی جاری کردہ ریلیز کے […]
بلقیس بانو معاملہ میں سماعت 11 جولائی تک ملتوی
گجرات حکومت نے گزشتہ سال 15 اگست کو بلقیس بانو کے ساتھ اجتماعی عصمت ریزی اور خاندان کے 11 افراد کے قتل کرنے والے 11 قصورواروں کو سزا میں کمی کرتے ہوئے جیل سے رہا کیا تھا۔ جس پر اپوزیشن اور مختلف گوشوں سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکنوں کی جانب سے مودی حکومت پر […]
منی پور میں تشدد کے خاتمے اور امن کی بحالی کے لئے حکومت مؤثر اقدامات کرے : جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی: ”ملک کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں امن و امان کی صورت حال انتہائی سنگین بنی ہوئی ہے۔ یہاں ہونے والے تشدد کے واقعات نوع انسانیت کے لئے شرمناک اور ملک کے لئے بدنما داغ ہیں۔ ان پر قابو پانے کے لئے مرکزی حکومت موثر اقدامات کرے اور امن و امان کی […]
تالہ بند قبر کا سچ: مسلمانوں کو بدنام کرنے کی سازش
قومی ذرائع ابلاغ اور مسلم دشمن، فرقہ پرست عناصر نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی قبر کی ایک تصویر کے ساتھ بے بنیاد من گھڑت کہانیاں گڑھ کر نہ صرف پڑوسی ملک پاکستان بلکہ مسلمانوں کو بدنام کرنے کی مذموم کوشش کی تاہم اس وائرل تصویر کی سچائی اجاگر ہوئی ہے کہ یہ قبر […]
مسلم نوجوان بے دردی سے پٹائی
ملک بھر بالخصوص شمالی ہندوستان میں کسی نہ کسی بہانے مسلم نوجوانوں کو تشدد کا شکار بنایا جاتا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں پیش آیا جہاں ایک مسلم نوجوان کو چوری کا الزام لگا کر درخت سے باندھ کر بے دردی سے پٹائی کی گئی۔ مظفر نگر: ریاست اترپردیش […]
آسام کے رنگ گھر میں لیزر شو کے دوران مذہبی علامتوں کا استعمال
ملک بھر میں ان دنوں فرقہ پرست عناصر کی جانب سے ہر چیز میں فرقہ واریت اور مذہب کو شامل کیا جارہا ہے۔ آسام میں ایک لیزر شو کے دوران مبینہ طور پر مذہبی علامتوں کو استعمال کرنے پر تنازع کھڑا ہوگیا جس پر مختلف قسم کا رد عمل کیا جارہا ہے۔ شیو ساگر: ریاست […]