یروشلم : اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں سال 2022 کے دوران 600 سے زائد فلسطینی بچوں کو گھروں میں نظر بند رکھا ہے۔ فلسطین کے ادارہ برائے امورِ اسیران کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکام نے 2015 میں گھروں میں نظر بندی کا نفاذ شروع کیا تھا جس کا دائرہ بتدریج وسیع کیا جا […]
مسلم دنیا
تاریخ کی سب سے بڑی توسیع سے اسلام کی پہلی مسجد کے رقبہ میں 10گنا اضافہ
مدینہ منورہ: مدینہ ریجن ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے مسجد قباء کی توسیع کے لیے شاہ سلمان پروجیکٹ کے پہلے مرحلے پر عمل درآمد کے منصوبے کا اعلان کردیا۔ نئی توسیع کے ساتھ جس میں مسجد کے اطراف کو ترقی دینا بھی شامل ہے، مسجد کے کل رقبے میں 10 گنا اضافہ ہو جائے گا جس میں […]
سعودی عرب: جمعہ میں خطباء کو متبادل تعینات کرنے کا اختیار نہیں
ریاض: اوکاز اور سعودی گزٹ اخبارات کے مطابق سعودی عرب کی شاہی حکومت کی وزارت اسلامی امور، دعوت و رہنمائی نے وزارت کی منظوری کے بغیر مساجد میں جمعہ کا خطبہ دینے کے لیے کسی دوسرے عالم کو مقرر کرنے کے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے متعدد جمعہ کے مبلغین کو ان کی ذمہ داریوں […]
مولانا طارق جمیل دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال منتقل
مشہور و معروف پاکستانی عالم دین مولانا طارق جمیل کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑا ہے۔ طارق جمیل کے بیٹے یوسف جمیل نے والد کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑنے کی تصدیق کی اور ٹویٹ میں کہا کہ والد اس وقت کینیڈا میں ہیں اور ان کو دل کا دورہ پڑا جس کے […]
ایران: حجاب نہ پہننے والی خواتین کو خدمات انجام دینے سے محروم
ایران کے مشرقی صوبے کے صوبائی ڈپٹی گورنر سید محمد رضا طالبی نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ جنوبی خراسان میں حجاب نہ پہننے والی خواتین کو اب خدمات میں شرکت کی اجازت نہیں ہے۔ میڈیا کے مطابق طالبی نے کہاکہ "جنوبی خراسان صوبے میں کسی بھی ڈھانچے، سہولت، یونیورسٹی، بینک، کمپنی میں حجاب کے […]
رہا شدہ فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز نہ پڑھنے کا حکم
یروشلم :اسرائیلی قابض حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر میں واقع القشلہ سینٹر سے 5 فلسطینی نمازیوں کو بے دخل کردیا گیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق القدس کے جن نوجوانوں کو قابض فوج نے رہا کیا۔ ان کی شناخت ماجدی العباسی، کریم جبارین، آدم دعاس، محمد دعاس اور حمزہ اسکافی کے […]
افغانستان: خواتین کے این جی اوز کے لیے کام کرنے پر بھی پابندی
افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے غیر سرکاری تنظیموں کے لیے کام کرنے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے جس سے خواتین کی آزادی مزید محدود ہوگئی ہے۔ طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ این جی او کی خواتین ملازمین حجاب نہ پہن کر شریعت کی خلاف ورزی کر رہی ہیں۔ جن خواتین […]
افغان خواتین کو اعلیٰ تعلیم سے روکنے پر رد عمل
اسلامی ممالک- قطر، سعودی عرب اور ترکیہ نے طالبان کی جانب سے خواتین کو اعلیٰ تعلیم سے روکنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا۔ قطر کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں لکھا ہے کہ وزارت خارجہ اس بات پر زور دیتی ہے کہ یہ منفی طرز عمل انسانی حقوق، ترقی اور افغانستان کی […]
افغانستان میں لڑکیوں کی اعلی تعلیم پر غیر معینہ مدت کیلئے پابندی
کابل: افغانستان میں افغان لڑکیوں کی اعلی تعلیم پر غیر معینہ مدت کے لئے پابندی عائد کردی گئی ہے۔ افغان ہائر ایجوکیشن وزیر ندا محمد ندیم کی جانب سے جاری کردہ ایک خط کے مطابق طالبان نے افغان لڑکیوں کے لیے یونیورسٹی میں اعلی تعلیم پر غیر معینہ مدت کے لیے پابندی لگانے کا حکم […]
سعودی عرب میں امتحان ہالز میں عبایا پر پابندی
سعودی عرب میں امتحانی ہالز میں عبایا پہننے پر پابندی عائد کردی گئی۔ گلف نیوز کے مطابق سعودی ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ ایویلیوایشن کمیشن کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ طالبات کو امتحان کے دوران خواتین کا روایتی سعودی لباس عبایا پہننے کی اجازت نہیں ہوگی، طالبات کو امتحانی مراکز کے اندر رہتے ہوئے […]