دمشق: چھ فروری کے زلزلے میں شام میں ایک عمارت کے ملبے تلے جنم لینے والی بچی کو گود لینے کے لئے ہزاروں افراد خواہش مند ہیں اور اس کو گود لینے درخواستیں دے رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ہزاروں افراد سوال کر رہے ہیں کہ بچی کو کیسے گود لیا جا سکتا ہے تاہم […]
مسلم دنیا
حج 2023 کے لئے آج سے آن لائن فارم داخل کرنے کا آغاز
حج 2023 کے لئے حج کمیٹی آف انڈیا نے 10 فروری سے آن لائن فارم داخل کرنے کا آغاز کیا ہے، حج کمیٹی کے سی ای او یعقوب شیخ نے کہا ہے کہ 10 فروری سے آن لائن فارم داخل کرنے کا آغاز کیا جا رہا ہے اور ہم پوری طرح سے عازمین کی خدمات […]
امریکی صدر مسجد اقصیٰ کی قانونی حیثیت برقرار رکھنے کے حامی
امریکی صدر جو بائیڈن نے وہائٹ ہاؤس میں اردن کے شاہ عبداللہ حسین دوم سے ملاقات کے دوران یروشلم میں واقع مسجد اقصیٰ کمپلیکس کی قانونی حیثیت برقرار رکھنے کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔ وہائٹ ہاؤس کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بائیڈن اور شاہ حسین نے امریکہ اور اردن کے درمیان […]
پاکستان کے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کا انتقال
پاکستان کے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کا طویل علالت کے بعد انتقال ہو گیا ہے۔ پرویز مشرف کے اہل خانہ کے مطابق وہ امائلائیڈوسس کی بیماری میں مبتلا تھے۔ اطلاعات کے مطابق وہ بیماری کی کی وجہ سے کچھ ہفتوں سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ پرویز مشرف 2016 سے دبئی میں قیام پذیر […]
دنیا بھر میں نسل پرستی، عدم برداشت، مسلم دشمنی میں اضافہ: یو این سیکریٹری جنرل
کوپن ہیگن کی ایک مسجد کے قریب اسلام مخالف شخص کی جانب سے ڈنمارک میں ترک سفارت خانے کے سامنے مسلمانوں کی مقدس کتاب جلانے کے چند گھنٹے بعد اقوام متحدہ نے خبردار کیا کہ انٹرنیٹ نے نفرت انگیز تقریر کو بھڑکایا جس سے مجرموں کو اپنا جھوٹ، سازشیں اور دھمکیاں پھیلانے میں مدد ملی۔ […]
قرآن مجید کی بے حرمتی پر ترکیہ کا نیٹو رکنیت کیلئے سویڈن کی حمایت سے انکار
سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف ترکیہ کے صدر رجب طیب اردغان نے سویڈن کو کہا ہے کہ وہ اب نیٹو میں رکنیت کے لیے ترکیہ کی حمایت کی توقع نہ رکھے۔ کابینہ کے اجلاس کے بعد اردغان نے کہا کہ وہ لوگ جو ہمارے سفارتخانے کے سامنے اس طرح کی بے […]
حج اور عمرہ زائرین کے لیے انشورنس فیس میں بڑی کمی
سعودی حکومت نے عازمین حج وعمرہ کیلیے انشورنس فیس میں کمی کا اعلان کیا ہے، اب حجاج کرام کو 109 ریال کی انشورنس فیس کے بجائے صرف 29 ریال ادا کرنے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر حج و عمرہ کی جانب سے عازمین حج و عمر کیلئے انشورنس فیس میں بڑی کمی کا […]
حج 2023: عازمین حج کی تعداد اور عمر کی حد ختم
ریاض: مملکت سعودی عرب نے کورونا وائرس کے باعث عائد پابندیوں کو ختم ہوئے رواں سال کے حج کے لیے عازمین کی تعداد اور عمر کی حد پر سے پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حج اور عمرہ کے وزیر توفیق الربیعہ نے پیر کے روز ریاض میں میڈیا سےبات کرتے ہوئے بتایا کہ […]
یمن: بغیر محرم سفر کرنے پر اینکر گرفتار
ریاض: یمن میں حوثی باغی ملیشیا کی جانب سے عام شہریوں کے خلاف انسانی حقوق کی مبینہ پامالیاں جاری ہیں۔ حوثی باغی ملیشیا نے صنعاء کے جنوب میں ٹی وی پریزنٹر اشواق الیریمی کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ سفر کرنے کی کوشش کر رہی تھیں۔ انسانی حقوق کے ذرائع نے بتایا کہ حوثی […]
فلسطین کی زرعی زمین پر اسرائیلی ٹرین
یروشلم : اسرائیل کے اندر المقیبلہ گاؤں کے فلسطینی لوگ اپنی سادہ زرعی زمین بچانے کیلئے تگ و دو کر رہے ہیں۔ یہ گاؤں پورے خطے میں اپنی غیر معمولی خوبصورتی کیلئے مشہور ہے۔ اس کا رقبہ 20 لاکھ مربع میٹر نجی فلسطینی اراضی پر مشتمل ہے جو دیہاتیوں کی نصف زرعی اراضی کا حصہ […]