ریاض: سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ کی مسجد الحرام سے ایک انتہائی دل کو چھولینے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ایک شخص اپنی معمر والدہ کو کندھے پر اٹھائے ہوئے طواف کررہا ہے۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بڑے پیمانے پر وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں […]
مسلم دنیا
ڈنمارک میں قرآن مجید کا نسخہ نذر آتش
ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں ایک انتہا پسند ڈینش گروپ کے حامیوں نے ایک مرتبہ پھر قرآن پاک اور ترکی کے پرچم کو نذر آتش کر دیا۔ شدت پسند گروپ نے جمعے کے روز ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں ترک سفارت خانے کے سامنے ترکی کا پرچم اور قرآن پاک کا نسخہ نذر […]
طالبان کا خوف: خاتون جج چھ ماہ سے گھر میں بند
افغانستان میں ایک سابق خاتون جج نے برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواست رد کیے جانے کے بعد خلاصہ کیا ہے کہ وہ چھ ماہ سے اپنے گھر میں بند ہیں۔اس دوران انہوں نے جان کو خطرہ ہونے کی وجہ سے اپنا گھر نہیں چھوڑا۔ غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کے دوران سکیورٹی کی وجوہات […]
اسرائیلی فوجیوں پر چاقو گھونپنے کی کوشش کرنے والا فلسطینی شہید
رام اللہ: فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے قریب چاقو سے حملہ کرنے کی کوشش کرنے پر اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی کو شہید کر دیا۔ 23 سالہ یزان خصیب جمعہ کو شہر کے شمال میں اسرائیلی فوجیوں کی گولی لگنے سے شہید ہوگیا۔ […]
رمضان کے پہلے 13 دن عمرہ کے لیے مکمل طور پر بُک
ریاض: مملکت سعودی عرب میں مکہ المکرمہ کی عظیم الشان مسجد الحرام میں رمضان کے مقدس مہینے کے دوران عمرہ کرنے کی بکنگ مہینے کے پہلے 13 دنوں کے لیے مکمل طور پر بک ہوگئی ہے اور ان 13 دنوں میں اب مزید کوئی بکنگ نہیں ہوسکےگی۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عمرہ ادا کرنے […]
بیٹے کی کار کی زد میں آکر باپ ہلاک
سعودی عرب کے نجران میں ایک انتہائی دلخراش سڑک حادثہ پیش آیا جس میں کمسن بچے کی کار کی زد میں آکر باپ شدید زخمی ہوگیا اور بعد ازاں ہاسپٹل میں فوت ہوگیا۔ قاہرہ: ایک مقامی اخبار الوطن کے مطابق سعودی عرب کے علاقے میں ایک شخص کو اس کے 12 سالہ بیٹے نے ٹکر […]
ائے اللہ! پاکستان کو بھی ایک مودی دے دے: مہنگائی سے پریشان نوجوان کی خواہش
پاکستان کے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جارہا ہے جس میں پاکستانی نوجوان کو ملک کی ابتر صورتحال اور مہنگائی پر شہباز شریف حکومت پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے اور ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کی ستائش کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ پاکستان کی مشہور یوٹیوبر ثنا امجد نے یہ ویڈیو شیئر کیا […]
ایرانی شطرنج کھلاڑی سارہ خادم کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری، حجاب نہ پہننے پر کارروائی
تہران: دنیا کی سب سے ہونہار شطرنج کھلاڑیوں میں شمار کی جانے والی سارہ خادم کا ایران میں حجاب مخالف مظاہرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں حجاب کے بغیر کھیلنے کی وجہ سے وطن واپس لوٹنا مشکل ہوگیا ہے، ان کے خلاف گرفتاری وارنٹ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ایران […]
شام: ملبے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد پانچ روز بعد زندہ بچائے گئے
شام اور ترکی میں زلزلے سے تباہ شدہ ملبے میں دبے لوگوں کے زندہ ہونے کے امکانات نہ کے برابر ہوتے جا رہے ہیں وہیں ملبے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کو پانچ دن بعد زندہ بچالیا گیا۔ بچاؤ کا ویڈیو شام کے شہری دفاع کی رضاکار تنظیم دی وائٹ ہیلمٹس نے شیئر […]
پاکستان میں ہجوم کے ہاتھوں ایک شخص ہلاک
پاکستان میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے الزام میں برہم ہجوم کے ہاتھوں ایک شخص کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا گیا۔ پاکستان کی ریاست پنجاب کے ننکانہ صاحب علاقے میں ہفتے کے روز برہم ہجوم نے پولیس اسٹیشن میں داخل ہوکر ایک شخص کو باہر نکال کر ہجومی تشدد کا نشانہ بنا کر […]