پاکستانی سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیا اور فوری رہا کرنےکا حکم دے دیا۔ تحریک انصاف پارٹی کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پر ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر کردہ درخواست پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ سنایا۔ چیف جسٹس کی سربراہی […]
مسلم دنیا
اسرائیلی حملے میں 15 فلسطینی جاں بحق، اقوام متحدہ کو مکتوب روانہ
غزہ پٹی میں سلسلہ وار اسرائیلی حملوں کے نتیجہ میں اسلامی جہاد گروپ کے تین رہنما اور دیگر 12 افراد جاں بحق ہوگئے، دونوں فریقین کی جانب سے کشیدگی میں اضافہ جاری ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلامی جہاد نے 40 اسرائیلی طیاروں کے حملے میں ہونے والی اموات کا بدلہ لینے کا عزم ظاہر […]
پاکستان کے گرفتار شدہ سابق وزرائے اعظم
پاکستان میں تحریک انصاف پارٹی کے سربراہ و سابق وزیراعظم عمران کو گرفتار کیا گیا اور پاکستان میں کسی سابق وزیراعظم کی گرفتاری کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے اس سے بھی سابق وزرائے اعظم کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔ اور پاکستان کی یہ بھی ایک تاریخ ہے کہ کسی بھی وزیراعظم نے وزارت عظمی […]
اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں دو فلسطینی شہید
رام اللہ: شمالی مغربی کنارہ کے شہر تلکرم میں ایک پناہ گزین کیمپ میں ہفتہ کو اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ میں دو فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق تلکرم پناہ گزین کیمپ میں تنازعہ کے دوران اسرائیلی فوجیوں نے دو فلسطینی افراد پر فائرنگ کی جس کی وجہ سے دو فلسطینی […]
چھ سال بعد سعودی جوڑے کے یہاں ایک ساتھ 3 لڑکیوں کی پیدائش
اولاد اللہ تعالی کی ایک انمول نعمت ہوتی ہے جو لوگ اس نعمت سے محروم ہوتے ہیں انہیں ہی اس کی اہمیت اور محرومی کا غم معلوم ہوتا ہے۔ اور جن لوگوں کو کئی سالوں بعد یہ نعمت حاصل ہوتی ہے ان کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہوتا۔ ایسا ہی ایک واقعہ سعودی عرب […]
مشہور فلپائنی ٹک ٹاکر دائرہ اسلام میں داخل
اسلام ایک آفاقی اور فطری مذہب ہے اس کو جتنا دبانے کی کوشش کی جائے گی یہ اتنا ہی ابھرے گا اور پھیلے گا۔ دنیا بھر میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سازشوں کے باوجود لوگ اسلام میں داخل ہوتے جارہے ہیں۔ فلپائن کی مشہور ٹک ٹاک اسٹار فیونا جیمس دبئی میں کلمہ شہادت پڑھ […]
سوڈان خانہ جنگی سے حیدرآبادی خاندانوں میں جدائی
سوڈان میں جاری خانہ جنگی کے آغاز کے ساتھ ہی غیر ملکی شہریوں کے انخلاء کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا اس دوران بہت سے حیدرآبادی خاندان ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوئے ہیں۔ سوڈان میں تنازعات اور کشیدگی ہندوستانیوں کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے، البتہ 15 اپریل کو شروع ہونے والا جاری تنازع ان […]
سوڈان کی خانہ جنگی سے انسانی بحران، سینکڑوں افراد ہلاک
سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں جو کہ 3 روزہ جنگ بندی کے دوران بھی مختلف مقامات پر جاری رہیں۔ سوڈانی وزارت صحت کے مطابق سوڈانی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے رہنماؤں سے بات چیت کی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ فریقین کے سنجیدگی سے بات چیت […]
امریکہ کے بڑے شہر میں پہلی مرتبہ پانچ بار اذان دینے کی اجازت
امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منیا پولس کی انتظامیہ کی جانب سے ’بے ہنگم آواز آرڈیننس‘ میں تبدیلی کرتے ہوئے پہلی بار مسلمانوں کو پانچ بار با آواز بلند اذان دینے کی اجازت دی گئی ہے۔ اس قانون میں تبدیلی کے بعد منیا پولس امریکہ کا وہ پہلا بڑا شہر بن گیا، جہاں مسلمانوں […]
امریکی صدر کا اسلاموفوبیا سے لڑنے کا عزم
امریکی صدر جو بائیڈن نے عید الفطر کے موقع پر اپنے پیغام میں مسلمانوں کو یقین دلایا کہ ان کی انتظامیہ اسلامو فوبیا کو نفرت کے نظریے کے طور پر حل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس کے جاری کردہ ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ ’جب ہم عید […]