سجدہ میں آنکھوں کی بینائی بحال
مسلم دنیا

کرشمۂ قدرت: سجدہ میں آنکھوں کی بینائی بحال

اللہ تعالی کے لئے کوئی چیز ناممکن اور مشکل نہیں ہے جب وہ کسی چیز کو کہتا ہے کہ ’ہو جا تو وہ ہوجاتی ہے’ اسی طرح کا ایک واقعہ الجزائر میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان علاج کے باوجود دو سال سے آنکھوں کی بینائی سے محروم تھا، نماز کے دوران سجدہ کی حالت […]

اسرائیل فلسطین جھڑپ
مسلم دنیا

اسرائیلی فضائی حملے میں آٹھ فلسطینی شہید

غزہ: فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مغربی کنارے کے شہر جنین پناہ گزیں کیمپ میں اسرائیلی سیکورٹی فورسز کی جانب سے فضائی حملے کے دوران 8 فلسطینی افراد شہید ہوئے ہیں۔ اسرائیلی ڈیفنس فورسز نے کہا کہ اتوار سے پیر کی درمیانی شب سے وہ جنین کے علاقے میں بنیادی ڈھانچے پر حملہ کر رہے […]

مسلم دنیا

سویڈن: مسجد کے باہر قرآن مجید کی بے حرمتی

سویڈن میں جامع مسجد کے باہر عید الضحی کے پہلے دن قرآن مجید کی بے حرمتی کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سویڈن کی پولیس نے سٹاک ہوم کی ایک مرکزی مسجد کے باہر عید الاضحیٰ کے پہلے روز قرآن کو آگ لگانے کی اجازت دے دی ہے۔ پولیس کے مطابق سویڈش قوانین کے […]

سکیورٹی فورسز کی شاندار پریڈ
مسلم دنیا

مکہ مکرمہ میں سکیورٹی فورسز کی شاندار پریڈ

سعودی عرب حکومت کی جانب حج 2023 کے سلسلے میں تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔ حج کے دوران سکیورٹی کا بھی خاطر خواہ بندوبست کیا جاتا ہے۔ اسی ضمن میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے پریڈ کی گئی جس کے حسین مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہے ہیں۔ فيديو | بدء حفل استعراض […]

hajj
مسلم دنیا

حج کی نگرانی کے لیے ڈرون کا استعمال

سعودی عرب کے مقدس ترین شہر مکہ مکرمہ میں دنیا بھر سے 20 لاکھ سے زائد عازمین حج پہنچ چکے ہیں جبکہ عازمین حج کی آمد کا سلسلہ ہنوز جاری ہے۔ مکہ مکرمہ: 26 جون بروز پیر سے حج کے اراکین کا آغاز ہوگا اور رکن اعظم وقوف عرفات منگل کو ادا کیا جائے گا […]

مسلم دنیا

فرحت میر امریکہ کی پہلی مسلم خاتون پولیس افسر

واشنگٹن: امریکہ کی پہلی مسلم پاکستانی خاتون پولیس افسر فرحت میر امریکی مسلم طبقہ کیلئے روشن مثال بن گئی ہے۔ امریکہ کی پہلی مسلم خاتون پولیس افسر فرحت میر پاکستان میں ایبٹ آباد کے علاقے ملکوٹ سے تعلق رکھتی ہیں، فرحت آٹھ سال سے لاس ویگاس پولیس میں کاؤنٹر ٹیررازم آفیسر کی حیثیت سے خدمات […]

رجب طیب اردغان
مسلم دنیا

رجب طیب اردغان مسلسل 11 ویں بار صدر منتخب

استنبول: ترکیہ میں صدارتی انتخابات میں رجب طیب اردغان نے اپوزیشن رہنما کمال کلچدارلو اوغلو کو شکست دے کر 11ویں بار صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے۔ اردغان نے انتخابات کے دوسرے راؤنڈ رن آف میں اکثریت حاصل کر لی ہے۔ اور کمال کلچدارلو اوغلو کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ میڈیا رپورٹس کے […]

نئے یونیفارم میں حجاب شامل
مسلم دنیا

برٹش ایئرویز کے نئے یونیفارم میں حجاب شامل

 برطانیہ کی فضائی کمپنی برٹش ایئرویز کی جانب سے حجاب کے آپشن کے ساتھ عملے کے لیے نیا یونیفارم متعارف کروایا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی فضائی کمپنی کے یونیفارم میں گزشتہ 20 سال میں یہ پہلی بڑی تبدیلی کی گئی ہے۔ اس میں مردوں کے لیے تھری پیس سوٹ اور خواتین […]

اسرائیلی پولیس کے ساتھ جھڑپ میں درجنوں فلسطینی زخمی
مسلم دنیا

مسجد اقصی میں اعتکاف کی اپیل

یروشلم : مسجد اقصی بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کی جانب سے آج جمعرات 25 مئی کو مسلمانوں کے قبلہ اول میں اجتماعی دھاووں کے اعلان کے بعد فلسطینی مذہبی جماعتوں نے القدس کے باشندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مسجد اقصیٰ میں جمعرات کو اعتکاف کریں تاکہ یہودی غنڈی گردی کو روکا […]

فلسطینیوں اور یہودی آباد کاروں کے درمیان جھڑپ
مسلم دنیا

اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ جارحیت جاری، اب تک 31 فلسطینی افراد شہید

اسرائیل کے 9 مئی کو غزہ کی پٹی پر شروع کیے گئے حملوں میں اب تک 7 بچوں سمیت 31 فلسطینی افراد شہید ہوگئے ہیں۔ اسرائیل اور فلسطینی گروپوں کے درمیان جنگ بندی کے مذاکرات سے تاحال کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا۔ وزارت صحت کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں گزشتہ 4 […]