پشاور: افغانستان کی سرحد سے متصل پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے قبائلی ضلع میں اتوار کو ایک سخت گیر اسلامی سیاسی جماعت کی ریلی میں زور دار دھماکہ ہوا۔ جس میں اب تک 40 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ اس دھماکے میں مزید ہلاکتوں کا اندیشہ […]
مسلم دنیا
ڈنمارک میں ایک بار پھر قرآن مجید کی بے حرمتی کا اشتعال انگیز واقعہ
ڈنمارک کے دار الحکومت کوپن ہیگن میں عراقی سفارت خانے کے سامنے مظاہرین نے ایک بار پھر سے اسلام کی مقدس ترین کتاب قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کی مذموم جرم کیا ہے۔ عراق سمیت کئی مسلم اکثریتی ممالک نے اس کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ Again Quran burning in Danish Capital […]
حبا سعدیہ پہلی فلسطینی ورلڈ کپ ریفری
حبا سعدیہ نے عالمی کپ میں پہلی فلسطینی خاتون ریفری بن کر تاریخ رقم کی ہیں۔ حبا سعدیہ 20 اگست تک آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی مشترکہ میزبانی میں ویمنز ورلڈ کپ کے نویں ایڈیشن میں ریفری کے فرائض انجام دیں گی۔ 34 سالہ فلسطین کا عظیم سرمایہ حبا سعدیہ کی پرورش ملک شام میں […]
اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی نوجوان شہید
فلسطین کے مغربی کنارے کے نابلس شہر میں ڈاکٹرز اور عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا۔ نابلس میں ریڈ کریسنٹ سوسائٹی میں ایمبولینس اور ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ احمد جبریل نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے سبسطية شہر میں ایک نوجوان فلسطینی کو شہید کردیا اور ایک […]
سویڈن میں ایک بار پھر قرآن کریم کی بے حرمتی
اسٹاک ہوم: عراقی نژاد سلوان مومیکا نے گزشتہ روز اسٹاک ہوم میں عراقی سفارت خانے کے سامنے قرآن اور عراقی پرچم کو اپنے پیروں تلے روند کر دین اسلام اور قرآن مجید کی توہین کی ہے۔ اس شخص نے اس سے پہلے بھی سویڈن میں قرآن کو جلایا تھا۔ اسلامی تعاون تنظیم کا قرآن پاک […]
برطانیہ کی پہلی انٹرنیشنل باحجاب کرکٹر ابتہاء مقصود
حیدرآباد: برطانیہ کی پہلی انٹرنیشنل باحجاب کرکٹر ابتہا مقصود نے بی بی سی کے ایک شو میں شرکت کی، یہ شو بچوں کے لئے منعقد کیا گیا تھا۔ اس شو میں ابتہاء نے حجاب پہن کر اسلامی روایات کے متعلق کتاب پڑھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 24 سالہ ابتہا مقصود انگلینڈ کے ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنمنٹ […]
مدھیہ پردیش میں تھوکنے پر مکان منہدم
ملک بھر میں بی جے پی اقتدار والی ریاستوں میں مسلمانوں کے خلاف کاروائی بالخصوص گھروں کو معمولی معمولی باتوں پر منہدم کردیا جاتا ہے۔ مدھیہ پردیش کے اجین میں مہا کال کی سواری پر غلطی سے تھوکنے پر گھر کو منہدم کردیا گیا ہے उज्जैन में मुसलमानों के घरों को ढोल नंगाड़े बजाकर ज़मींदोज़ […]
نئے اسلامی سال کے آغاز پر خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل
مسجد الحرام میں یکم محرم الحرام کو نئے اسلامی سال کے آغاز پر غلاف کعبہ حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلی شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس کی زیر نگرانی کنگ عبدالعزیز کسوہ کمپلیکس کے ماہرین کی ایک ٹیم کے ہاتھوں تبدیل کیا گیا۔ میڈیا کے مطابق غلاف کعبہ کی تبدیلی کا عمل نماز عشاء کے بعد […]
روس میں بھی قرآن مجید کی بے حرمتی
روس میں بھی قرآن مجید کی بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا۔ سویڈن میں دو ہفتے پہلے اسی طرح کی گھناؤنی حرکت نے مسلم دنیا کو ہلا کر رکھ دیا تھا اور مسلمانوں کے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچائی تھی۔ روس میں قرآن مجید کے بے حرمتی کرنے والے شخص کو گرفتار کرکے اس کے […]
اسرائیل کو فلسطینی مجاہدین کے جرثوموں سے بھی خوف
ایمان والوں کو اللہ عزوجل نے قلیل تعداد میں رہنے کے باوجود بھی دنیا کی بڑی طاقتوں پر فتح نصیب فرمائی اور ان طاقتوں کے غرور و تکبر کو خاک میں ملادیا۔ اللہ کی مدد کے بل بوتے کامیابی و کامرانی کی مثال ہمارے سامنے غیور فلسطینی ہیں جو دنیا کی ناجائز مملکت اسرائیل کے […]