Syrian refugee tents turned into a lake
جموں و کشمیر مسلم دنیا

شامی پناہ گزینوں کے خیمے جھیل میں تبدیل

ملک شام میں جاری خانہ جنگی کے باعث ہزاروں افراد ہلاک اور لاکھوں کی تعداد میں بے گھر ہوئے ہیں۔ اس خانہ جنگی کے باعث بچے بھی شدید متاثر ہوئے ہیں۔ شمالی مغربی شام میں تیز بارش اور برفباری کے بعد تیز ہواؤں اور سیلاب کے باعث خیمہ بستیوں میں رہنے والے 20 ہزار افراد […]

Madhya Pradesh: Freedom of religion law enforced
مسلم دنیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے دنیا کے سب سے بڑے ویکسینیشن

وزیر اعظم نریندر مودی نے دنیا کے سب سے بڑے ویکسینیشن مہم کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ آج جس دن کا انتظار ہم کافی بےچینی سے کر رہے تھے آخر کار وہ دن آگیا اور ملک کو یہاں کے سائنسدانوں و ڈاکٹروں کی انتھک محنت سے ویکسین مل ہی گیا۔ انہوں نے اپنی خوشی […]

There is a written Qur'anic version of Aurangzeb Alamgir
مسلم دنیا

اورنگ زیب عالمگیرؒ کا لکھا ہوا قرانی نسخہ موجود

مغلیہ سلطنت کے عظیم الشان شہنشاہ اورنگ زیب عالمگیرؒ کے ہاتھوں کا لکھا ہوا قرآن مجید کا ایک نسخہ حیدرآباد کے اسٹیٹ میوزیم پبلک گارڈن میں آج بھی موجود ہے۔ مغلیہ سلطنت کے چھٹے فرمانروا اور آخری عظیم الشان شہنشاہ اورنگزیب عالمگیرؒ اپنے ہاتھوں سے قرآن مجید کے نسخہ لکھ کر اور ٹوپیاں سی کر […]

Disabled person is the best example for the unemployed
مسلم دنیا

معذور شخص بے روزگاروں کےلئے بہترین مثال

ہمارے ملک میں یوں تو بے روزگاری عام لوگوں بالخصوص نوجوانوں کے لئے پہلے سے ہی ایک اہم مسئلہ تھا لیکن کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے بعد تو بے روزگاری میں بے تحاشہ اضافہ ہوگیا ہے۔ ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے رہنے والے دونوں پیر سے معذور نوجوان سلمان نامی شخص کا […]

مسلم دنیا

ضرورت مندوں کی مدد

سردی کا موسم ہمارے لئے کئی طرح کے سوغات لے آتا ہے ۔ یہ موسم جہاں طبی نقطہ نظر سے بہتر ہوتا ہے تو وہیں یہ موسم دینی اعتبار سے بھی بہترین ہوتا ہے۔ یہ موسم ہمیں عبادات اور خدمت خلق کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے، سخت سردی کی عبادات کی احادیث مبارکہ میں […]

مسلم دنیا

مغربی تہذیب کی یلغار

اسلامی تہذیب ایک منفرد تہذیب ہے جو عقل و خرد کی نہیں بلکہ وحی الہی کی تابع ہوتی ہے ، یہ ممکن ہے کہ دونوں میں اکثر موافقت ہوجائے لیکن جہاں موافقت نہ ہوسکے وہاں عقل و خرداحکام الہی کے تابع ہوں گے۔ اسلامی تہذیب و ثقافت کو قبول کرنے والے شکر گزار بندوں کی […]

Medina is the healthiest city
مسلم دنیا

اللہ تعالیٰ کی راہ میں پسندیدہ چیزیں خرچ کرنا

اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:جب تک تم اپنی پسندیدہ چیز اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ نہیں کرو گے ہرگز بھلائی نہیں پاوگے۔ (سورہ آل عمران ) اے ایمان والو! اپنی پاکیزہ کمائی میں سے خرچ کرو۔ (سورة البقرة) جب {لَن تَنَالوا البِرَّ حَتَّی تنفِقوا مِمَّا تحِبّونَ} آیت نازل ہوئی تو حضرت ابوطلحہؓ حضور اکرم […]

Medina is the healthiest city
مسلم دنیا

ضرورت مندوں پر خرچ کرنا رضائے الہی کا باعث

اس مقصد کے حصول کے لئے یقینا جسمانی ومالی دونوں طرح کی قربانی درکار ہوتی ہے جیساکہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: جب تک تم اپنی پسندیدہ چیز اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ نہیں کرو گے ہرگز بھلائی نہیں پاوگے۔ (سورہ آل عمران ۹۲) اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے لئے بندوں کی مدد کرنا یعنی […]

سعودی عرب: تراویح اور تہجد ادا کرنے کی اجازت
مسلم دنیا

حضرت عثمانؓ کی سخاوت

جنگ تبوک کے موقع پر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مسلمانوں کو اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی ترغیب دے رہے تھے کہ حضرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کھڑے ہوکر عرض کیا ”یارسول اللہ! ساز و سامان کے ساتھ ایک سو اونٹ میں دیتا ہوں“۔ حضور صلی اللہ علیہ […]