palestinian journalist
مسلم دنیا

اسرائیلی فضائی حملے میں تین فلسطینی صحافی شہید

فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ دونوں اطراف کی جانب سے کاروائی کے باعث سات سو سے زائد فلسطینی افراد شہید ہوئے جبکہ 900 سے زائد اسرائیلی ہلاک ہوئے ہیں۔ تل ابیب: غزہ شہر کی بندرگاہ کے قریب ایک رہائشی عمارت کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی فضائی حملے میں تین فلسطینی […]

arab countries
مسلم دنیا

فلسطینیوں کے خلاف تشدد کا ذمہ دار صرف اسرائیل: عرب ممالک

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تازہ ترین جنگ پر مختلف عرب ممالک کے رہنماؤں نے اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے جنگ رکوانے کا مطالبہ کیا ہے دوحہ: قطر نے اسرائیل فلسطین کشیدہ صورت حال کی مذمت کرتے ہوئے تمام تر ذمہ داری اسرائیل پر عائد کی ہے۔ ایک بیان میں […]

اسرائیل کے خلاف فوجی آپریشن کا آغاز
حالات حاضرہ مسلم دنیا

حماس کے حملے میں چھ سو سے زائد اسرائیلی ہلاک، تین سو سے زائد فلسطینی شہید

حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملے میں چھ سو سے زائد اسرائیلی افراد ہلاک جبکہ اسرائیل کی جوابی کاروائی میں 320 کے قریب فلسطینی افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ تل ابیب: ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق طبی حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اسرائیل پر حماس کے کثیر محاذی حملے میں ہلاک […]

اسرائیل کے خلاف فوجی آپریشن کا آغاز
مسلم دنیا

حماس کے راکٹ حملوں میں 40 اسرائیلی ہلاک، سینکڑوں زخمی، اسرائیل کی جوابی کاروائی میں 161 فلسطینی شہید

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان ایک مرتبہ پھر سے جنگ کا آغاز ہوچکا ہے۔ فلسطین کے حماس کی جانب سے اسرائیلی علاقوں میں راکٹ داغے جانے اور زمینی حملوں کے بعد کم از کم 40 اسرائیلی ہلاک اور 700 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ غزہ پر […]

اسکارف پر پابندی کی تجویز کے خلاف مظاہرہ
مسلم دنیا

فرانس اور بیلجیئم کے بعد سوئٹزر لینڈ میں بھی حجاب پر پابندی

حیدرآباد: سوئٹزرلینڈ کی پارلیمنٹ میں حجاب پر پابندی کے لیے بل منظور کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سوئٹزرلینڈ میں دو سال پہلے حجاب پر پابندی کے لیے کرائے گئے ریفرنڈم میں 51 فیصد آبادی نے پابندی کے حق میں ووٹ دیا تھا جس کے بعد آج آئین سازی کا آخری مرحلہ بھی پورا کردیا […]

بارہ برس سے کم عمر بچوں کو اس سال حج کی اجازت نہیں
مسلم دنیا

مسجد الحرام میں معذور افراد کیلئے غیر معمولی اقدامات

مکہ مکرمہ: مسجد الحرام میں معذور افراد کی سہولت کیلئے غیر معمولی اقدامات کیے جا رہے ہیں، جس کے سبب معذور افراد کو بڑی سہولیات حاصل ہورہی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین نے مسجد حرام میں معذور زائرین، بزرگوں، خواتین اور بچوں کی سہولت کے لئے غیر معمولی اقدامات […]

یوروپی کمپنیوں کو حجاب پر پابندی کا اختیار حاصل
مسلم دنیا

فرانس میں اسکولوں میں حجاب پر پابندی کو قانونی موقف حاصل

فرانس میں اسکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ جبکہ فرانس میں کافی عرصے مسلم خواتین کے حجاب پہننے پر پابندی عائد ہے۔ نئی دہلی: فرانس کی عدالت نے حجاب پر پابندی کو قانونی قرار دیا ہے۔ چار ستمبر کو فرانس کے اسکول سے درجنوں لڑکیوں کو ان کے گھر واپس کر […]

احتجاج کے دوران اذان دینے پر نوجوان سے تفتیش
مسلم دنیا

نیویارک میں لاؤڈ سپیکر سے اذان کی اجازت قابل ستائش اقدام

دنیا کے کچھ ممالک میں قرآن مجید کی بے حرمتی اور اسلام دشمنی کے کھلے مظاہرے ہورہے ہیں کچھ ممالک ایسے بھی ہیں جہاں لاوڈ اسپیکر پر ازان پر پابندی عائد ہے ایسی صورت حال میں امریکہ سے ایک اس ضمن میں ایک اچھی خبر آئی ہے۔ رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد […]

گیانواپی مسجد تنازع: مبینہ شیولنگ کی حفاظت کا حکم، مسلمانوں کے داخلے پر پابندی ختم
مسلم دنیا

گیان واپی مسجد کے سروے پر روک لگانے کی عرضی سپریم کورٹ میں بھی خارج

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے گیان واپی مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے سروے کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم پر گیانواپی میں کئے جانے والے سروے پر روک لگانے سے انکار کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے اے ایس آئی سروے پر ہائی کورٹ کے حکم […]

عمرہ پرمٹ
مسلم دنیا

پانچ برس سے کم عمر بچوں کو عمرہ پرمٹ کے بغیر مسجد الحرام آنے کی اجازت

سعودی وزارت حج وعمرہ نے اعلان کیا ہے کہ پانچ برس سے کم بچے اپنے والدین یا سرپرستوں کے ساتھ مسجد الحرام آسکتے ہیں۔ سعودی وزارت حج وعمرہ نے عمرہ پرمٹ کے ضمن میں کہا ہے کہ پرمٹ کم از کم عمر پانچ برس کے لیے ہے۔ عاجل نیوز کے مطابق وزارت حج وعمرہ نے […]