Body اللہ تعالی فرماتا ہے اے بندے تو کیوں پریشان ہے تیری تقدیر میں جو لکھ دیا گیاہے۔ اُس پر راضی رہے تیرا رب بہتر فیصلہ کرنے والا ہے۔ اگر ہماری آنکھیں کھول دی جائیں کہ اللہ ہمارے ساتھ کیا معاملات کر رہا ہےاور کہاں کہاں سے ہماری مدد کر رہا ہے تو ہم کبھی […]
مسلم دنیا
اسرائیل کو ’جواب دہ‘ ٹھہرانے کا مطالبہ، آئرلینڈ میں قرارداد منظور
اقوامِ متحدہ میں انسانی حقوق کے ادارے کی سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجوں نے غزہ میں حکومت کرنے والے عسکریت پسند گروپ حماس کے خلاف گیارہ روزہ حالیہ لڑائی میں، جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہو۔انہوں نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہلاکت خیز تشدد کے تازہ ترین دور میں فوجی […]
حج 2021 کے لیے نئی گائیڈ لائن جاری
حج 2021 کے لیے سعودی حکومت نے نئی گائیڈ لائن جاری کی ہے، جس کے مطابق اس سال صرف 60 ہزار عازمین ہی حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔ اترپردیش اسٹیٹ حج کمیٹی نے ایک پریس ریلیز جاری کرکے بتایا کہ حج 2021 کے لیے سلسلے میں سعودی وزارت صحت نے 18 تا 60 سال […]
‘مسجد الجمیل کی شہادت مقامی حکام کی کھلی ہوئی لاقانونیت’
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے کہا، مقامی پولیس نے بغیر کسی تحقیق کے اِس کو سرکاری زمین بتاکر مسجد شہید کردی، حالانکہ یہ زمین وقف بورڈ میں رجسٹرڈ ہے اور متولی کے پاس اس کے کاغذات بھی موجو د ہیں۔ اترپردیش کے کھتولی ضلع مظفرنگر کی مسجد الجمیل کو مقامی حکام کے ذریعہ شہید […]
مصری وفد کی محمود عباس سے ملاقات
مصر کے ایک سیکورٹی وفد نے رام اللہ میں فلسطین کے صدر محمود عباس سے ملاقات کی۔ اس دوران غزہ پٹی میں کشیدگی میں کمی اور جنگ سے متاثرہ مقامات کی تعمیر نو کے بارے میں بات کی گئی۔ اس موقع پر فلسطینی صدر نے وفد کو فلسطینی اراضی کی تازہ صورت حال کے بارے […]
فلسطین: شہید افراد میں ایک تہائی بچے
اسرائیل نے گذشتہ پیر سے غزہ اور اردن کے علاقوں پر سینکڑوں فضائی حملے کیے ہیں۔ ان میں 256 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ شہید ہونے والوں میں ایک تہائی بچے شامل ہیں۔ اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے غزہ پر بمباری جاری رکھی ہوئی ہے اور وہ عام فلسطینیوں کے مکانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ فلسطینی […]
رمضان المبارک میں غفلت باعث ہلاکت
دنیا کی کسی چیز کو قرار و ثبات نہیں۔ کلی کھلتی ہے، مسکراتی ہے، پھر مرجھا جاتی ہے۔ سورج طلوع ہوتا ہے، اپنے شباب پر آتا ہے، پھر ڈھلتا ہے اور غروب ہوجاتا ہے۔ رات کی تاریکی چھاتی ہے، تارے جھلملانے لگتے ہیں، پھر سورج کی کرنیں رات کی تاریکی کو سپیدہ سحر میں تبدیل […]
? *طاق راتوں کےاعمال*?
جاۓ نماز پر قبلہ رو ہو کر پوری توجہ اور یکسوئی کیساتھ پڑھیں۔ ? تسبیحات??ایک تسبیح استغفار?ایک تسبیح درود شریف?ایک تسبیح کلمہ طیبہلَا الٰه الّا اللّٰه?ایک تسبیح دعاۓ لیلۃ القدراللّٰھُمَّ اِنَّک َعَفُوٌّ کَرِیمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی?ایک تسبیحلا الٰه الّا اللّٰه نَستغفرُاللّٰه نسْأَلُکَ الْجَنّةَ وَنعُوذُبِکَ مِنَ النّار ? نوافل??دو رکعات نفل کے بعد اس پرفتن […]
بے لوث سماجی خدمت کرنے والی تنظیم
کورونا کے دور میں جہاں ہر کوئی شخص پریشان حال ہےلاک ڈاون نے لوگوں کی کمر توڑدی، نوجوان بے روزگاری کا شکار ہے ایسے میں اگر کوئی شخص یا کوئی تنظیم غریب بیماری کا شکار افراد کی مدد کرتی ہے تو یہ عمل قابل ستائش کام ہے۔ ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی کی […]
واٹس ایپ کی نئی پالیسی پر عمل کرنا لازمی
واٹس ایپ کی نئی شرائط نہ ماننے والے یوزرز کے لیے 15 مئی کے بعد پیغامات بھیجنے (سینڈنگ) کا آپشن بند کر دیا جائے گا۔ میسنجر ایپ واٹس ایپ نے اپنی نئی شرائط اور پالیسیوں کو قبول کرنے کے لئے 15 مئی کی ڈیڈ لائن طے کی ہے اور جو صارفین ان شرائط کو قبول […]