مصر کے ایک گاؤں میں شادی کی تقریب کے دوران پٹاخہ خواتین کے درمیان پھٹنے سے شادی کا جشن ماتم میں تبدیل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق الدقھلیہ گورنری کے نواحی علاقے کے گاؤں اتمیدہ میں شادی کی تقریب کے بعد بارات کی روانگی کی تیاری ہو رہی تھی۔ اس دوران کچھ نوجوانوں نے آتش بازی […]
مسلم دنیا
فلسطینیوں اور یہودی آباد کاروں کے درمیان جھڑپ
اسرائیل اور فلسطین کے درمیان 11روزہ جنگ کے بعد بھی یہود آبادکاروں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ کا سلسلہ جاری ہے جس میں 17 افراد زخمی ہوگئے۔ مقامی ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق محلے کے رہائشیوں اور ان کی حمایت کے لئے علاقے میں موجود فلسطینیوں اور عیسیٰ سرہ میں یہودی آباد کاروں کے […]
اسرائیل کی غزہ پر بمباری
اسرائیل اور حماس نے 11 دن تک کی لڑائی کا اختتام کیا جس کے دوران اسرائیل اور فلسطین دونوں طرف سے سیکڑوں راکٹ داغے گئے۔ الجزیرہ کی خبر کے مطابق اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس نے حماس کے کمپاؤنڈز پر حملہ کیا ہے اور وہ "غزہ سے جاری مزاحمت کاروں کی کارروائیوں کے […]
سعودی عرب: زیتون کا سب سے بڑا میلہ
خلیج کا سب سے بڑا بین الاقوامی زیتون میلہ سعودی عرب کے علاقے الجوف میں منعقد کیا گیا ہے۔ یہ اپنی نوعیت کا 14 واں میلہ ہے جس میں زیتون کی مصنوعات کے 45 نمائشی اسٹال لگائے گئے ہیں۔ یہ میلہ سعودی عرب کے علاقے الجوف میں سکاکا شہرکے شہزادہ عبدالالہ ثقافتی مرکز میں منعقد […]
بارہ بنکی مسجد انہدام معاملہ: مسلم پرسنل لا بورڈ عدالت سے رجوع
سنی سینٹرل وقف بورڈ نے بھی 17 مئی کو مسجد منہدم کرنے کے خلاف الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بینچ میں رٹ پٹیشن دائر کی ہے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے بارہ بنکی کے رام سنیہی گھاٹ میں واقع تحصیل والی مسجد کے نام سے مشہور مسجد غریب نواب کے منہدم کیے […]
حج 2021: انتظامات کا خیر مقدم
سعودی عرب نے گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی کورونا وبا کے پیش ںظر بیرون ملک سے عازمین کو حج بیت اللہ کی اجازت نہیں دی ہے۔ اس سال بھی صرف سعودی عرب کے شہریوں اور سعودی میں مقیم غیر ملکی افراد کو ہی حج کی اجازت دی گئی ہے سعودی عرب کی طرف […]
مصر: امام کا دن دہاڑے قتل
مصر میں الدقھلیہ گورنری کے نواحی علاقے الصلاحات میں ایک مقامی مسجد کے امام کو ایک شخص نے چاقو کے وار کرکے قتل کر ڈالا۔ مقامی میڈیا نے پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ قاتل المنصورہ شہر میں قائم انجینیرنگ کالج کا ایک طالب علم ہے۔ پولیس نے اسے گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے […]
غزہ: ضرورت مندوں میں دلیہ تقسیم
جب اسرائیلی ٹینک نے فلسطینی باشندے ابو توائما کے گندم کے کھیتوں کو نشانہ بنایا تو ان کھیتوں کی سیزن کی بیشتر فصلیں تباہ ہو گئیں۔ اسرائیل اور غزہ کے حماس حکمرانوں کے مابین 11 روزہ جنگ کے دوران 14 مئی کی گولہ باری میں کھیتوں کو بڑے پیمانے پر نقصان ہوا تھا، کیونکہ گندم […]
سعودی عرب: الریاض میں محافل موسیقی بحال
سعودی عرب میں جمعرات تین جون سے دارالحکومت الریاض میں موسیقی کی محفلوں کو بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب میں جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی نے متعدد سعودی اور عرب فنکاروں کی شرکت سے ریاض کے محافل موسیقی واپس کرنے کا اعلان کیا۔ انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے مطابق ’روٹانا‘ کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی […]
مسجد سے ویکسینیشن کا اعلان
عالمی وبا کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ملک بھر میں ویکسینیشن مہم چلائی جارہی ہے۔ اب تک کروڑوں لوگوں کو یہ ویکسین لگائی جا چکی ہے لیکن بہار کے ضلع نالندہ کے سیلاو بلاک کی سببت پنچایت میں ویکسینیشن کا کام نہیں ہو پا رہا تھا۔ دراصل لوگ ویکسین لینے سے کترارہے تھے۔ جس […]