آئس کریم بنانے والی امریکی کمپنی بین اینڈ جیری کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں قائم اسرائیلی آبادیوں میں آئس کریم بیچنے سے انکار کے بعد اسرائیل کے وزیر اعظم نے کمپنی کے خلاف ’سخت کارروائی‘ کی دھمکی دی ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینٹ نے آئس کریم بنانے والے کمپنی کی مالک امریکی کمپنی یونی […]
مسلم دنیا
اخوان المسلمون کے 24 اراکین کو سزائے موت
مصر کی ایک عدالت نے دو الگ الگ مقدمات میں پولیس افسران کے قتل کے الزام میں اخوان المسلمون کے 24 ارکان کو سزائے موت سنائی ہے۔ سرکاری اخبار الاحرام کے مطابق دامان ہور فوجداری عدالت نے اخوان المسلمون سے وابستہ 16 ملزمان کو سزائے موت کا حکم دیا جن میں تنظیم کے علاقائی رہنما […]
یوروپی کمپنیوں کو حجاب پر پابندی کا اختیار حاصل
یوروپی یونین جمہوریت اور انسانی حقوق کا گڑھ ہونے کا دعویٰ نہیں کرسکتا جبکہ وہ اپنے مسلمان شہریوں کے ساتھ کھلے عام تفریق کرتا ہے۔ یوروپی یونین ہمیشہ دعوی کرتا ہے کہ وہ جمہوریت اور انسانی حقوق کا پاسدار ہے۔ جبکہ یہ حقیقت سے بعید ہے۔ یوروپین کورٹ آف جسٹس (سی جے ای یو) نے […]
پہلی بار مسجد الحرام کے اندر خواتین سکیورٹی اہلکار تعینات
عرب میڈیا کے مطابق اپریل کے بعد سے درجنوں خواتین سیکیورٹی سروسز کا حصہ بن گئی ہیں جو مکہ اور مدینہ میں حجاج کرام کی نگرانی کرتی ہیں۔ خاکی وردی میں ملبوس اور اپنے بالوں کو ڈھانپ کر رکھنے والی مونا اپنی شفٹوں کے دوران مسجد الحرام میں گشت کرتی رہتی ہیں۔انہوں نے بتایا […]
چند شرائط کے ساتھ عمرہ کی اجازت
سعودی حکومت نے کچھ شرائط کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کی جازت دے دی ہے۔ حج وعمرہ نیشنل کمیٹی کے رکن ھانی علی العمیری نے کہا ہے کہ سعودی حکومت نے یکم محرم 1443ھ سے بیرون سعودی عرب کے معتمرین کے لئے عمرہ کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ رکن ھانی علی العمیری نے […]
جدید ٹکنالوجی کا حج کو کامیاب بنانے میں اہم کردار
حرمین شریفین کے سربراہ الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی نے حج کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ڈاکٹر السدیس نے کہا کہ موجودہ حج کو ’اسمارٹ حج‘ کا نام دیا جائے تو یہ بے جا نہیں ہوگا، کیونکہ رواں سال حج کے موقع پر زیادہ سے زیادہ […]
سعودی عرب: ’قربانی کے گوشت کی 27 ممالک میں تقسیم
سعودی عرب میں عید الضحی کے موقع پر اضاحی پروگرام کے تحت قربانی کا گوشت 27 ممالک میں بھیجا جاتا ہے۔ اضاحی پروگرام ہر سال منعقد کیا جاتا ہے جس میں قربانی کا گوشت مملکت کے دور دراز علاقوں سمیت دنیا بھر کے کئی ممالک میں بھیجا جاتا ہے۔ یہ پروگرام 1983 میں شروع کیا […]
خطبہ حج کا خلاصہ
سعودی عرب میں حج کے موقع پر شیخ بندر بن عبد العزیز بلیلہ نے مسجد نمرہ میں 9 ذی الحج کو خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کی طرف سے جب آزمائش آتی ہے تو اس پر صبر کرنا زمین کی خوبصورتی ہے۔ سعودی عرب میں حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی […]
عازمین حج کی آج منی میں آمد
مناسک حج کی ادائیگی کے سلسلے میں عازمین حج آج خیموں کے شہر منیٰ پہنچیں گے۔ حج کا رکن اعظم وقوفِ عرفہ پیر کے روز ادا کیا جائے گا، عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے صرف 60 ہزار مقامی افراد حج کی سعادت حاصل کررہے ہیں۔ مکہ آمد سے قبل 6 ہزار عازمین پر […]
مناسک حج کی ادائیگی کا آج آغاز
عازمینِ حج آج بروز ہفتہ 17 جولائی سے مناسکِ حج کی ادائیگی کا آغاز کریں گے ، حج کا سب سے اہم رکنِ اعظم وقوفِ عرفہ پیر 19 جولائی کو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں حج کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں، عازمینِ مکہ پہنچ چکے ہیں، مشائرِ مقدسہ میں کورونا کے باعث سینیٹائزیشن کا خاص اہتمام […]