ام المومنین حضرت عائشہ کی شان میں گستاخی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم
جموں و کشمیر مسلم دنیا

ام المومنین حضرت عائشہ کی شان میں گستاخی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم

ریاض: سعودی پبلک پراسیکیوشن کے ایک سرکاری ذرائع نے بتایا ہے کہ پراسیکیوٹر جنرل الشیخ سعود بن عبداللہ المعجب نے سوشل میڈیا کے ذریعے ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کی شان میں گستاخی کرنے والے عناصر کو فوری طور پر گرفتارکرکے انہیں عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے […]

طالبان کے عروج و زوال اور اب دوبارہ عروج کی داستان
جموں و کشمیر حالات حاضرہ مسلم دنیا

طالبان کے عروج و زوال اور اب دوبارہ عروج کی داستان

ایک عالمی قوت کو دو دہائیوں تک اپنے اوپر حاوی نہ کرنے والے طالبان نے صرف چند دنوں میں کابل سمیت پورے افغانستان پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ سنہ 2001 میں امریکہ کی قیادت میں غیر ملکی افواج کے افغانستان پر حملہ آور ہونے کے بعد ملک پر طالبان کی حکومت کے خاتمے کا اعلان […]

طالبان کی اہم قیادت
جموں و کشمیر مسلم دنیا

طالبان کے اہم رہنما کون؟

طالبان نے تقریبا 20 سال بعد افغانستان پر دوبارہ قبضہ کرلیا۔ طالبان کے حملے کی پہلی خبر 4 مئی کو آئی تھی اور 15 اگست اتوار کی شام انہوں نے مکمل طور پر افغانستان پر قبضہ کرلیا ہے۔ طالبان تنظیم کا اہم رہنما کون ہے جو آگے چل کر تنظیم کی قیادت سنبھال سکتا ہے؟ […]

طالبان کی پیش قدمی
مسلم دنیا

افغانستان: کیا دیرپا امن ممکن ہے؟

افغانستان پر کنٹرول کے لئے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جدوجہد جاری ہے۔ طالبان ملک کے بیشتر حصوں پر قابض ہوچکے ہیں۔ عوام میں شدید بے چینی پائی جارہی ہے۔ ہزاروں افراد بے گھر ہوئے ہیں۔ جبکہ کابل میں ایئر پورٹ پر ملک چھوڑنے کے لئے جم غفیر ہے۔ موجودہ دور میں جہاں ہر […]

ایئر لائن کا انوکھا اشتہار
مسلم دنیا

ایمریٹس ایئر لائن کا انوکھا اشتہار

اشتہارات کی دنیا میں صارفین کو راغب کرنے کے لئے نت نئے طریقے آزمائے جاتے ہیں متحدہ عرب امارات کی ایک فضائی کمپنی نے ایک ایسا ہی طریقہ اختیار کیا جس کو دیکھ کر آپ خود حیران ہوجائیں گے۔ متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی ایمریٹس ایئر لائن ان دنوں ایک نئے اشتہار کی وجہ […]

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کو جائیداد خریدنے کی اجازت
مسلم دنیا

سعودی اقامہ رکھنے والے غیر ملکیوں کو جائیداد خریدنے کی اجازت

سعودی حکومت نے اصلاحات کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے سعودی اقامہ رکھنے والے غیر ملکیوں کو مملکت میں جائیداد خریدنے کی اجازت دے دی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے جائیداد خریدنے کے لیے شرائط مقرر کی گئی ہیں جس کے مطابق جائیداد خریدنے کے لیے اقامہ درست اور […]

مطاف میں جسمانی فاصلے کے اسٹیکرز کی ترتیب
قومی خبریں مسلم دنیا

آج سے عمرہ زائرین کا استقبال

  الریاض: عمرہ زائرین کے لیے ویزوں کے اجرا کا سلسلہ آج سے شروع ہو رہا ہے اور حج و عمرہ ٹور آپریٹرز آج سے عمرہ زائرین کا استقبال شروع کر رہے ہیں۔ حج اور عمرہ کے نیشنل کمیٹی کے ایک رکن، ھانی العمیری نے بتایا کہ ماہانہ عمرہ زائرین کی گنجائش 2 ملین تک […]

سعودی عرب میں درجنوں فلسطینی اور اردنی افراد کو سزائیں
مسلم دنیا

سعودی عرب میں درجنوں فلسطینی اور اردنی افراد کو سزائیں

سعودی عرب کی ایک عدالت نے 69 فلسطینیوں اور اردنی باشندوں کے خلاف فیصلے سنائے ہیں، کچھ کو 22 سال تک قید کی سزا سنائی ہے جبکہ متعدد افراد کو بری بھی کیا گیا ہے۔ ہیومن رائٹس واچ کی 2020 کی رپورٹ کے مطابق ، اس گروپ کو مارچ 2018 میں سعودی حکام کی طرف […]

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا کوئی ارادہ نہیں
جموں و کشمیر مسلم دنیا

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا سعودی کا انکار

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ ’معاہدہ ابراہیم‘ میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں اور نہ اس کے ساتھ تعلقات قائم کریں گے۔ العربیہ کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ ’سعودی عرب کا موقف واضح ہے کہ فلسطینی ریاست کا قیام مشرق وسطیٰ میں پائیدار […]

سعودی حکومت کا اسکولوں سے متعلق اہم فیصلہ
مسلم دنیا

سعودی حکومت کا اسکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی دوسری اور تیسری لہر کے باعث جہاں ہر قسم کی سرگرمیاں شدید متاثر ہوئیں وہی تعلیمی سرگرمیاں بھی پوری طرح ٹھپ ہو کر رہ گئی ہیں۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق طلبہ 8 اگست سے قبل کورونا ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کرلیں تاکہ دوسری خوراک نیا تعلیمی سال […]