یروشلم: قابض اسرائیلی فوج اور پولیس کی فل پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں نے 1948ء کے فلسطینی علاقوں کے اندر صرفند گاؤں میں مسجد میں گھس کر اس کی بے حرمتی کی اور مسجد میں موجود سامان کو توڑ پھوڑ دیا اور اسے اٹھا کر باہر پھینک دیا۔ ذرائع کے مطابق قابض فوج کی موجودگی […]
مسلم دنیا
افغانستان: یونیورسٹیز میں دوبارہ تعلیم کا آغاز
کابل، قندھار اور ہیرات سمیت دیگر شہروں میں تعلیمی سرگرمیاں شروع کی جاچکی ہیں۔ افغانستان کے بعض تعلیمی اداروں میں لڑکوں اور لڑکیوں کے درمیان پردہ یا بورڈ لگا دیا گیا ہے، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ افغانستان پر طالبان کے فتح کے بعد اور حکومت کی تشکیل نہ ہونے کے […]
اسرائیل: جیل سے فرار ہونے پر مٹھائی تقسیم
فلسطینی قیدی گلبوہ جیل سے ایک سرنگ کے ذریعے فرار ہوئے، جسے اسرائیل کی سب سے محفوظ جیل میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ سابق اور موجودہ دونوں قیدیوں کی نمائندگی کرنے والے فلسطینی پریزنرز کلب نے فرار قیدیوں کی عمر 26 سے 49 سال کے درمیان بتائی ہے، ان میں سے چار قیدیوں کو […]
سعودی عرب: خاتون فوجی دستے کی تربیت مکمل
سعودی عرب میں ویژن 2030 کے تحت نئے نئے اصلاحات کیے جارہے ہیں جن میں خواتین سے متعلق بھی کئی اہم فیصلے کیے گئے جن میں حرم شریف میں خواتین سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی بھی شامل ہیں۔ سعودی عرب کی فوج میں خواتین کو 2019 میں شامل کرنے کا اعلان کیا گیا تھا اور رواں […]
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی لڑکا جاں بحق
فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع کے باعث احتجاجی مظاہروں کے دوران اسرائیلی فورسز کی فائرنگ میں سینکڑوں فلسطینی افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ جبکہ ہزاروں کی تعداد میں زخمی ہوتے ہیں۔ غزہ کے محکمہ صحت کے عہدیداروں نے بتایا کہ گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں زخمی ہونے والا ایک 12 سالہ […]
‘پارٹ ٹائم‘ شادی حرام: دارالافتاء کونسل مصر
مصر میں سوشل میڈیا پر جز وقتی یا پارٹ ٹائم شادی سے متعلق بحث چل رہی ہے بعض لبرازم سے متاثرہ افراد پارٹ ٹائم شادی کے حق میں تو بعض اسلامی قوانین کے مطابق ہی شادی کے حامی حق میں ہیں اسی سے متعلق ملک کی اسلامی افتاء کونسل نے بیان جاری کیا ہے۔ قاہرہ: […]
نو ماہ کی حاملہ فلسطینی قیدی کا اپنے اہل خانہ کو درد بھرا خط
انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق اسرائیلی جیلوں میں سینکڑوں فلسطینی نوجوان اور خواتین قید ہیں جنہیں بغیر کسی جرم کے قید کرلیا گیا ہے اور انہیں بنیادی سہولیات تک فراہم نہیں کی جاتی ہیں۔ رملہ: فلسطین کے غرب اردن کے علاقے رملہ سے تعلق رکھنے والی نو ماہ کی حاملہ ایک خاتون قیدی انہار […]
ترک صدر کی مسلمانوں سے اپیل
ترک صدر رجب طیب اردغان کہا، "مسلمانوں کو اپنے امن اور بھلائی کے ساتھ تمام انسانیت کی سلامتی اور مستقبل کی ذمہ داری لینی چاہیے اور ان کے خلاف ہونے والے ناانصافی پر آواز اٹھانی چاہیے۔ ترک صدر رجب طیب اردوغان نے دنیا کے تمام مسلمانوں سے ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونے کی اپیل کی […]
غزہ کو قطری امداد کی بحالی کا خیر مقدم
حماس نے قطر کے ساتھ غزہ کی پٹی کے ہزاروں خاندانوں کو امداد کی ادائیگی دوبارہ شروع کرنے کے معاہدے کا خیرمقدم کیا۔ اسرائیل نے اعلان کیا کہ اس نے خلیجی ملک کے لیے امداد کی ادائیگی دوبارہ شروع کرنے کے لیے قطر کے ساتھ ایک معاہدہ طے کیا ہے ، جس کا مقصد مئی […]
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے درجنوں فلسطینی زخمی
فلسطینی محکمہ صحت کے عہدیداروں کے مطابق جب مظاہرین نے اسرائیل کے ساتھ سرحد پر مظاہرے کے دوران پتھر پھینکے اور ٹائر جلائے تو اسرائیلی فوج نے فائرنگ شروع کردی جس میں 41 فلسطینی زخمی ہوگئے ان میں ایک 13 سالہ لڑکا بھی شامل ہے، جس کے سر میں گولی لگی تھی۔ غزہ اسرائیل سرحد […]