فلسطینیوں کے سینکڑوں مکانات کو منظوری
مسلم دنیا

فلسطینیوں کے سینکڑوں مکانات کو منظوری

فلسطینیوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے کہا ہے کہ نئے تسلیم شدہ مکانات اسرائیل کے زیر کنٹرول مغربی کنارے کے 60 فیصد علاقے میں ضرورت کا صرف ایک چھوٹا حصہ پورا کرتے ہیں۔ فلسطینی تعمیرات کے لیے فوجی اجازت نامے بہت ہی کم دیے جاتے ہیں اور اکثر غیر مجاز تعمیرات کو منہدم کر […]

بارہ برس سے کم عمر بچوں کو اس سال حج کی اجازت نہیں
قومی خبریں مسلم دنیا

حج فارم 2022 کا اجرا، حج آئندہ سال ممکن

عازمین حج کے لئے خوشخبری کا اعلان کرتے ہوئے آج وزیر اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے حج آپریشن 2022کا آغاز کر کے حج فارم درخواست کا اجرا کرتے ہوئے یہ واضح کیا ہے کہ آئندہ سال حجاج کرام کی مقام مقدسہ کی زیارت یقینی ہو گی۔ ممبئی کے حج ہاؤس میں ایک پر وقار […]

اذان کے دوران انتقال
مسلم دنیا

مصر: اذان کے دوران انتقال

دنیا میں بہت ہی کم ایسے خوش نصیب مومن بندے ہوتے ہیں جن کا عبادت بالخصوص حرمین شریفین یا نماز، تلاوت اور اذان کے دوران انتقال ہوجاتا ہے۔ مصر میں فجر کی اذان دینے کے دوران ایک معمر مؤذن کا اچانک انتقال ہوگیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق المنوفیہ کے الباجور مرکز علاقے میں […]

اسرائیلی پولیس کے ساتھ جھڑپ میں درجنوں فلسطینی زخمی
مسلم دنیا

فلسطین میں 20 ہزار یہودیوں کو بسانے کا انکشاف

مقبوضہ بیت المقدس : رواں سال کے درمیان اب تک دنیا بھر سے 2ہزار 360 یہودیوں کو فلسطین لاکر آبادکرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسرائیلی اعداد و شمار کے مطابق نئے تارکین وطن کے طور پر بیرون ملک سے فلسطین میں بڑی تعداد میں یہودیوں کو لایا گیا جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 31 […]

کمسن مسلم بچی کا نقاب جبرا اتارا گیا
مسلم دنیا

امریکہ: کمسن مسلم بچی کا نقاب جبرا اتارا گیا

یوروپ سمیت مغربی ممالک میں مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز واقعات پیش آتے رہتے ہیں بالخصوص مسلم خواتین کے حجاب پہننے پر انہیں ہراساں کرنے اور حجاب اتروانے کے واقعات اکثر و بیشتر رونما ہوتے ہیں۔ نیویارک: امریکہ کی ریاست نیو جرسی میں 7 برس کی مسلم بچی کا نقاب اسکول ٹیچر نے زبردستی اتار […]

امریکی مدد کی ضرورت نہیں
مسلم دنیا

امریکی مدد کی ضرورت نہیں، داعش سے خود نمٹ لیں گے

اسلام آباد: طالبان نے افغانستان میں شدت پسند گروپوں پر قابو پانے کے لیے امریکہ کے ساتھ تعاون کو مسترد کر دیا۔ طالبان کا کہنا ہے کہ دہشت گروہ ’داعش‘ کی سرکوبی کے لیے ہمیں امریکا کی مدد کی ضرورت نہیں۔ طالبان دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ طالبان کی طرف سے […]

مطاف میں جسمانی فاصلے کے اسٹیکرز کی ترتیب
قومی خبریں مسلم دنیا

حج 2022 کا 21 اکتوبر کو اعلان

اقلیتی امور کے مرکزی وزیرمختار عباس نقوی نے کہا ہے کہ حج 2022 کا اعلان 21 اکتوبر کو نئی دہلی میں منعقد ہونے والی جائزہ اجلاس میں مختلف محکموں سے بات چیت کے بعد کیا جائے گا۔ ممبئی واقع حج ہاؤس میں حج 2022 کی تیاریوں کے سلسلے میں حج کمیٹی آف انڈیا کے اعلیٰ […]

جموں و کشمیر مسلم دنیا

فلسطینی صحافی بشری الطویل جیل سے رہا

جنین: اسرائیلی جیل میں گذشتہ 11 مہینے سے محروس فلسطینی بشریٰ الطویل کو رہا کردیا گیا ہے۔ 28 سالہ بشریٰ کو قابض فوج نے گیارہ مہینے پہلے حراست میں لینے کے بعد کسی الزام کے بغیر قید میں ڈال دیا تھا۔ خیال رہے کہ انتظامی قید کی پالیسی کے تحت کسی فلسطینی پر کوئی الزام […]

نیوزی لینڈ میں انسداد دہشت گردی کا نیا قانون منظور
جموں و کشمیر قومی خبریں مسلم دنیا

نیوزی لینڈ میں انسداد دہشت گردی کا نیا قانون منظور

نیوزی لینڈ نے آکلینڈ شہر میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں ملک کے فوجداری قانون میں توسیع کرتے ہوئے انسداد دہشت گردی کے نئے قانون کو منظوری دی ہے۔ اس سے قبل 3 ستمبر کو سری لنکا کے شہری نے آکلینڈ کی ایک سپر مارکیٹ میں سات افراد کو چاقو مار کر زخمی […]

سعودی عرب: 5 فیصد مرد وں کی بیویوں کے ہاتھوں پٹائی
مسلم دنیا

سعودی عرب: 5 فیصد مرد وں کی بیویوں کے ہاتھوں پٹائی

سعودی عرب میں گھریلو تشدد کی روک تھام کے لیے کام کر نے والی کمیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ مملکت میں 5 فیصد مردوں کو بیویوں کی جانب سے تشدد کا سامنا ہوتا ہے۔ اس حوالے سے کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر حمید الشایجی نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں 5 فیصد مردوں کی […]