اسرائیل اور ترکی کے درمیان تعلقات میں نئے دور کا آغاز
مسلم دنیا

اسرائیل اور ترکی کے درمیان تعلقات میں نئے دور کا آغاز

اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کے ​​ترکی کے دارالحکومت انقرہ کے تاریخی دورہ کے دوران اسرائیل اور ترکی نے سفارتی ٹوٹ پھوٹ کے بعد تعلقات میں ایک نئے دور کا اعلان کیا ہے۔ ہرزوگ کا دورہ ترکی 2007 کے بعد سے کسی اسرائیلی صدر کا پہلا دورہ تھا، جب شمعون پیریز نے ترک پارلیمنٹ سے خطاب کیا […]

اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے مکانات مسمار
مسلم دنیا

اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے مکانات مسمار

فلسطینی اور بین الاقوامی حقوق کے گروپس طویل عرصے سے اسرائیلی افواج کی طرف سے طاقت کے بے تحاشہ استعمال کی سخت مذمت کرتے ہیں۔ فوج نے کہا کہ اسرائیلی فوج نے دو فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کر دیا ہے جن پر گزشتہ سال مقبوضہ مغربی کنارے میں مہلک حملے کا الزام ہے۔ فوج نے بتایا […]

اسرائیلی پولیس کے ساتھ جھڑپ میں درجنوں فلسطینی زخمی
مسلم دنیا

سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں فلسطینی نوجوان شہید

ایک فلسطینی نوجوان کو اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے گولی مار کر ہلاک کر دیا جب اس نے مبینہ طور پر مقبوضہ مشرقی یروشلم کے اولڈ سٹی میں دو اہلکاروں کو چاقو سے وار کیا۔ یہ واقعہ مسجد اقصیٰ کے دروازوں میں سے ایک باب حطہ میں پیش آیا۔ فلسطین کے سرکاری نیوز ایجنسی وفا کی […]

قومی خبریں مسلم دنیا

فرقہ وارانہ نفرت اور تشدد کے خلاف سربراہی کانفرنس

ملک بھر میں نفرت آمیز’ فرقہ وارانہ واقعات اور اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے خلاف جرائم میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ نئی دہلی۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) نے یکم مارچ 2022کو انڈیا انٹرنیشنل سینٹرنئی دہلی میں ‘سربراہی کانفرنس ‘کے عنوان سے فرقہ وارانہ نفرت اور تشدد کے خلاف ایک مجلس کا […]

کرناٹک حجاب معاملے پر عالمی رد عمل
حالات حاضرہ مسلم دنیا

کرناٹک حجاب معاملے پر عالمی رد عمل

ریاست کرناٹک میں حجاب تنازع گزشتہ ماہ اُڈپی کے گورنمنٹ گرلز پی یو کالج میں شروع ہواتھا جب چھ طالبات نے الزام لگایا کہ انہیں حجاب پہننے پر اصرار کرنے پر کلاسز سے روک دیا گیا تھا۔ یہ احتجاج اڈوپی اور دیگر شہروں جیسے منڈیا اور شیواموگا کے مزید کالجوں تک پھیل گیا، کالج کے […]

کرناٹک حجاب تنازع پر ملالہ کا رد عمل
قومی خبریں مسلم دنیا

کرناٹک حجاب تنازع پر ملالہ کا رد عمل

ریاست کرناٹک میں حجاب پر جاری تنازع کے بارے میں بات کرتے ہوئے نوبل انعام یافتہ اور تعلیم کے حقوق کی کارکن ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ "خواتین کے کم یا زیادہ کپڑے پہننے بالخصوص مسلم خواتین کے حجاب پہننے اعتراض اور اس کو اچھالنا برقرار ہے”۔ ملالہ نے کہا "لڑکیوں کو ان […]

نیو یارک سٹی کاؤنسل کی پہلی مسلم رکن شاہانہ حنیف
مسلم دنیا

نیو یارک سٹی کاؤنسل کی پہلی مسلم رکن شاہانہ حنیف

نیو یارک سٹی کاؤنسل میں حلف برداری میں سرمئی رنگ کی ساڑھی میں ملبوس، ہاتھ میں قرآن مجید تھامے ہوئے 30 سالہ شاہانہ حنیف ہی تھیں جو اس کاؤنسل کی تاریخ میں پہلی مسلمان رکن منتخب ہوئی ہیں۔ شاہانہ حنیف نہ صرف نیو یارک سٹی کاؤنسل کی پہلی مسلم رکن ہیں بلکہ یہاں تک پہنچنے […]

Istisqa prayer performed in Saudi Arabia
مسلم دنیا

سعودی عرب: مساجد میں نماز استسقاء

سعودی عرب میں مسجد حرام سمیت دیگر مساجد میں نماز استسقاء ادا کی گئی ہے۔ عرب نیوز کے مطابق مملکت میں خشک سالی اور بارش نہ ہونے کی وجہ سے عوام پریشان ہیں۔ ایسی صورت حال میں مملکت میں نماز استسقاء ادا کی گئی ہے۔ عرب نیوز کے مطابق مکہ مکرمہ میں بیت اللہ شریف […]

سعودی عرب میں ’ہالووین‘ پروگرام؟
حالات حاضرہ مسلم دنیا

سعودی عرب میں ’ہالووین‘ پروگرام؟

سعودی عرب میں ان دنوں محمد بن سلمان کی جانب سے پیش کردہ ’’ ویژن 2030 ‘‘ سے متاثر ہوکر اسلامی تہذیب، تشخص اور مذہب کو بالائے طاق رکھ کر’’ ہالووین فیسٹیول‘‘ منایا جارہا ہے۔ سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض اور دیگر شہروں میں ہالووین کاسٹیوم اور اس سے متعلق دیگر چیزیں فروخت کی […]

یمن: حوثی باغیوں کا مسجد پر حملہ
مسلم دنیا

یمن: حوثی باغیوں کا مسجد پر حملہ

یمن میں 2015 سے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغی اور یمنی اور سعودی اتحادی افواج کے درمیان جاری جنگ میں لاکھوں افراد ہلاکت کا شکار ہوئے ہیں۔ اس خانہ جنگی کے باعث یمن میں صورت حال انتہائی ابتر ہوچکی ہے۔ ہزاروں افراد اور بچے فاقہ کشی کا شکار ہوئے ہیں۔ یمن کے مارب کے علاقے […]