حماس اسرائیل جنگ کے آغاز کے بعد سے امریکہ میں نفرت آمیز واقعات میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔ امریکہ کے برلنگٹن میں ایک نامعلوم سفید فام نے تین فلسطینی نژاد نوجوانوں پر فائرنگ کر دی۔ اس فائرنگ میں تینوں فلسطینی نوجوان زخمی ہوئے ہیں۔ نیویارک: تین فلسطینی نژاد نوجوانوں پر برلنگٹن میں تھینکس گیونگ کی […]
مسلم دنیا
حماس۔اسرائیل جنگ: نوجوان مغربی خواتین قبول اسلام کی جانب راغب
اسرائیل کی جانب سے سات اکتوبر کو غزہ پر حملوں کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر نوجوان امریکی خواتین نہ صرف اسلام قبول کر رہی ہیں بلکہ ٹک ٹاک پر تبدیلی مذہب اعلان بھی کر رہی ہیں۔ برطانوی اخبار ڈیلی آن لائن کی خبر کے مطابق حال ہی میں مذہب تبدیل کرنے والی […]
اسکولوں اور پناہ گزیں کیمپوں پر اسرائیل کی بمباری
غزہ میں اسرائیل کی جنگ مسلسل 44ویں روز بھی جاری ہے۔ اسرائیل نے تازہ فضائی حملوں میں اسکولوں اسپتالوں اور پناہ گزینوں کیمپوں پر بمباری کی ہے جن میں درجنوں افراد شہید ہو گئے۔ اسرائیلی جنگی طیارے اب جنوبی غزہ میں بھی رہائشی علاقوں سمیت مختلف مقامات بمباری کر رہے ہیں۔ قیدیوں کی رہائی پر […]
غزہ میں حالات بد سے بدتر، بھوک مری کا خدشہ
غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور بربریت کو آج 42 دن پورے ہوچکے ہیں۔ جنگ سے متاثرہ غزہ میں ان دنوں بہت برے حالات ہیں۔ شمالی غزہ میں بارہ ہزار سے زائد فلسطینی افراد کی شہادت کا ذمہ دار اسرائیل اب جنوب کی جانب پیش قدمی کا اشارہ دے رہا ہے۔ دوسری جانب، غزہ کی بیکریاں […]
غزہ میں مسجد اور الشفاء ہاسپٹل پر بمباری
غزہ: اسرائیلی فضائیہ کی غزہ میں مسجد پر بمباری سے 50 نمازی شہید ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے وسطی علاقے سبرا میں نمازیوں سے بھری مسجد پر بمباری کی ہے۔ اسرائیلی بمباری سے درجنوں نمازی زخمی بھی ہوئے۔ زخمی افراد میں متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔ دوسری جانب […]
غزہ میں شدید انسانی بحران
غزہ: غزہ میں اسرائیل کی جانب سے لگاتار بمباری جاری ہے جس کے باعث اب تک دس ہزار سے زائد فلسطینی افراد شہید اور ہزاروں افراد زخمی ہوئے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے اتوار کے روز کہا ہے کہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیش کا غزہ کی پٹی کے الشفاء اسپتال سے رابطہ منقطع […]
فلسطین کی حمایت میں نیویارک میں مظاہرہ
ہندوستان سمیت پوری دنیا میں اسرائیل کی جانب سے لگاتار غزہ پر جاری بمباری کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے جارہے ہیں۔ اور غزہ میں فورا جنگ بندی کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ غزہ میں اب تک دس ہزار سے زائد فلسطینی افراد شہید ہوچکے ہیں۔ نیویارک: امریکہ کے نیویارک شہر میں سینکڑوں افراد نے احتجاجی […]
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا آج بیسواں دن
غزہ کی پٹی میں الشطی پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں درجنوں فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ اس جنگ کے باعث لاکھوں فلسطینی افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔ غزہ: فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں الشطی پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں درجنوں […]
دہشت گرد کون؟
اسرائیل پر حماس کے اچانک زمینی اور فضائی حملوں نے اسرائیل پر بوکھلاہٹ طاری کردی ہے اور اسے زبردست جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے – حماس کے جیالوں نے بڑی تعداد میں اسرائیلیوں کو قتل کیا ہے اور بہت سوں کو یرغمال بنایا ہے – ہلاک ہونے اور یرغمال بننے والوں میں خاصی تعداد […]
دنیا بھر میں فلسطین کی حمایت اور مخالفت میں احتجاج
امریکہ، برطانیہ، کینیڈا سمیت جنوبی افریقہ سے ارجنٹینا تک اسرائیل اور فلسطین کی حمایت میں ریلیاں نکالنے کا سلسلہ جاری ہے۔ فلسطین کے حامی اسرائیلی سفارت خانوں کے باہر اور سڑکوں پر احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔ حیدرآباد:گزشتہ 24 گھنٹوں سے دنیا بھر میں فلسطین اور اسرائیل کی حمایت میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔جنوبی افریقہ […]