یروشلم : مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی انتہا پسند تنظیم لاہاوا کے سربراہ نے آباد کاروں سے 28 مئی کو ہونے والے آئندہ سالانہ "فلیگ مارچ” میں مسجد اقصیٰ کے اندر موجود چٹان کے گنبد کو منہدم کرنے کا مطالبہ کیا۔ بینٹزی گوپسٹین نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں […]
مسلم دنیا
امریکہ: سڑک کا نام ‘فلسطین وے’ رکھنے پر جشن
امریکہ کے پیٹرسن سٹی میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد کو جشن مناتے ہوئے دیکھا گیا کیونکہ اس کی ایک مصروف سڑک کا نام بدل کر "فلسطین وے” رکھا گیا۔ اپریل میں پیٹرسن کونسل نے متفقہ طور پر ‘فلسطین وے’ کے حق میں ووٹ دیا تھا، کونسل مبینہ طور پر اس فیصلے پر پہنچی تھی کہ بڑی […]
فلسطین: یوم ‘نکبہ’ 15 مئی 1948 کا واقعہ
فلسطین میں ہر سال 15 مئی کو یوم نکبہ منایا جاتا ہے۔ 15 مئی 1948 کو تقریبا 74 سال پہلے لاکھوں فلسطینی کو ان کے اپنے گھر سے زبردستی بے دخل کردیا گیا تھا۔ اسی کے باعث فلسطینی افراد ہر سال یوم نکبہ مناتے ہیں۔ فلسطین میں 70 لاکھ سے زیادہ افراد مہاجر کیمپ میں […]
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان
دنیا کے امیر ترین بادشاہوں میں سے شمار کیے جانے والے ایک متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان کا 73 برس کی عمر میں سانحہ ارتحال ہوگیا ہے، انہوں نے اپنی زندگی میں متحدہ عرب امارات کے لئے متعدد اقدامات کیے ہیں۔ جس کے باعث وہ عوام میں کافی مقبول تھے۔ […]
الجزیرہ کی تجربہ کار رپورٹر اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں ہلاک
رپورٹ کے مطابق اسرائیل فورسز کے ہاتھوں سنہ 2000 سے اب تک 50 فلسطینی صحافیوں کو قتل کیا گیا ہے۔ مغربی کنارے: الجزیرہ کی تجربہ کار رپورٹر شیریں ناصری جو فلسطین میں نامہ نگار تھیں، منگل کو اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہو گئیں۔ رپورٹر کو اس وقت ہلاک کر دیا گیا جب وہ مغربی کنارے […]
بغیر کسی الزام کے 600 فلسطینی زیر حراست
اسرائیلی جیلوں میں سینکڑوں فلسطینی افراد بغیر کسی الزام کے بند ہیں۔ ‘تشدد سینکڑوں لوگوں کو مہینوں یا سالوں تک بغیر کسی الزام کے حراست میں رکھنے کا جواز نہیں بنتا’۔ اسرائیلی حقوق گروپ کے مطابق اسرائیل تقریباً 600 فلسطینیوں کو بغیر کسی الزام یا مقدمے کے حراست میں رکھے ہوئے ہے، جو 2016 کے […]
دبئی: ائمہ، مبلغین، مؤذنین کے لئے گولڈن ویزا
ابوظہبی: دبئی ان ائمہ، مبلغین اور مؤذنین کو گولڈن ویزے جاری کرے گا جنہوں نے متحدہ عرب امارات میں 20 سال سے زائد خدمات مکمل کی ہیں۔ دبئی میڈیا آفس کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی ہدایت کے مطابق انہیں […]
پاکستان میں نئی حکومت
پاکستان میں یہ پہلا موقع ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک لاکر عمران خان کی حکومت بے دخل ہوئی ہے،گو وہاں کی اب تک کی تاریخ یہی بتاتی ہے کہ کسی وزیر اعظم نے اپنی حکومت کے پانچ سال پورے نہیں کیے، البتہ اس بار ڈرامہ کچھ زیادہ ہی ہوا، عمران خان نے عدم اعتماد […]
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 18 سالہ فلسطینی شہید
فلسطینی وزارت صحت اور عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فورسز نے شمالی مغربی کنارے کے شہر جنین میں جھڑپ کے دوران ایک فلسطینی نوجوان کو ہلاک اور تین کو زخمی کردیا۔ فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان میں مزید کہا کہ 18 سالہ احمد مسعد بدھ کی صبح جنین میں اسرائیلی فوجیوں کے سر […]
غزہ پٹی میں فوجی تنصیبات پر فضائی حملے
غزہ: اسرائیلی فضائیہ نے غزہ کی پٹی میں فلسطینی گروپوں کی متعدد فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے، اسپوتنک کے نامہ نگار نے اس مقام سے اطلاع دی ہے۔ نامہ نگار نے بتایا کہ اسرائیلی فضائیہ نے آج رات غزہ کی پٹی میں فلسطینی گروپوں کی تنصیبات پر فضائی حملے کیے ہیں۔ غزہ کی پٹی پر […]