بی جے پی کے ترجمان نوپور شرما اور نوین کمار جندال کی طرف سے پیغمبر اسلام پر دیے گئے متنازع بیان کے خلاف سوشل میڈیا پر احتجاج نہ صرف ہندوستان بلکہ یہ معاملہ بین الاقوامی سطح پر بھی اٹھ رہا ہے، متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، اردن، عمان، لیبیا، بحرین، انڈونیشیا، مالدیپ اور افغانستان، پاکستان […]
مسلم دنیا
شانِ رسالت ﷺ میں گستاخی: ہندوستان اور اسلامی ممالک کے تعلقات پر اثرات
بی جے پی کے دو رہنماؤں کی جانب سے پیغبر اسلام ﷺ سے متعلق متنازع بیانات کے بعد بڑھتے ہوئے غصے کو دیکھ کر ہندوستان اسلامی دنیا میں اپنے دوست ممالک کو وضاحتیں دینے پر مجبور ہو گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس پر بی جے پی کا ردعمل شاید اب کافی نہ […]
فلسطین: 2022 کے آغاز سے اب تک 62 فلسطینی افراد شہید
اسرائیلی فورسز نے 2022 کے آغاز سے لے کر اب تک مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں 62 فلسطینیوں کو قتل کیا ہے، جو برسوں سے جاری غیر معمولی میدانی کشیدگی کا باعث ہے۔ فلسطینی وزارت صحت نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران مغربی کنارے، مشرقی یروشلم اور غزہ […]
دو برس بعد عازمین حج کے پہلے قافلہ کی مدینہ منورہ میں آمد
کورونا وائرس کی وجہ سے دو سال بعد انڈونیشیا سے عازمین حج کا پہلا قافلا مدینہ منورہ پہنچ گیا جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ وبا کے بعد سعودی حکومت نے حرمین شریفین میں داخلہ انتہائی محدود کرتے ہوئے عمرہ اور حج پر کچھ عرصے کے لیے پابندی عائد کردی تھی جس کی وجہ […]
سعودی عرب: 24 گھنٹوں میں عمرہ ویزا
سعودی عرب میں لگاتار دو سال کورونا وائرس کی وجہ سے حج بہت اللہ موجود کیا گیا تھا’ اس سال حج کے سیزن میں 10 لاکھ عازمین حج کو اجازت دی جائے گی جبکہ وہ عازمین کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ ریاض: مملکت سعودی عرب نے ملک سے باہر […]
کویتی ٹینس کھلاڑی کا اسرائیلی حریف سے مقابلہ کرنے سے انکار
کویت کے ٹینس کھلاڑی محمد العوادی نے متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ایک بین الاقوامی ٹینس ٹورنامنٹ سے اس وقت دستبردار ہونے کا اعلان کیا جب انہیں اطلاع دی گئی کہ وہ سیمی فائنل میں ایک اسرائیلی کھلاڑی سے مقابلہ کرنے والے ہیں۔ محمد العوادی کے اس اقدام کی تمام اسلامی ممالک کے عوام […]
شیریں ابو عاقلہ کا قتل
الجزیرہ نشریاتی ادارہ کے عربی زبان کے چینل کے لیے کام کرنے والی شیریں ابو عاقلہ ہمارے درمیان نہیں رہیں، اسرائیلی فوج نے فلسطین پر ہو رہے ظلم وتشدد کی رپورٹنگ کرتے ہوئے ۱۱؍ مئی ۲۰۲۲ء کو مقبوضہ مغربی کنارے پر اسے گولی مار دی ، یہ گولی ان کے سر میں لگی او ر […]
سعودی عرب: پندرہ ممالک کے سفر پر پابندی
سعودی عرب نے دنیا کے کئی ممالک میں کورونا وائرس کے نئے معاملوں میں اضافہ پر اپنے شہریوں کو بھارت سمیت پندرہ ممالک کے سفر پر پابندی لگا دی ہے۔ الجوازات السعودیہ نے ٹویئٹر ہینڈل پر اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ نئے کورونا وائرس کے مدنظر بھارت سمیت پندرہ ممالک کے سفر پر پابندی لگائی […]
اسرائیلی حملے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید
فلسطینی وزارت صحت اور مقامی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں چھاپہ ماری کے دوران ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ وزارت نے کہا کہ "جینین پر اسرائیلی گولیوں سے ایک 17 سالہ لڑکا ہلاک اور ایک 18 سالہ نوجوان شدید زخمی ہوا”۔ […]
آب زمزم لے جانے پر مکمل پابندی نہیں
حج بیت اللہ اور عمرہ کے بعد دنیا بھر کے حجاج کرام مکہ مکرمہ سے متبرک پانی آب زمزم اپنے ساتھ لے جاتے ہیں۔ اور سعودی حکومت ہر حاجی اور عمرہ زائر کو آب زمزم فراہم کرتی ہے، تاہم گذشتہ دنوں سے سوشل میڈیا اور کئی اخبارات میں ایسی خبریں شائع ہوئیں کہ سعودی عرب […]