فلسطینی قیدیوں کی کلب ایسوسی ایشن نے ایک بیان میں کہا کہ ایک 68 سالہ خاتون فلسطینی قیدی ہفتے کی صبح اسرائیلی جیل میں دم توڑ گئی، جس کی صحیح وجہ معلوم نہیں ہے۔ مقامی نیوز ایجنسی کے مطابق فلسطینی غیر سرکاری تنظیم نے کہا کہ جنوبی مغربی کنارے کے شہر ہیبرون سے تعلق رکھنے […]
مسلم دنیا
فلسطینی قیدیوں کے بچوں کا ریڈ کراس کو طویل ترین خط
فلسطینی قیدیوں کے بچوں نے بین الاقوامی کمیٹی آف ریڈ کراس کو 100 میٹر کا پیغام سونپا جس میں اسرائیل کی جیلوں میں قیدیوں کے خلاف ہر قسم کی خلاف ورزیاں بیان کی گئی ہے۔ فلسطینی بچے اسرائیلی قبضے کی جیلوں میں اپنے والدین کی تکالیف اور ان کو لاحق خطرات کی طرف توجہ مبذول […]
مسلم حکمرانوں کی لاپرواہی قبلہ اوّل کو نقصان پہنچا رہی ہے’
مسجد الاقصیٰ کے مبلغ الشیخ عکرمہ صبری نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کو تنہا کرنے اور خاموشی سے اپنی سازشوں کو عملی جامہ پہنانے کی صہیونی سازشوں کے خلاف خبردار کیا ہے۔ الشیخ عکرمہ صبری نے ایک پریس بیان میں کہا کہ قابض دشمن اب الاقصیٰ پر اجارہ داری قائم کر رہا ہے،جب […]
فلسطینی قیدی خلیل عودہ کی رہائی کا فیصلہ واپس
مئی 2022 کے آخر تک قابض جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی تعداد مئی کے آخر تک تقریباً 4700 تک پہنچ گئی، جن میں 32 خواتین اور 170 نابالغ بھی شامل ہیں، جب کہ انتظامی حراست میں رکھے گئے قیدیوں کی تعداد تقریباً 640 تک پہنچ گئی۔ اسرائیلی قابض حکام نے فلسطینی نظربند خلیل عودہ کی […]
سعودی عرب: مختلف شعبوں میں ہزاروں غیر ملکی افراد کی ملازمت کو خطرہ
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں لاکھوں کی تعداد میں غیر ملکی افراد ملازمت کرتے ہیں جن میں مزدوری سے لیکر اعلی عہدے بھی شامل ہیں۔ جہاں غیر ملکی افراد کام کرتے ہیں جس کے باعث ایک رپورٹ کے مطابق مقامی نوجوان حالیہ دنوں میں بے روزگاری کا شکار ہورہے ہیں۔ ریاض : مملکت سعودی […]
سعودی عرب: حج کیمپوں میں ایل پی جی سلنڈرز پر پابندی
مملکت سعودی عرب نے رواں سال حج سیزن کے دوران عازمین کے کیمپوں میں کھانا پکانے کے لیے ایل پی جی کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔ پابندی کا اطلاق ذوالحجہ کی پہلی تاریخ کی صبح سے ہوگا۔ سول ڈیفنس کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ حج سیزن کے دوران مقدس مقامات پر ایل […]
فلسطینی قیدی احمد مناصرہ کی ذہنی صحت انتہائی خطرہ میں
اسرائیلی جیلوں میں الزام کے تحت بغیر کسی جرم اور الزام کے بے شمار فلسطینی افراد قید و بند کی مشکلات سے دوچار ہورہے ہیں۔ ان میں بہت سے افراد ایسے بھی جنہیں ان کا جرم تک معلوم نہیں کہ وہ کس الزام میں قید کیے گئے ہیں۔ انتظامی حراست کے خلاف انسانی حقوق کی […]
حج 2022: درخواستوں پر کارروائی کے لیے بی جے پی سے منسلک کمپنی کی خدمات حاصل
ملک بھر میں بی جے پی کی سابق ترجمان گستاخ رسول نوپور شرما کی جانب سے شان رسالت ﷺ میں گستاخی کے خلاف مسلمانوں میں شدید غم وغصہ ہے تو وہیں دوسری جانب سعودی عرب کا بی جے پی سے منسلک کمپنی کی خدمات حاصل کرنا تعجب خیز ہے۔ ریاض: سعودی عرب نے مبینہ طور […]
سعودی عرب: ایک لاکھ سے زائد عازمین حج کی آمد
مدینہ منورہ: سالانہ مناسک حج میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے ایک لاکھ سے زائد عازمین سعودی عرب پہنچ گئے۔ پیر تک 99,884 عازمین مملکت مملکت پہنچے تھے۔ یہ تعداد منگل کو پہنچنے والے عازمین حج کی تعداد کے علاوہ ہے۔ مدینہ منورہ میں وزارت حج و عمرہ کے تحت وزٹ امور کی ایجنسی […]
حج ویزا کا آن لائن پورٹل متعارف
حکومت سعودی عرب نے جعلی ٹراویل ایجنسیز کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کے لیے متعدد مغربی ممالک سے خواہشمند عازمین حج کے لیے سرکاری آن لائن پورٹل کے ذریعے ویزا کی درخواست دینا لازمی قرار دیا ہے۔ ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے یہ نیا نظام […]