ایران میں پولیس حراست میں 22 سالہ مہسا امینی کی ہلاکت پر مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہیں۔ کئی شہروں میں سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، سکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہرین کے خلاف […]
مسلم دنیا
علامہ یوسف القرضاوی کا انتقال
عالم اسلام کی مشہور و معروف شخصیت اسلامی اسکالر علامہ یوسف القرضاوی دار فانی سے دار بقا کی طرف کوچ کرگئے ہیں۔ شیخ یوسف القرضاوی 9 ستمبر 1926ء کو مصر میں پیدا ہوئے تھے۔ فی الوقت وہ قطر کے دار الحکومت دوحہ میں مقیم تھے۔ علامہ یوسف القرضاوی کسی تعارف کا محتاج نہیں ہیں۔ آپ […]
شادی کا جوڑا جلا کر طلاق کا جشن
مصر میں ایک خاتون نے شوہر سے طلاق لیکر انوکھے انداز میں طلاق کا جشن منا کر سب کو حیران کردیا۔ طلاق کا جشن منانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل گئی اور صارفین نے اس پر حیرانی کے اظہار کے ساتھ ملا جلا ردعمل کا اظہار کیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ویڈیو […]
17 سال سے پانی نہ پینے والی دنیا کی انوکھی خاتون
قاہرہ: پانی انسانی جسم کی اہم ترین ضرورتوں میں سے ایک ضرورت ہے لیکن دنیا میں ایک خاتون ایسی بھی ہیں جن کا جسم پانی قبول نہیں کرتا چنانچہ انہوں نے 17 سال سے پانی نہیں پیا ہے۔ یہ معروف مصری اداکارہ سماح انور نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے صحت کے مسائل کے […]
ایران: نوجوان خاتون کی ہلاکت پر سوگ اور احتجاج
ایران کے شہر قیز میں اور دیگر علاقوں میں مبینہ طور پر حجاب کے سخت قوانین کی پابندی نہ کرنے کے الزام میں اخلاقی پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہونے والی 22 سالہ ایرانی خاتون مہسا امینی کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، مہسا امینی کے جنازے کے دوران خواتین نے احتجاجا اپنے سروں […]
سعودی عرب: خواتین 2022 کے آخر تک حرمین ٹرین چلائیں گی
ریاض : سعودی ریل کے ایک اہلکار کے مطابق مملکت سعودی عرب میں خواتین 2022 کے آخر تک ٹرین چلائیں گی۔ سعودی خواتین رہنما فی الحال سعودی ریلوے ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ کی براہ راست نگرانی اور پیروی کے تحت، تھیوری اور عملی طور پر ٹرین چلانے کے لیے تربیت یافتہ اور اہل ہیں۔ عربی روزنامے […]
مکہ اور مدینہ کے درمیان تیز رفتار ٹرین سروس
سعودی عرب نے زائرین کی سہولت کے لیے مقدس شہروں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان تیز رفتار ریل خدمات کا آغار کردیا ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان تیز رفتار ٹرین سروس کے باعث زائرین کے لیے ان دو مقدس شہروں کے […]
ڈنمارک: اسکارف پر پابندی کی تجویز کے خلاف مظاہرہ
ڈنمارک کی حکمران سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے قائم کردہ ایک ادارے نے حکومت کو ڈینش ایلیمنٹری اسکولوں میں اسکارف پر پابندی کی تجویز پیش کی ہے۔ حکومت کی جانب سے اسکارف پر پابندی کی تجویز کے بعد ملک میں ایک نئی بحث شروع ہوگئی ہے جبکہ بعض شہروں میں اس تجویز کے خلاف […]
سعودی: بہن بھائی کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل
بھائی بہن کا رشتہ دنیا کے خوبصورت ترین رشتوں میں سے ایک ہے۔ ایسی ہی ایک بہن بھائی کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک 9 سالہ سعودی لڑکا اپنی بہنوں کا بیگ اپنی پیٹھ پر اٹھائے ہوئے نظر آ رہا ہے۔ جنوبی عسیر کے علاقے خمیس مشیط میں مشعل الشہرانی […]
سعودی عرب میں 23 ستمبر کو نیشنل ڈے
سعودی عرب کا نیشنل ڈے ہر سال 23 ستمبر کو منایا جاتا ہے۔ حکام نے بتایا کہ مملکت میں نیشنل ڈے کی تعطیل جمعرات 22 ستمبر 2022 کو ہوگی۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے مملکت میں پرائیوٹ سیکٹر کے کارکنان کے لیے نیشنل ڈے کی تعطیل کے […]