ریاض: سعودی عرب نے عمرہ ویزہ کی مدت میں 30 دن سے بڑھا کر 90 دن کی توسیع کردی ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عمرہ ویزہ پر سعودی عرب آنے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سمیت کسی بھی دوسرے شہر کا سفر کرسکیں گے۔ حکام نے کہا […]
مسلم دنیا
گوانتاناموبے: مسلم شخص کی 19 سال بعد رہائی
کیوبا میں امریکہ کے زیر انتظام گوانتاناموبے کے حراستی مرکز میں سب سے معمر قیدی سیف اللہ پراچہ کو تقریباً 20 سال تک بغیر کسی مقدمے کے حراست میں رکھنے کے بعد رہا کرکے ان کے آبائی ملک پاکستان بھیج دیا گیا ہے۔ پاکستان کی وزارت خارجہ نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا […]
ترکی: حجاب پہننے کے حق پر ریفرنڈم کا مطالبہ
حال میں ترکی میں حجاب کا مسئلہ داخلی سیاسی منظر نامے پر سرفہرست ہے، جب کمال کلیک دار اوغلو نے اپنی پارٹی کے پارلیمنٹ میں ایک بل پیش کرنے کے ارادے کا اعلان کیا جو ملک میں اسکارف کی قانونی حیثیت کی ضمانت دے گا۔ انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردغان نے ریاستی اداروں، […]
سلامتی کونسل میں اصلاحات کی اشد ضرورت: ترک صدر
ترک صدر رجب طیب اردغان نے چوبیس اکتوبر یوم اقوام متحدہ اور اس کے 77 ویں یوم تاسیس کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا۔ جس میں انہوں نے کہا کہ سلامتی کونسل میں اصلاحات اور ایک شفاف اور موثر سلامتی کونسل کا قیام عمل میں لایا جانا ضروری ہے جو کہ تمام رکن ممالک […]
اسلام دشمنی کے خلاف متحدہ جدوجہد کی اپیل
اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی ) کے وزرائے اطلاعات کی 12ویں کانفرنس گزشتہ روز ترکی کے دار الحکومت استنبول میں شروع ہوئی۔کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ترکی کے محکمہ اطلاعات کے ڈائریکٹر فخرالدین آلتون نے میٹنگ کے مرکزی خیال کے”حقائق سے دور جانے والے دور میں غلط معلومات اور اسلامو فوبیا کے خلاف […]
متحدہ عرب امارات کی خاتون دنیا کے ٹاپ 2٪ سائنسدانوں میں منتخب
ابوظہبی: اسٹینفورڈ کی باوقار امریکن یونیورسٹی نے اماراتی اکیڈمک پروفیسر بدریہ الجنیبی کو دنیا کے بہترین سائنسدانوں کی فہرست کے 2 فیصد میں شامل کیا ہے۔ الجنیبی کو میڈیا کے زمرے میں 160,000 سے زیادہ ریسرچ کرنے والوں میں سے منتخب کیا گیا، جنہیں دنیا بھر میں فعال سمجھے جانے والے 80 لاکھ سے زیادہ […]
انڈونیشیا: مسجد میں آگ، گنبد منہدم
جکارتہ: انڈونیشیا میں بدھ کے روز جکارتہ اسلامک سینٹر گرینڈ مسجد کا عالیشان گنبد آگ لگنے کے بعد منہدم ہوگیا۔ گلف ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش فوٹیج میں مسجد کے گنبد کو گرتے ہوئے دیکھا گیا ہے، تاہم حکام نے کہا کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ The giant dome of […]
سات سالہ فلسطینی بچے کی ہلاکت پر امریکہ کا اسرائیل سے تحقیقات کا مطالبہ
مقبوضہ مغربی کنارے اسرائیلی فوج کے سرچ آپریشن میں شہید ہونے والے سات سالہ فلسطینی بچے کو اہل خانہ نے سپرد خاک کردیا جبکہ امریکہ نے واقعے کی مکمل اور فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 7 سالہ ریان یاسر سلیمان کا جسد خاکی فلسطینی اسکارف […]
ایرانی خواتین کے ساتھ اظہار یکجہتی میں بال کاٹے
ترک گلوکارہ میلک موسو نے ایران میں احتجاج کرنے والی خواتین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اسٹیج پر ہی اپنے بال کاٹ دیے۔ ٹویٹر پر شیئر کردہ ایک کلپ میں موسو نے اپنا شو دیکھنے آنے والے لوگوں کے درمیان بال کاٹے جس کی شائقین نے تالیوں کے ساتھ ستائش بھی کی۔ ZEN, ZENDEGİ, […]
اسرائیلی فورسز کا پناہ گزین کیمپ پر حملہ، 4 فلسطینی شہید
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں جنین پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج نے حملہ کیا جس کے باعث چار فلسطینی افراد شہید ہوگئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مغربی کنارے میں جنین پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کے حملے کے دوران کم از کم چار فلسطینی جاں بحق جبکہ 44 سے زائد […]