اسرائیل فلسطین جھڑپ
مسلم دنیا

صیہونی فوج کی فائرنگ میں 19 سالہ فلسطینی دوشیزہ شہید

اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں ایک انیس سالہ فلسطینی دوشیزہ شہید ہوگئی ہے، اسرائیلی فوج نے اس کے سر اور تین اطراف سے کار پر فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں وہ برسر موقع شہید ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق مغربی کنارے میں صیہونی فورسز نے ظلم و بربریت کی انتہا کر دی اور کار سوار […]

afghan women
مسلم دنیا

افغانستان: خواتین کے جم اور عوامی حمام میں جانے پر بھی پابندی عائد

افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے خواتین کے اب جم اور عوامی مقامات پر واقع حمام میں جانے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اس سے پہلے خواتین پر پارک اور دیگر تفریحی مقامات اور میلوں میں جانے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ وزارت برائے پریوینشن آف وائس اینڈ پروموشن آف ورچو(امر […]

کلاس میں مسلم طلبہ گستاخانہ کارٹون دیکھنے پر مجبور
حالات حاضرہ مسلم دنیا

آسٹریلیا: کلاس میں مسلم طلبہ گستاخانہ کارٹون دیکھنے پر مجبور

آسٹریلیا میں ایک مسلم طالبہ کو ٹیچر نے کلاس میں پیغمبر اسلام ﷺ کا توہین آمیز کارٹون دیکھنے پر مجبور کیا۔ میلبورن میں 11ویں جماعت کی طالبہ سارہ عمار نے انادولو ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ”میرے میڈیا ٹیچر نے یہ کارٹون ٹیلی ویژن پر ڈالا اور پھر کہا کہ دیکھو یہ حضرت محمد […]

مسلم دنیا

باحجاب مسلم خاتون کی امریکی وسط مدتی انتخابات میں کامیابی

امریکہ میں وسط مدتی انتخابات کے نتائج کا اعلان جاری ہے۔ ان انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار بھارتی نژاد امریکی باحجاب مسلم خاتون نبیلہ سید نے کامیابی حاصل کی ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ میرا نام نبیلہ سید ہے۔ میں ایک 23 سالہ بھارتی نژاد امریکی مسلم خاتون ہوں۔ ہم نے […]

مسلم دنیا

مشہور فرانسیسی ماڈل حلقہ اسلام میں داخل

بولڈ لباس اور پروگرام میں شرکت کرکے شہرت حاصل کرنے والی خوبرو فرانسیسی ریلٹی ٹی وی اسٹار اور ماڈل میرین الہیمر نے اسلام قبول کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق میرین الہیمر نے سعودی عرب کے مقدس مقامات کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے اسلام قبول کرنے کا ویڈیو بھی شیئر کیا اور اعتراف کیا […]

مسلم دنیا

مصر میں صفائی ملازمہ کی ایمانداری کا چرچہ

قاہرہ: مصر میں ایک صفائی ملازمہ نے 10 لاکھ پاؤنڈز کا چیک واپس کرتے ہوئے ایمانداری کی بہترین مثال پیش کی ہے، سوشل میڈیا پر خاتون کی ایمانداری کی خوب ستائش کی جارہی ہے اور سوشل یڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مصر میں اس وقت سوشل میڈیا پر لیڈیز کلب […]

اسرائیلی پولیس کے ساتھ جھڑپ میں درجنوں فلسطینی زخمی
مسلم دنیا

اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں چار فلسطینی شہید

مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی یروشلم میں شدید جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فورسز کی فائرنگ میں 4 فلسطینی افراد شہید جبکہ ایک حملہ آور ہلاک ہوگیا۔ فلسطینی محکمہ صحت کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں جنین کے قریب اسرائیلی فورسز کی فائرنگ میں 2 فلسطینی شہید جبکہ مزید 4 فلسطینی شدید زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج […]

روس۔یوکرین جنگ
مسلم دنیا

روس۔یوکرین جنگ

24؍ فروری 2022ء کو روس نے جب یوکرین پر حملہ کیا تو اسے ہی نہیں پوری دنیا کو یقین تھا کہ یوکرین ایک ہفتہ سے زیادہ روس کی افواج اور عسکری طاقت کا سامنا نہیں کر سکے گا، روس کے صدر پوتن بھی اسی غلط فہمی میں مبتلا تھے، ان کا اندازہ تھا کہ یوکرین […]

Wanted to Kill Him Since Long
مسلم دنیا

عمران خان قاتلانہ حملے میں زخمی

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں چیئرمین عمران خان کے کنٹینر کے قریب نامعلوم شخص نے فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں عمران خان سمیت متعدد رہنما کے زخمی ہونے کے علاوہ ایک شخص کے ہلاک ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے […]

اسرائیلی پولیس کے ساتھ جھڑپ میں درجنوں فلسطینی زخمی
مسلم دنیا

مسجد اقصی کی بے حرمتی

بیت المقدس : مقبوضہ بیت المقدس میں درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔ فلسطینی محکمہ اوقاف کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاکہ گذشتہ روز پولیس کی نقائص سے پاک سکیورٹی میں درجنوں یہودی آباد کاروں، اسرائیلی طلبا اور انٹیلی […]