بارہ برس سے کم عمر بچوں کو اس سال حج کی اجازت نہیں
مسلم دنیا

دو مساجد مقدسہ میں ایک دن میں ہزاروں افراد کی رہنمائی

حرمین شریفین کی دو مقدس مساجد میں ایک روز میں 40 ہزار 365 افراد کو رہنمائی فراہم کی گئی، 2,000 بروشرز اور پمفلٹ فراہم کیے گئے، 2 ہزار 485 افراد کو طواف کی خدمات فراہم کی گئیں، طواف اور سعی کے لیے 2 ہزار 822 گاڑیاں فراہم کی گئیں۔ العربیہ کے مطابق مسجد حرام اور […]

فلسطین کی مساجد میں روح پرور مناظر
مسلم دنیا

فلسطین: فجر میں تعداد بڑھانے کے لئے’فجر عظیم مہم‘ کا آغاز

فلسطین کے تمام شہروں میں واقع مساجد بالخصوص غرب اردن میں یہودی آباد کاروں کے خطرات کا سامنا کرنے والی تاریخی مسجد ابراہیمی میں نمازیوں کی تعداد بڑھانے کے لیے ‘فجر عظیم’ مہم کا آغاز کیا گیا تھا جو کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ فلسطینی مسلمانوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ گذشتہ روز […]

خوش قسمت بچہ
مسلم دنیا

مسجد نبویﷺ کے صحن میں بچے کی پیدائش

مدینہ منورہ: مسجد نبویﷺ کے صحن میں ایک خوش قسمت بچے کی پیدائش ہو گئی۔ سعودی ہلال احمر اتھارٹی کی شاخ کے ڈائریکٹر جنرل احمد بن علی الزہرانی کے مطابق رضاکار ٹیموں اور حرم ایمبولینس سنٹر نے ماں کی نازک حالت کے پیش نظر مسجد کے صحن میں ہی بچے کی پیدائش کا عمل شروع […]

firing
مسلم دنیا

کابل: مسجد میں فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک

افغانستان میں طالبان حکومت کے آنے سے پہلے اور بعد میں بھی مساجد میں دھماکے اور فائرنگ کے واقعات پیش آچکے ہیں جس میں متعدد عام شہریوں کی ہلاکت ہوئی تھی۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل کے خواجہ راوش علاقے میں بدھ کو ایک مسجد میں ایک شخص نے فائرنگ کی جس کی وجہ سے پانچ […]

مسلم دنیا

ارجنٹینا کے خلاف شاندار کامیابی پر سعودی عرب میں آج تعطیل کا اعلان

سعودی عرب نے فیفا ورلڈکپ 2022 میں ارجنٹینا کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل کرنے پر سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی جانب سے آج چھٹی کا اعلان کیا گیا۔ سعودی گزیٹ کے ٹویٹ کے مطابق سعودی عرب کی قومی ٹیم کی ارجنٹینا کے خلاف شاندار کامیابی کی خوشی میں شاہ سلمان نے حکم دیا ہے […]

قطر نے پہلے ہی یہ صاف ظاہر کردیا تھا کہ ہم 28 دن کے لئے اسلام کو چھوڑ نہیں سکتے اور یہاں پر منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کے دوران ہر طرح کی اسلام مخالف عمل پر پابندی عائد کی جائے گی۔
مسلم دنیا

قطر: فیفا ورلڈ کپ کی سرگرمیاں اور دعوت اسلام کا مقدس فریضہ بھی جاری

مشرق وسطی میں پہلی دفعہ فیفا ورلڈ کپ منعقد ہورہا ہے اور فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی قطر نے اپنے ذمہ لی اور اس 28 روزہ پروگرام کا قطر اسلامی نقطہ نظر سے بھر پور فائدہ اٹھا رہا ہے۔ ایک جانب فیفا ورلڈ کپ کی سرگرمیاں بھی جاری ہیں تو دوسری جانب تبلیغ اسلام کا […]

مسلم دنیا

سعودی عرب: ویزٹ ویزے پر آنے والوں کو کار چلانے کی سہولت

سعودی عرب میں حکومت کی جانب سے سیاحوں کو سہولتیں فراہم کرنے کے سلسلہ میں ایک اور اقدام کیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں ادارہ امن عامہ کی جانب سے ویزٹ ویزے پر آنے والے زائرین کو ڈرائیونگ کے لئے این او سی جاری کرنے کی سہولت ’ البشراعمال‘ پر فراہم کردی گئی ہے۔ سبق […]

مسلم دنیا

مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی کا انتقال

مفتی اعظم پاکستان اور جامعہ دارالعلوم کراچی کے صدر مفتی محمد رفیع عثمانی کراچی میں 86 سال کی عمر اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ وہ طویل عرصہ سے علیل تھے اور آئی سی یو میں تھے۔ ڈان کے مطابق مفتی رفیع عثمانی کے بھتیجے سعود عثمانی نے سوشل میڈیا پر کہا کہ’کس دل سے کہوں […]

مسلم دنیا

غزہ میں بھیانک آتشزدگی، بچوں سمیت 21 افراد ہلاک

غزہ: فلسطین کے شمالی غزہ کی پٹی میں جمعرات کو ایک رہائشی عمارت میں زبردست آگ لگنے سے 7 بچوں سمیت کم از کم 21 افراد ہلاک اور 30 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ اسپتال کے ڈائریکٹر صالح ابو لیلیٰ نے بتایا کہ زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے اور جبالیہ پناہ گزین کیمپ […]

خوش نصیب میاں بیوی
مسلم دنیا

سری لنکن جوڑا مسجد حرام میں17 برس سے خدمت میں مصروف

مکہ مکرمہ میں 17 برس سے مسجد حرام کے اندر سری لنکا سے تعلق رکھنے والا ایک جوڑا خدمت میں مصروف ہیں بیت اللہ کی خدمت کا شرف حاصل کرنے والے اس جوڑے نے اس سعادت پر انتہائی خوشی کا اظہار کیا ہے۔ شوہر اور بیوی کا یہ جوڑا حرم کے خدام میں شامل تقریبا […]