دوحہ : قطر کی میزبانی میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2022 میں مراقش فٹبال ٹیم شاندار کارکردگی کی وجہ سے سرخیوں میں ہے۔ اسی درمیان دو مراقشی کھلاڑیوں کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ وائرل ویڈیو میں دونوں کھلاڑی اسلام کی دعوت دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ دراصل مراقش کے دو کھلاڑی […]
مسلم دنیا
فیفا ورلڈکپ: شکست کے باوجود مراکشی کھلاڑیوں کا سجدہ
قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں فرانس نے مراکش کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔ دوسرے سیمی فائنل میں فرانس کے ہاتھوں شکست کے باوجود پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل سے سب کو اپنا مداح بنانے والے مراکشی ٹیم کے کھلاڑیوں نے اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے میدان […]
اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کا حفظ قرآن
غزہ :اسرائیلی جیلوں میں بند 77 فلسطینی قیدیوں نے قرآن پاک حفظ کرنے کی سعادت حاصل کرلی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کتاب اللہ کو حفظ کرنے کی سعادت حاصل کرنے والے فلسطینی قیدیوں کے اعزاز میں غزہ کی پٹی میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں مختلف مذہبی اور سیاسی […]
نیٹ فلکس کی فلسطینی نسل کشی پر مبنی فلم ریلیز، اسرائیل میں ہنگامہ
امریکی اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کی جانب سے سنہ 1948 میں لاکھوں فلسطینیوں کی بے دخلی پر مبنی اردنی فلم ’فرحہ‘ ریلیز کردی گئی ہے، فلم کی ریلیز ہونے کے بعد اسرائیل کی جانب سے سخت نکتہ چینی کی گئی۔ یکم دسمبر کو نیٹ فلکس پلیٹ فارم پر ریلیز ہونے والی اردنی فلم ”فرحہ“ ایک […]
مراکشی کھلاڑیوں نے کامیابی کے بعد فلسطینی پرچم لہرایا
قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ مقابلوں میں مراکش کی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے کینیڈا کو شکست دینے پر فلسطینی پرچم لہرا کر خوشی کا اظہار کیا۔ میچ ہونے کے بعد مراکش کے فٹ بال کھلاڑی جواد الیامیق نے فلسطینی پرچم تھام کر کیمروں کے سامنے لہرایا۔ گروپ ایف کا دوسرا اہم میچ مراکش […]
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے سگے بھائیوں سمیت 4 فلسطینی شہید
فلسطین میں مقبوضہ مغربی کنارے کے دو مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں دو سگے بھائیوں سمیت 4 فلسطینی شہید ہوگئے، اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ مقامی فلسطینی عوام کی جانب سے فساد پھیلانے کے لیے پتھراو کیا گیا اور پٹرول بم پھینکے گئے۔ نیوز رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے تصدیق […]
مصر کے دار الافتاء کا ورلڈ کپ میچز دیکھنے پر فتوی
قاہرہ: مصر میں ایک درالافتاء کے ورلڈ کپ کے میچز دیکھنے سے متعلق فتویٰ کی وجہ سے تنازع پیدا ہوگیا۔ فتویٰ دیا گیا کہ ورلڈ کپ کے میچز کو دیکھنا وقت، پیسے اور محنت کا ضیاع ہونے کے باعث ناجائز ہے۔ اس فتویٰ پر احتجاج کیا گیا تو دارالافتاء نے رجوع کرتے ہوئے کہا کہ […]
زیر علاج فلسطینی لڑکے کو مٹھائی دینے ڈاکٹر معطل
مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل کا مشہور و معروف ‘ھداسا میڈیکل سنٹر’ ہاسپتل کے انتظامیہ نے ڈاکٹر احمد رسلان محاجنہ کو ہاسپٹل میں زیر علاج فلسطینی لڑکے کو مٹھائی دینے پر معطل کردیا ہے۔ قدس ذرائع کے مطابق ڈاکٹر نے اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے چھاپہ ماری کے دوران زخمی ہونے والے فلسطینی بچے محمد ابو […]
قطر فیفا ورلڈ کپ کے دوران فلسطین کی حمایت
قطر میں فیفا ورلڈ کپ شروع سے ہی سرخیوں میں ہے یہ وہ واحد ورلڈ کپ ہے جس کا افتتاح قرآن مجید کی تلاوت سے ہوا اس ورلڈ کپ کے دوران کسی بھی اسلام مخالف عمل کی اجازت نہیں۔ قطر فیفا ورلڈ کے دوران جہاں کئی حیران کن واقعات دیکھنے میں آئے وہیں اس دوران […]
قطر فیفا ورلڈ کپ: شاندار فتح کے بعد مراکشی کھلاڑیوں کا سجدہ
دوحہ: بیلجیئم کے خلاف شاندار فتح کے بعد مراکشی کھلاڑیوں نے شکرانہ کے طور پر گراؤنڈ میں ہی سجدہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ میں گروپ ایف کے میچ میں مراکش نے بیلجیئم کو شکست دے کر ٹورنامنٹ میں ایک اور اپ سیٹ کر دیا۔ فیفا کی عالمی رینکنگ میں 22 […]