اسلام کی کوئی بھی عبادت صرف رسم نہیں ہے۔ قربانی بھی ایک عظیم عبادت ہے جس میں بے شمار حکمتیں پوشیدہ ہیں۔ افسوس کہ ہم میں سے بیشتر لوگ یا تو ان حکمتوں کو سمجھتے نہیں یا سمجھتے بھی ہیں تو انہیں اپنی زندگی میں اتارنے کی کوشش نہیں کرتے۔ قربانی دراصل کسی کی رضا […]
اسلامی مضامین
قربانی: ایثارِ خلیلؑ کا عکسِ جمیل
حالات حاضرہ کے تناظر میں اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ ہم کردارِ ابراہیمی کو اپنائیں! سیرت اسماعیل کو حیات فانی کا جزو لاینفک بنائیں! توحید کے عقیدۂ خالص کو جی جان کے ساتھ قبول کر نے اور اس پر ثابت قدم رہنے کا عہد کریں!خانگی و خاندانی معاملات میں قانون الہی کی بالادستی […]
حج: سفر محبت و عبادت
اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پرہے، ایمان لانا، اور ایمان کے بعد نماز پڑھنا، روزہ رکھنا، بعض شرائط وقیود کے ساتھ سب پر فرض ہے، مرد ہو یا عورت، جوان ہو یا بوڑھا، فقیر ہو یا مالدار، سب ایک صف میں ہیں، چونکہ یہ کام سب کرسکتے ہیں، بعض مخصوص حالات میں جو لوگ نہیں […]
حضور اکرم ﷺ کا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے کم سنی میں نکاح کا پس منظر اور اس کی حکمتیں
نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم، أما بعد! فأعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم: اَلنَّبِیُّ اَوْلٰی بِالْمُؤْمِنِيْنَ مِنْ اَنْفُسِهِمْ وَاَزْوَاجُهٗٓ اُمَّهٰـتُهُمْ،صدق اللہ العظیم محترم حضرات! حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات میں نمایاں اور ممتاز زوجہ محترمہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا ہیں، آپ ﷺ نے ان سے ان […]
ناموس رسالت ﷺ
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فداہ ابی وامی تمام نبیوں کے سردار اور رسولوں میں سب سے افضل ہیں، قرآن کریم میں اللہ رب العزت کا ارشاد ہے، ہم نے رسولوں میں بعض کو بعض پر فضیلت دی ، چنانچہ آپ کی حیثیت انبیاء ورسل کے سلسلۃ الذہب میں سید الانبیاء والمرسلین، خاتم النبین […]
حج کیوں ضروری ہے؟
جو لوگ اللہ رسول کو دل سے مانتے ہیں ان کیلئے یہی جواب کافی ہے کہ اللہ کا حکم ہے رسولﷺ کا فرمان ہے۔اس لئے حج کرنا ضروری ہے۔ اللہ تعالیٰ کا حکم: اور لوگوں پر اللہ کا حق ہے کہ جو اس گھر تک پہنچنے کی طاقت رکھتا ہو وہ اس کا حج کرے […]
ماہِ شوال کے بعد زندگی کا لائحہ عمل
عید الفطر کا مبارک تیوہار ہمیشہ یکم شوال کو ہی منایا جاتا ہے۔ انگریزی کیلینڈر کے مطابق، امسال (سن 2022ء)، برصغیر ہند میں شوال المکرم کی پہلی تاریخ 3 مئی (منگل) کو واقع ہوئی۔ رمضان المبارک کے درمیان پورے ماہ روزے رکھنا مختلف نوعیت کی ایک منفرد عبادت ہے، جو ﷲ تعالیٰ نے اپنے مومن […]
شوال کے 6 روزے
ماہِ رمضان کے روزے رکھنے کے بعد شوال کے چھ روزے رکھنے والا اس قدر اجر وثواب کا حقدار ہوتا ہے کہ گویا اس نے پورے سال روزے رکھے. حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : جس نے رمضان کے روزے رکھے پھر اس […]
عید الفطر کے احکام و مسائل
اسلامی مہینوں کا آغاز چاند کی رویت پر مبنی ہے، یعنی چاند کے نظر آنے پر مہینہ 29 دن ورنہ 30 دن کا شمار ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے رمضان کے روزہ کے متعلق امت مسلمہ کو حکم دیا:” میں سے جو شخص ماہ رمضان کو پالے اس پر لازم ہے کہ پورے مہینے کے […]
صدقۂ فطر۔ احکام و مسائل
فطر کے معنی روزہ کھولنے یا روزہ نہ رکھنے کے ہیں۔ شرعی اصطلاح میں اس صدقہ کا نام صدقہ فطر ہے جو ماہ رمضان کے ختم ہونے پر روزہ کھل جانے کی خوشی اور شکریہ کے طور پر ادا کیا جاتا ہے، نیز صدقہ فطر رمضان کی کوتاہیوں اور غلطیوں کا کفارہ بھی بنتا ہے […]