اللّٰہ کے نزدیک ناپسندیدہ لوگ
اسلامی مضامین

اللہ کے نزدیک ناپسندیدہ لوگ

اللہ رب العزت کے نزدیک جو بندے پسندیدہ ہیں ان کے اوصاف پر قرآن کریم کی روشنی میں باتیں کی جاچکی ہیں اب اس کا ایک دوسرا پہلو پیش کیا جاتا ہے تاکہ معلوم ہوسکے کہ کون کون سے کام اللہ کے نزدیک بندے کو ناپسند بنادیتے ہیں۔ سارے منفی اور سلبی اوصاف کا یہاں […]

جشن میلاد النبیﷺ قرآن و حدیث کی روشنی میں
اسلامی مضامین

اطاعتِ رسولﷺ ہی اطاعتِ خدا ہے

قرآن حکیم میں اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا: ”ہم نے ہر رسول کو صرف اسی مقصد کے لئے بھیجا ہے کہ اذن خداوندی سے اس کی اطاعت کی جائے“ یہ آیت کریمہ مقصد رسالت کو بالکل واضح کرکے ہر رسول کی بنیادی خصوصیت کو بیان کرتی ہے کہ رسول کی بعثت کا بنیادی مقصد اطاعت […]

Celebration of Milad-ul-Nabi: An Analytical Study
اسلامی مضامین

جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ

اللہ تعالیٰ قرآن مجید کی سورۃ الاحزاب(33) کی آیت نمبر 56 میں ارشاد فرماتا ہے: اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ- یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا {بےشک، اللہ اور اس کے فرشتے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو، تم بھی ان پر خوب درود و […]

جشن میلاد النبیﷺ قرآن و حدیث کی روشنی میں
اسلامی مضامین

جشن میلاد النبیﷺ قرآن و حدیث کی روشنی میں

دنیا بھر میں 12 ربیع الاول کو نبی آخر الزماں ﷺ کی ولادت کی خوشی میں جشن میلاد النبی ﷺ منایا جاتا ہے۔ اس دن مختلف پروگرامز منعقد کیے جاتے ہیں، غریبوں کو کھانا کھلانا، ختم قرآن کا اہتمام، محفل نعت خوانی، جلسہ سیرت النبیﷺ اور اس کے علاوہ دیگر نیک کاموں کا اہتمام کیا […]

Prophet Mohammed
اسلامی مضامین

وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا

ربیع الاول کا مہینہ اس عظیم رسول و نبی ﷺکی ولادت با سعادت کے حوالہ سے جانا اور پہچانا جاتا ہے جس سے بہتر انسان اس روئے زمین پر نہیں آیا، ہمارا ایمان تمام انبیاء ورسل پر ہے اور ہم سب کی عظمت وفضیلت کے قائل ہیں، یہ ہمارے ایمان مفصل اور ایمان مجمل کا […]

The message of Muhammad ﷺ is the support of humanity
اسلامی مضامین حالات حاضرہ

پیغام ِمحمدیﷺ…. سکستی انسانیت کا سہارا

آج پوری دنیا میں مسلمانوں کی جوحالت ہے وہ کسی سے مخفی نہیں، ہرآدمی اسلام اور مسلمانوں کی شبیہ بگاڑنے میں مصروف ہے، بلکہ پوری دنیا میں بڑے زور وشور کے ساتھ یہ آواز بلند کی جارہی ہے کہ اسلام کی تعلیمات نعوذباللہ فتنہ وفساد پر مبنی ہے، مسلمانوں کے اداروں میں لوگوں مارنے اور […]

حب رسولﷺ، آداب اور تقاضے
اسلامی مضامین

حب رسولﷺ، آداب اور تقاضے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہوچکا ہے، اسی مہینے میں آقا و مولانا جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت ہوئی، اسی ماہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجرت فرمائی اور اسی ماہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عالم آخرت کی طرف کوچ فرمایا، اس طرح اس […]

اسلامی مضامین حالات حاضرہ

دینی مدارس اور موجودہ حالات

ہندوستان کی تاریخ میں نہ صرف مسلمانوں بلکہ تمام ہم وطنوں کے لئے بہت مشکل وقت وہ تھا، جب بادشاہوں، راجاؤں اور نوابوں کی حکومت ختم ہوئی اور برطانیہ نے اپنا پنجۂ اقتدار گاڑنا شروع کر دیا، 1757ء میں انگریزوں کی توسیع پسندانہ تحریک شروع ہوئی اور بنگال اور میسور سے ہوتے ہوئے 1857ء میں […]

history of the month of Safar
اسلامی مضامین

صفر المظفر کا تاریخی پس منظر اور موجودہ مسلم معاشرہ

حضور نبی مکرم خاتم النبین رحمة للعالمین سیدنا وسید المرسلین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی بعثت مبارکہ جس ماحول و معاشرہ میں ہوئی، وہ با لکل کفر و شرک کی گہری تاریکیوں میں ڈوبا ہوا اور توہمات و باطل افکار و اعتقادات کی اسیری میں جکڑا ہوا تھا۔ عقیدہ توحید سے […]

صفر المظفر کے فضائل
اسلامی مضامین

صفر المظفر

ماہ صفر اسلامی توقیت (کلینڈر) کا دوسرا مہینہ ہے، اس مہینہ کے بارے میں اسلامی علوم سے دور مسلمانوں کے درمیان بہت سی غلط باتیں رائج ہیں، جن میں سے بعض کا تعلق بد گمانی اور بعض کا بد شگونی سے ہے، اسلام سے قبل اس مہینہ کو منحوس سمجھا جاتا تھا ، کیوں کہ […]