اسلام جہاں ایک طرف دوسری تہذیبوں اور ثقافتوں سے اخذ و استفادہ میں کوئی رکاوٹ کھڑی نہیں کرتا اور الحکمۃ ضالۃ المؤمن حیث وجدہا فہو أحق بہا (حکمت مومن کا گم شدہ سرما میں ہے۔ جہاں بھی اسے پائے وہ اس کا سب سے زیادہ مستحق ہے) کے اصول کے تحت ان کی اچھی چیزوں […]
اسلامی مضامین
ریاست کرناٹک میں علماء کانفرنس
” امت کے تمام طبقات کے درمیان اتحاد و اتفاق کی بنیادیں بہت زیادہ ہیں – اختلافات بہت کم اور انتہائی معمولی ہیں ، لیکن ان کو مُحَدَّب عدسہ (magnifying glass) کی مدد سے بہت زیادہ بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے – “ ان خیالات کا اظہار جناب سید سعادت اللہ حسینی امیر […]
شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقیؒ، ایک آفاقی شخصیت
ہر دور میں ایسی قدسی صفات ہستیاں پیدا ہوتی رہیں جنہوں نے دین پر آئے ہوئے غبار کو صاف کیا۔ مادیت، تعیش، عقل پرستی کے مقابلہ علانیہ جہاد کیا۔ اپنے زمانہ کے مترفین کی مذمت کی اور جابر سلاطین کے سامنے کلمہ حق بلند کیا۔ اسلام میں نئی جان ڈال دی۔ اور مسلمانوں میں نیا […]
غیروں کو طریقوں کو اپنانا گمراہی کا باعث
چند روز پہلے لکھنو کے ایک ہندو سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کی ویڈیو دیکھی جس میں وہ یہ کہہ رہا تھا کہ“مسلمان اس لیے سخت ہوتے ہیں کیوں کہ اسلام اصول پسند ہے”۔ یہ ایک عام انسان کا درست مشاہدہ ہے اور یہی اسلام کا امتیاز ہے کہ اس نے اپنے ماننے والوں کو طریقہ زندگی […]
ترقی درجات کا الٰہی نسخہ:ایمان وعلم
قوموں کے عروج وزوال میں تعلیم وتربیت کی جو اہمیت اور حصہ رہا ہے، اس کے لیے اتنی بات کا سمجھ لینا کافی ہے کہ اسی علم کی بنیاد پر فرشتوں سے حضرت آدمؑ کو سجدہ کروایا گیا، اور حضرت آدم کو تمام انسانوں کا باپ اور پہلا نبی بنا کر انہیں تربیت کے کاموں […]
امت مسلمہ اور اصلاح معاشرہ
امت مسلمہ کے سلسلہ میں قرآن پاک کا ارشاد ہے کہ وہ ایک بہترین امت ہے، اور پھر اس امت کے فرض منصبی کے بیان میں فرمایا گیا کہ بہترین امت ہونے کی حیثیت سے اس پر کچھ ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں،قرآن کی اسی آیت میںان ذمہ داریوں کو بھی صاف الفاظ میں بیان […]
ظلم عظیم
قرآن کریم میں اللہ رب ا لعزت نے شرک کو ظلم عظیم فرمایا ہے اور اعلان کر دیا ہے کہ وہ شرک کو معاف نہیں کرے گا، بقیہ جس گناہ کو وہ چاہے گا معاف کر دے گا ، شرک ہے کیا ؟ شرک اللہ کی ذات وصفات میں دوسرے کو شریک کرنا ہے، اللہ […]
مسجد، زمین پر اللہ کا گھر اور سب سے زیادہ پسندیدہ مقام
ایک زمانہ تھا جب مسجدوں میں اکثر بڑی عمر والے نظر آتے تھے اور جوانوں کی تعداد نہ کے برابر ہوتی تھی۔ معلوم ہوتا تھا کہ نظام زندگی کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا ہو، ایک دین داری اور دوسری دنیا داری۔ دین کی ذمہ داری بزرگوں پر تھی اور دنیا کی جوانوں […]
اسلام اور یوم اطفال
ماؤں کی اسلامی تربیت ہی کا نتیجہ تھا کہ حضرت سیدنا عمر بن عبد العزیزؒ، عبد اللہ ابن مبارکؒ، امام اعظم ابو حنیفہ، امام شافعی، امام مالک، حضرت سیدنا غوث اعظمؒ، فرید الدین گنج شکرؒ جیسی عبقری شخصیات نکھر کر دنیا کے سامنے جلوہ گر ہوئیں۔ بچے مستقبل کے معمار ہیں اگر اُنھیں مناسب تعلیم […]
حضرت سیدنا عبد القادر جیلانیؒ کے مختصر حالات
سلسلہ نسب و ولادت:۔ قطب الاقطاب فرد الاحباب استاذ شیوخ ، عالمِ اسلام و المسلمین حضرت محی الدین ابو محمد عبدالقادر الحسنی و الحسینی رضی اللہ عنہ، نجیب الطرفین ہیں۔ والدہ ماجدہ کی طرف سے حسینی اور والد ماجد کی جانب سے حسنی تھے۔ یہ شرافت و بزرگی بہت ہی کم بانصیب لوگوں کو حاصل […]