سید وحید اللہ حسینی
اسلامی مضامین

جہنم سے پناہ مانگنے والے اہل دوزخ کا کردار ترک کرنے تیار نہیں

گناہگاروں کو سزاء دینے کے لیے ساتویں زمین کے نیچے جو خوفناک مقام تیار کیا گیا ہے اسے عربی میں جہنم اور اُردو میں دوزخ کہتے ہیں۔ جب جہنم کے طبقات، اس کی ہولناکیوں اور نارِ جہنم کی قسموں، کیفیتوں اور ان کی شدت کا ذکر آتا ہے تو مسلمان کی آنکھیں اشکبار ہوجاتی ہیں، […]

خواتین کی تربیت
اسلامی مضامین

خدارا خواتین کی تربیت پر توجہ دیں

ایک بار جب میں شہر سے اپنی جائے قیام کو لوٹ رہا تھا، اس درمیان ایک خاتون کا فون آیا وہ اپنا مدعا پیش کرتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رونے لگیں ، وہ کہہ رہی تھیں : ’’ آپ لوگ جمعہ میں بیان کرتے ہیں اور اُن کو صرف مرد سنتے ہیں ، عورتیں محروم […]

قرآن مجید کی تلاوت کی انوکھی مہم
اسلامی مضامین

رمضان المبارک میں قرآن مجید کی تلاوت کی انوکھی مہم

رمضان المبارک دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے ایک بابرکت اور عبادات کا مہینہ ہوتا ہے۔ روزہ کے ذریعہ خود کی تربیت، روحانی ترقی اور قیام اللیل بالخصوص قرآن مجید کی تلاوت اور دیگر نفلی عبادات کا اس ماہ میں کثرت سے اہتمام کیا جاتا ہے۔ رمضان المبارک کو قرآن مجید کا مہینہ کہا جاتا […]

رمـضان المبارک میں دعا کا اہتمام
اسلامی مضامین

رمضان میں دعا کا خصوصی اہتمام کریں !

روزہ کے بعد خاص طور پر دعا قبول ہوتی ہے، یہ قبولیت کی خاص گھڑی ہوتی ہے۔ اس لیے روزہ افطار کے وقت اور اس کے بعد دعا کا خاص اہتمام کرنا چاہیے، رسول اللہﷺ نے فرمایا: للصائم عند فطرہ دعوة مستجابة/ ابو داود یعنی روزہ افطار کرنے کے وقت روزہ دار کی دعا مقبول […]

اسلامی مضامین

نماز تراویح، ناعاقبت اندیش حفاظ اور ہماری بے حسی

گذشتہ دو دن سے نماز تراویح کا ایک آڈیو سوشل میڈیا پر گردش میں تھا، کہا جارہا ہےکہ یہ کرلا ، ( ساکی ناکہ) ممبئی کی ایک مسجد میں نماز تراویح کا آڈیو ہے۔ اس میں امام تراویح جو کچھ پڑھ رہے ہیں وہ قرآن پاک تو ہرگز نہیں ہے، بلکہ قرآن کے نام پر […]

امجد خان کا گھر
اسلامی مضامین

سحری میں کھانے والی غذائیں

رمضان المبارک کا بابرکت اور باسعادت مہینہ شروع ہوچکا ہے۔ اس ماہ میں مہینہ بھر میں مسلمانوں پر روزے فرض کیے گئے ہیں۔ روزہ صبح صادق سے لیکر غروب آفتاب تک ہوتا ہے۔ روزہ رکھنے کے لئے سحری کھانا مسنون ہے، روزے کی حالت میں ایک طویل دن گزارنے کے لیے سحری کرنا ضروری ہے۔ […]

رمضان المبارک کے آخری عشرے کی فضیلت
اسلامی مضامین

رمضان المبارک اور ہماری ذمہ داری

اللہ تعالی نے رمضان المبارک کو بہت سے فضائل و خصائص کی وجہ سے دوسرے مہینوں کے مقابلہ میں ایک ممتاز مقام عطاء فرمایا ہے، رمضان المبارک نزولِ قرآن کا مہینہ ہے، حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اخیر شعبان میں حضراتِ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے درمیان استقبال رمضان پر […]

رمضان المبارک کی تیاری
اسلامی مضامین

رمضان المبارک کی تیاری کیوں اور کیسے؟

رمضان المبارک جلد ہی ہم پر سایہ فگن ہونے والا ہے۔ یقینا ہمارے دل میں اس ماہ کی بڑی قدر ہے لیکن کیا ہم اس کے لیے تیاری کرتے ہیں؟ کیا ہم اپنے اہل خانہ کو توجہ دلاتے ہیں کہ وہ بھی اس سلسلے میں تیاری کریں اورغفلت سے کام نہ لیں؟ اللہ کے رسول […]

دینی مدارس کی زکوٰۃ سے اعانت
اسلامی مضامین

دینی مدارس کی زکوٰۃ سے بھی کیوں اعانت کی جا سکتی ہے

کچھ عرصہ سے بعض حلقوں کی طرف سے اس بات پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ زکوٰۃ کی رقم مدارس کو کیوں دی جائے؟ اس سے خدمت خلق کا کام ہونا چاہئے، غریبوں کی مدد ہونی چاہئے، عصری تعلیم کا انتظام ہونا چاہئے ، UPSC کے لئے بچوں کو تیار کرنا چاہئے، غرض کہ قوم […]

پاکی و صفائی
اسلامی مضامین

پاکی و صفائی

جس مذہب میں پاکی و صاف ستھرائی کو آدھا ایمان قرار دیا گیا آج اس قوم کے محلوں اور مقامات کی پہچان گندگی سے کی جاتی ہے جو انتہائی قابل افسوس لمحہ فکریہ ہے۔ مثل مشہور ہے کہ ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی، ٹھیک اسی طرح چمکتے ہوئے برتن، میلوں سے پاک کپڑے اور […]