ماہ صفر کو منحوس سمجھنا یا یہ گمان کرنا کہ اس ماہ میں کثرت سے بلائیات کا نزول ہوتا ہے نہ نقلاً ثابت ہے اور نہ ہی عقلاً اسے قبول کیا جاسکتا ہے۔ ہجری تقویم یعنی اسلامی کیلنڈر کے دوسرے مہینہ کا نام صفر ہے جس کی صفت المظفر بیان کی گئی ہے جس کے […]
اسلامی مضامین
صفر المظفر اور اس کا تاریخی پس منظر
حضور نبی مکرم خاتم النبین رحمۃ للعالمین سیدنا وسید المرسلین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی بعثت مبارکہ جس ماحول و معاشرہ میں ہوئی، وہ با لکل کفر و شرک کی گہری تاریکیوں میں ڈوبا ہوا اور توہمات و باطل افکار و اعتقادات کی اسیری میں جکڑا ہوا تھا، عقیدہ توحید سے […]
اسلامی سال کا آغاز کب اور کیسے ہوا؟
محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے اور اس مہینے کی بڑی فضیلت آئی ہے۔ اسلامی سال کا آغاز کیسے ہوا اس کی تاریخ کیا ہے؟ حضرت امیر المومنین فاروق اعظم سیدنا عمر ابن الخطابؓ کے زمانہ ٔ خلافت میں اسلام دنیاکے اکثر و بیشتر حصّوں میں پہنچ گیا تھا۔ دنیا کے تین حصّوں […]
برائیوں میں سبقت لے جانا مسلمانوں کی ذلت و رسوائی کا اہم سبب
آج ہر کوئی ظاہری شان و شوکت، حصول مال و زر اور دنیاوی معاملات میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنے میں اپنی تمام مساعی صرف کررہا ہے، حلال و حرام کے امتیازات کو مٹا رہا ہے، حدود الٰہیہ کو پامال کررہا ہے، ذاتی اغراض کی خاطر انسان کی عزت نفس سے کھلواڑ کررہا، مالی منفعت […]
حضرت سیدنا فاروق اعظمؓ دہشت گردی کے شکار پہلے شہید اعظم
خلیفہ اول حضرت سیدنا ابو بکر صدیقؓ کا مختصر دور خلافت (تقریباً ستائیس ماہ) جھوٹے مدعیان نبوت اور مانعین زکوۃ سے مقابلہ کرنے اور مسلمانوں کے بنیادی عقائد کو مضبوط و مستحکم کرنے کی نظر ہوگیا جو اس وقت کی اہم ضرورت تھی۔ لیکن جب عزم و استقلال کے پیکر، تنظیمی صلاحیتوں کے ماہر، صالح […]
جذبہ قربانی سے پہلو تہی مسلمانوں کی تباہی کا اہم سبب
فیاضی (انفاق فی سبیل اللہ )کی انتہاء بنی آدم کے کردار میں قربانی کے جذبہ کو پیدا کرتی ہے اور قربانی کا یہی جذبہ آدمی کو انسانیت کا علمبردار بنادیتا ہے۔ قرآن حکیم نے متعدد مقامات پر فیاضی کی اہمیت و افادیت ، فضائل و برکات بیان فرمائے ہیں۔ خرچ کرنے کے لیے قرآن حکیم […]
قربانی کیجئے۔۔۔۔۔۔لیکن آداب کے ساتھ
اللہ تعالٰی کا شکر ہے کہ مسلمانوں میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کرنے کا جذبہ پایا جاتا ہے۔اگرچہ اِدھر کچھ عرصے سے اس سے روکنے کی کوشش کی جانے لگی ہے اور قربانی کے بجائے رفاہی کاموں کی انجام دہی کی فضیلتیں بیان کی جانے لگی ہیں لیکن عام مسلمانوں پر اس کا کچھ […]
کیا لاکھوں جانور کاٹنے سے انقلاب آتا ہے؟
آج کسی بھی قربانی کرنے والے سے پوچھئے کہ بھائی یہ بکرا کیوں کاٹتے ہیں، تو اکثریت کو اس کا جواب ہی نہیں معلوم۔ بعض صرف اتنا کہہ پاتے ہیں کہ ابراہیم ؑ نے اپنے بیٹے کی قربانی دی تھی اس لئے اس کی یاد میں ہم قربانی کرتے ہیں۔ قربانی یقینا ابراہیم ؑ ہی […]
حج: سفر محبت وعبادت
اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پرہے، ایمان لانا، اور ایمان کے بعد نماز پڑھنا، روزہ رکھنا، بعض شرائط وقیود کے ساتھ سب پرفرض ہے، مرد ہو یا عورت، جوان ہو یا بوڑھا، فقیر ہو یا مالدار، سب ایک صف میں ہیں، چونکہ یہ کام سب کرسکتے ہیں، بعض مخصوص حالات میں جولوگ نہیں ادا کرسکتے […]
حج کی سماجی معنویت
حج اسلام کے ان پانچ ارکان میں سے ایک ہے ، جس پر اسلام کی پر شکوہ، بلند وبالا، اخلاق وکردار سے مزین عمارت کھڑی ہوتی ہے، اگر حج مقبول نصیب ہوجائے تو انسان اس سفر سے ایسا پاک وصاف ہو کر لوٹتا ہے، جیسے وہ ماں کے بطن سے آج ہی نمودار ہوا ہے، […]