خطبہ حجة الوداع
اسلامی مضامین حالات حاضرہ

خطبہ حجۃ الوداع دنیا بھر کے خطبوں میں الگ شان رکھتا ہے۔ رسول کریم ﷺ نے اس ایک خطبے میں اسلام کا پورا منشور بیان کردیا ہے۔ یہ خطبہ عرفات کے میدان میں اس وقت دیا گیا جب ایک لاکھ سے زائد جانثار صحابہؓ آپ ﷺ کے روبرو موجود تھے۔ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: […]

شب برأت
اسلامی مضامین

شب برأت کی فضیلت

ماہ شعبان کے وسط میں ایک رات ہے جسے شب برأت کہا جاتا ہے۔ برأت کے معنی چھٹکارے کے ہیں۔ شیخ عبد القادر جیلانی ؒ اپنی کتاب غنیۃ الطالبین میں فرماتے ہیں: اس رات کوشب برأت اس لئے کہتے ہیں کہ اس میں دو قسم کی برأت ہوتی ہے۔ ایک برأت اللہ تعالی کی طرف […]

شعبان المعظم
اسلامی مضامین

شعبان کثرت درود شریف کا مہینہ

درود شریف کا حکم اور فضیلت: ماہ شعبان المعظم میں درود شریف کا حکم نازل ہوا، اسی لیے اس مہینہ میں کثرت سے درود شریف پڑھنے کا حکم ہے جیسا کہ الغنیۃ لطالبی طریق الحق میں ہے۔ وھو شھر تفتح فیہ الخیرات و تنزل فیہ البرکات و تترک فیہ الخطیئات و تکفرفیہ السیئات و تکثر […]

ماہ شعبان-المعظم
اسلامی مضامین

ماہ شعبان المعظم کے فضائل

اللہ تعالی نے اپنے حبیب پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی نسبت سے اس امت کو اپنی بے پایاں رحمتوں اور بیکراں نعمتوں سے سرفراز فرمایاہے جبکہ سابقہ امتوں میں خطاکاروں اور معصیت شعاروں کی بخشش ومعافی کے لئے سخت احکام تھے حتی کہ بنی اسرائیل کے لئے گوسالہ پرستی کے جرم کی معافی […]

نیا سال اور ہمارا طرز عمل
اسلامی مضامین حالات حاضرہ

نیا سال اور ہمارا طرز عمل

اسلام ایک کامل اور مکمل دین ہے، جس میں رواں دواں متحرک اور تغیر پذیر زندگی کے تمام شعبوں اور گوشوں کے لئے بدرجہ اتم رہبری و رہنمائی موجود ہے۔ لہٰذا مسلمانوں کو کسی بے بنیاد مذہب اور گمراہ دین سے یا کسی باطل قدیم و جدید تہذیب و کلچر سے کچھ سیکھنے اور لینے […]

کرسمس کی حقیقت
اسلامی مضامین حالات حاضرہ

کرسمس کی حقیقت اور مسلمان

اگرچہ دنیا بھرمیں عیسائی اقوام حضرت عیسیٰ کا یومِ پیدائش یعنی کرسمس کا دن ۲۵ دسمبر کو انتہائی جوش وخروش سے مناتی ہیں۔ لیکن عیسائیوں میں کچھ حقیقت پسند مکاتبِ فکر یہ تسلیم کرتے ہیں کہ 25 دسمبر حضرت مسیحؑ کی ولادت کا دن نہیں بلکہ یہ دیگر بت پرست اقوام سے لی گئی ایک […]

معذوروں کا عالمی دن اور اسلامی تعلیمات
اسلامی مضامین

معذوروں کا عالمی دن اور اسلامی تعلیمات

ہر سال 3 دسمبر کو معذوروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے – اس دن مختلف پروگرام منعقد کیے جاتے ہیں ، معذوروں کے حقوق کی باتیں کی جاتی ہیں ، ان کے ساتھ اچھا برتاؤ کرنے ، ہم دردی کرنے اور ان کی ضروریات پوری کرنے کی تلقین کی جاتی ہے – لیکن یہ […]

مسلمانوں کے زوال کی وجوہات
اسلامی مضامین

اطاعتِ الہی۔ مسلمانوں کی پسماندگی کو دور کرنے کا واحد حل

کل تک ہر محاذ پر دنیا کی رہنمائی و امامت کرنے والا مسلمان آج خواہشات نفس پر اللہ کی مرضی کو قربان کرنے کی وجہ سے غیروں کے سامنے جھکنے پر مجبور ہوگیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج پوری دنیا میں مسلمانوں کے خون کو پانی کی طرح بہایا جارہا ہے اگر کوئی جانور […]

اسلامی مضامین

اسلام اور یوم اطفال

ماؤں کی اسلامی تربیت ہی کا نتیجہ تھا کہ حضرت سیدنا عمر بن عبد العزیزؒ، عبد اللہ ابن مبارکؒ، امام اعظم ابو حنیفہ، امام شافعی، امام مالک، حضرت سیدنا غوث اعظمؒ، فرید الدین گنج شکرؒ جیسی عبقری شخصیات نکھر کر دنیا کے سامنے جلوہ گر ہوئیں۔ بچے مستقبل کے معمار ہیں اگر اُنھیں مناسب تعلیم […]

اسلام امن کا مذہب
اسلامی مضامین حالات حاضرہ

اسلام امن وسلامتی کا مذہب

نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکريم أما بعد! فأعوذ باللہ من الشيطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم،اِنَّمَا جَزٰٓؤُا الَّذِیْنَ یُحَارِبُوْنَ اللہَ وَرَسُوْلَہٗ وَیَسْعَوْنَ فِی الْاَرْضِ فَسَادًا اَنْ یُّقَتَّلُوْٓا اَوْ یُصَلَّبُوْٓا اَوْ تُقَطَّعَ اَیْدِیْھِمْ وَاَرْجُلُھُمْ مِّنْ خِلَافٍ اَوْ یُنْفَوْا مِنَ الْاَرْضِ ذٰلِکَ لَھُمْ خِزْیٌ فِی الدُّنْیَا وَلَھُمْ فِی الْاٰخِرَۃِ عَذَابٌ عَظِیْمٌ، صدق اللہ العظیم. اسلام امن و […]